سر اپ کتنی اچھی ویڈیو بناتے ہیں اپ کے سبسکرائبر کیوں کم ہیں مجھے اپ کی اگلی ویڈیو اچھی لگتی ہے جتنا اپ کا اچھا کانٹیکٹ ہوتا ہے اپ کے سبسکرائبر بھی بڑھنے ہوتے ہیں زین بھائی کے تو کے سبسکرائبر 1 ملین سے کراس کر گئے ہیں اپ کی تو ان سے اچھی ویڈیو اتی ہے
بھائی بھائی میں مقابلہ بازی اور بغض نا ڈالیں ۔ آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ نصیب سے،زیادہ اور وقت سے پہلے کسی کو نہیں ملتا ۔ ہر انسان کا اپنا اپنا نصیب اور اپنی اپنی بھاگ دور ہوتی ہے ۔ کچھ لوگ بیٹھے بٹھائے کھاتے ہیں اور کچھ کے نصیب میں محنت کر کے کمانا اور کھانا لکھا ہوتا ہے ۔ بحرحال جتنا بھی ملے اللّٰه سبحانہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو رزقِ حلال کمانے اور کھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
He will continue to buy useless stuff because he himself is a useless person. I am sure Mubashir bought this for his work otherwise mudassar is not smart enough to make a decision like this.
ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ بھت سی نیک تمناؤں کے ساتھ بھت سی محبت کے ساتھ بھت سی عقیدت کے ساتھ بھت سی اپنایت کے ساتھ خلوص کے ساتھ سلام خلوص سلامت رہیں آ مین ھنستے مسکراتے رہیں آ مین دعاگو فھیم لودھی ملتان ❤
Who Proud To Be Muslim Tell Me?And Who is Proud To Part Of Ummat E Of S.A.W? And Who Who Loved Allah? And Who Who Belived And Loved Our Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam?❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahot sahi kaam kiya bhaijaan. Bahot badhiya hai loader rikshaw. Ab aap ka kaam aasan ho jayega colour bhi badhiya CONGRTS 👍🏾aap fearless person ho. Phir se Shoppingggggggg 😂😂😂
مدثر بھائی لوگ ترقی کر کے گاڑیاں لیتے آپ اپنی گاڑیاں ہوتے ہوئے بھی یہ لوڈر رکشہ لے لیا کوئی نئی آپ کا یہ شوق ایک دو ہفتے میں اتر جائے گا پھر کھڑا کھڑا گل سڑ جائے گا جیسے زین بھائی نے ایک مہنگی بائیک لی تھی پھر ایک دو دفعہ چلائی تھی
مدثر بھائی جان مہینے میں صرف ایک یوٹیوب ویڈیو کی انکم سے جو بھی آمدن ہو اسے کسی نیکی کے کام پہ لگا دیں!اور ویڈیو بھی بنائیں!اللّٰہ آپکو دونوں جہانوں کی کامیابی عطا کرے !آمین!ویڈیو صرف موٹیویشن کے لئے!!!