پراڈکٹ بنانا سیکھنے کے لئے اس ضمن میں عرض ہے کہ ہم سے آپ کو شیمپو بیس سمیت کوئی بھی رامیٹرئیل کیمیکل نہیں ملے گا۔برائے مہربانی اگر پراڈکٹ بنانے میں کوئی مشکل پیش آئے تو صرف واٹساپ پر وائس میسج کیا کریں اب ہر ایک کی کال سن کر جواب دینا ممکن نہیں۔ الکیسمٹ کے پلیٹ فارم پر آپ کو صرف ہربل شیمپو اور ہئیر ری گروتھ آئل مل سکتا ہے جسکی تفصیل درج زیل لنکس میں موجود ہے۔ Website: Papillon.pk Or Business catalog wa.me/c/923004542034 For details مزید رابطے کے لئے شام 4:30 تا رات 9 بجے تک رابطہ کریں شکریہ
Sir, thank you for your informative video. But, I have a question. In IAT production you used preservative (Sodium Benzoate). But, in OAT production you have not added any preservative? Please, explain.
ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے جتنے بھی اجزاء کا آپ نے تزکرہ کیا ہے اس ویڈیو میں کیا یہ سب آسانی سے مل جاتے ہیں اس سے پہلے کی ویڈیو میں آپ نے MEG اور TEA کا استعمال بتایا کیا یہ اجزاء مکمل طور پر کام نہیں کرے گے؟