میرے وطن کا ہر صوبہ ۔ہرگاؤں۔ ہر قصبہ شاندار ہے اور وہاں کے کسان اعلئ ہیں .سندھ کے ایک شاعر جناب ۔بردو سندھی نے کسانوں کے عقیدت میں ایک نظم لکھی ہے کہ کسان پیارے جوان طاقتور ملک پیارے کے زندہ دل۔ أپکی محنت لاتی ہے رنگ ۔دکھ جاتے ہیں سکھ کا ہے سنگ ۔تمہاری محنت ملک کا مان ۔ہمیشہ جیو اے کسان۔. . . . . . . . . . . . .
السلام علیکم محترم ایک پر ہی سب لکھ دیا ہے سا قب صاحب کو میری طرف سے شکریہ بو ل نا کیونکہ انہوں نے تاریخی کمرہ سجاد رکھا ہے دل خوش کر دیا جذا ک اللہ بہت خوب ما شا اللہ ❤❤❤❤
سر آپ نے گاؤں کی زندگی کو بہت قریب سے دکھایا ہے جی سر وطن سے دور ہیں مگر ہمارا دل و دماغ تو ہمارے وطن میں ہی ہے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکر ہے کہ ہم آج بھی ان نعمتوں سے مستفید ہو رہے ہیں اور ہمیں اپنے پاکستان اور پنجابی ہونے پر بھی فخر ہے اللہ پاک ہمارے ملک کو نظر بد سے محفوظ فرمائے
Love ❤you the Land of Punjab. Sher e Punjab Sardar Bhagat Singh Zindabaad. Punjab de Puttar Bhagat Singh India 🇮🇳 Pakistan ke Logon ke Saanjhe Virsa Hain. Love ❤ From India.
السلام علیکم افتخار صاحب آپ کی وہڈیو ذمیں کافی دیکھتی ہوں لیکن آج میں بہت بے بس ہو ں نہ آنکھیں بس میں ہیں اور نہ دل آج آپ نے جو دکھا یا اس کو دیکھ کر میں اپنی حالت بیان نہیں کر سکتی میرا دل پھٹتا ہے یہ سب میرا بھارت میرا ملک تھا میں ہندوستان میں ھوں کتنا وسیع میرا ملک تھا ککا ہو گیا ہے یہ میرے اللہ دشمن نے سب بر باد کر دیا ہا ےء پاکستان کو سوچتی ہوں تو کہتی ہوں یہ کیا ہو گیا کتنا بڑا میر ا ملک تھا کا ش یہ ایک ہی ھو تاخییر اللہ کی مرضی آپ مجھے پاکستان کی ویڈیو بہی دکھا نا ضر و ر جب آپنے ونود کھنا کا گھر دکھایا تھا جب بھی مییر ا دل اکھڑ گیا تھا 😭😭😭😭😭😭😭😭❤❤❤❤❤❤❤
Iko lafz nikalda aey jabaan ton Masha Allah Subhan Allah Iftikhar saab Allah Taala tuwanu hor vi takat umar te jawani ata farmaye Taaki Tusi sone mulk Pakistan te mithi jabaan Punjabi di aiven ee khidmat kardey rao Aameen Sum Aameen
Mun me pani a gya sarso ka saag makai ki roti or Makhan khaty hoe apko dekh kr or chaati ki lasi uffff Allah apko salamat rkhy maza a gya deakh kar vlog apka ❤️❤️❤️
Bhai saab, how do you come up with these great ideas from . This kind of video connects all kind of people from all walks of life .Once again very grateful for doing this . May Allah give you good health & keep doing your work .
Assalam O Alaikum Sir apki video dekh kr boht Acha lga. Me Karachi me rehta hu R mera taluq bhi Punjab k City Sargodha sy hai. Apki video me gaon k mnazir dekh kr R awazen sun kr apny gaon ki boht yad I. Apka Shukria ye video bnany k lye.
Bht yaad aa rha apna pakistan 😕😕😕 garmi m tu bas amm ka season hota zyda miss but winter m ynha kuch b pakistani malty k ilawa nhi milta na fresh sagg na shaljam miss you you pakistan and my paind... 😔
Asslam o alaikum sir,hm aksar is life ko enjoy kerty hn,AAP ne shaljam to Zameen se jaldi jaldi Nikal Lia,maharat to gaajar or mooli ke liye chahye😁Jo mjy thorra mushkil lagta ha,baaqi ye video sach me super ha
میں بھی پاکستان پنجاب سے ہوں اور اب سعودیہ میں ہوں، مجھے اپنا یہ کلچر بہت پسند ہے، میں اپنی والدہ کے ساتھ ساگ، منگرے، پالک، مولی، شلجم، پھٹاں، کریلے، ہری مرچ، لہسن، پیاز اور اپنے جانوروں کے لئے لوسن برسین چارہ لگاتا، کاش میں بھی اپنی والدہ کے ہاتھ کا پکا ساگ اور آلو منگرے کھا سکوں جو اب بوڑھی ہو چکی ہیں، بہت عرصہ گزر گیا 😞😔😔😔😔😢😥😥😥😥😥😭😭😭😭😭 افتخار بھائی اللہ پاک آپ کو سدا سلامت اور خوش رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🇵🇰❤️🇵🇰🌹🇵🇰❤️🇵🇰🎈❤️🇵🇰🌹🎈❤️🌹🇵🇰🎈❤️🇵🇰🌹🎈🇵🇰❤️🌹🎈🇵🇰
افتخار بھائی امیزنگ بہت اچھا ولاگ ھے آپ نے بہت کچھ دیکھا دیا اپنے پنجاب کے حوالے سے - بھگت سنگھ کے حوالے سے معلوماتی ولاگ ضرور بنائیں- وہ کہاں پیدا ھوا اور باقی اس کے ساتھ آگے کیا ھوا