السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے مجھے آپ کی ویڈیو ماشاللہ بہت اچھی لگتی ہے میں آپ کو انگلینڈ سے دیکھتا ہوں جب بھی آپ کی ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہر دکھ مصیبت سے محفوظ رکھے
Car shade ko fiber dalne see pehle touch up paint kar dain welding area main. Jungle ki aag ziada tar ansani ghslti hoti hae ya phir kabhi khabi sokhi tehnian tez hawa main jub ragher khati hain, to aag lug jati hae.
Bhai jungle mai trees py aik cheez hoti h "Licens" jo ziada garmi mai heat ki waja sy sulagh jati h. Or jo dry leaves giry hoty hn wo aag pakar lety hn
اسلام علیکم ویسے میں بہت حیران ہوں آپ لوگ بہت سمجھدار ہو اور مجھے حیرانگی آپ کے انجینئر پر ہے اس کو اتنی بھی سمجھ نہیں ہے اتنی بڑی بلڈنگ بنا رہا ہے اور گراج بنایا ہی نہیں ہے