I think you people have misunderstood Dear Khalil-ur-Rahman Qamar. He isn't against women's education. He's against the system of co-education. Whenever, we are having this system we will not be able to alleviate our quality. I think He is 100% right to say so about co-education.
Read,study amd research Islam objectively instead of relying on mullah information which is usually 100% twisted and manipulated according to their own mindset and upbringing.
اس نشئی کے فلموں ڈراموں میں لڑکے لڑکیاں اکٹھے کس اسلامی اصول کے تحت ناچتے ہیں؟ یہ کس اسلامی اصول کے تحت تیسرے درجے کے ڈائجسٹوں والے گھٹیا ڈرامے لکھتا ہے؟ اگر آپ کا مذہب زمانے کے ساتھ نہیں چل سکتا تو یہ آپ کے مذہب کی خامی ہے زمانے کی نہیں.
Khalil-ur-Reham has filthy ignorant mind. Sadly he is given undue importance which is just like if we start giving importance to Taliban backward mindset. Maybe,those who relate to Khalil-ur-Rehman mindset and agree with him,better leave the co-education and study in a girls or boys only education institution. I believe it all relates to the low mindset of a society and the the power holders ie. men. Our mothers need to give extra time and effort in better grooming their male children and educating them to accept women as living humans like themselves and not like dead dolls who have no feelings and aspirations of a human.
Co education is definitely not according to our culture and religion and it is also not practical the problems parents are facing these days in co education has made us realised that it is no more acceptable
ایک گدھے سے زیادہ عقل تو ہے نہیں پاکستانی عوام کی. ان کے سامنے وینا ملک, حریم شاہ, رابی پیر زادہ, عمران خان جیسے دو نمبر گندے اور کچرا قسم کے لوگ اسلامی ٹچ پیش کرنے لگیں تو اس پر بھی یہ واہ واہ کرنے لگتے ہیں.
یہ سوچ دینِ اسلام کی ہے اللّہ تعالیٰ کا حکم ہے قرآن مجید میں پردے کا حکم اللّہ نے دیا اس سے انکار دینِ اسلام قرآن مجید کا انکار ان سب کا انکار کفار کا شعار ہے ۔ 🖐️
خلیل الرحمن قمر صاحب کی بات بالکل درست ہے انہوں نے عورت پر کوئی نزلہ نہیں گرایا بلکہ جو حقیقت ہے وہی بات کی ہے اور یہ جو دو نمونے بات کر رہے ہیں اللہ ان کو بھی
جناب بات ٹھیک ہے ان کی ۔۔عورت اور مرد الگ الگ قدرت نے بنائے ہیں۔ ہمارا معاشرہ اور ہمارا مذہب دونوں کو الگ الگ رکھتا ہے ۔ اگرچہ ان کا انداز نامناسب ہوسکتا ہے
میں آپ کے پروگرام کو پسند کرتا ہوں آج خلیل الرحمٰن صاحب کے خیالات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ابکی مغرب پسندی اور اس کی اسلامی تعلیمات کا فرق کا پتہ چلا کہ آپ مغرب سے کتنے متاثر ھیں قمر کی سوچ بلکل درست ہے آپ اس کو کسی اینجیو کے پاس جانے کا مشورہ دے رہے ہیں آپ کو کسی مدرسے میں جانا چاہے
اچھی بات ہے یہ لوگ لڑنے فلسطین جائیں. ایک تو ان کا صفایا ہو گا پاکستان سے دوسرے کسی اچھے کام میں حصہ لیں گے. کوئی نئیں پکڑے جاتے. ویسے بھی اکیلے پاکستان سے تھوڑی ہوں گے لوگ جو فلسطین پہنچنا چاہتے ہیں.
سید بھائی یہ تو اس نے بالکل صحیح بولا اس میں غلط بات کیا کیا اس نے حقیقت ہے لڑکوں کا علیحدہ اسکول ہونا چاہیے لڑکیوں کا علیحدہ ہونا چاہیے اس میں گناہ تو نہیں ہے نا یار لفظ بھی صحیح ہے عورتوں کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے کوئی اپنے بیوی کو بولتا ہے یار یہ تو یہ غلط بات ہے یار
اسلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ فلستینینوں کی حفاظت فرمائے. حماس کی لڑائی صرف فلستینینوں پر ظلم و ستم بن کر پڑے گی. اللہَ تعالیٰ فلسطین بھائیوں نصرت فرمائے آمین ثم آمین
مجھے آپ دونوں کے خیالات سے سخت اختلاف ھے آپ کو میں سمجھتا تھا کہ مذہب کے معاملے آپ کا مثبت رد عمل ھوگا کیا اللہ اور رسول کے قول سے آپ لوگ اختلاف رکھتے ہیں آج کے وی لاگ میں مجھے آپ پر بے حد غصہ ھے آپ خلیل الرحمن سے حسد کی بنیاد پر یہ مادر پدر آزاد خیالات کا اظہار کر رہے ہیں جو کہ اسلام میں ناقابل قبول ہیں
عقل کے اندھے بھائیو، وہ جیسا بھی ہے بات تو اس کی ٹھیک ہے، اسلام بھی مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں دیتا، آپ مخلوط تعلیم کے نتائج بھی دیکھ رہے ہیں، کبھی مسلمان بن کر بھی سوچ لیا کریں، شکریہ
السلام علیکم شاہ جی اپ کی باتیں سن کر ہمیں بہت دکھ ہوا ہم الحمدللہ مسلمان ہیں ہمیں بچپن میں ہر چیز سکھائی جاتی ہے کہ ہمیں کیا کرنا کیا نہیں اپ پاکستان میں سروے کراکے دیکھ لیں کہ کتنے پرسنٹ لوگ لڑکے لڑکی کو الگ دیکھنا چاہتے ہیں یا اکٹھے دیکھنا چاہتے ہیں میں یقین سے کہتا ہوں اٹھانوے پرسینٹ ہمارے لوگ کہیں گے ان کے کالج اسکول الگ الگ تعلیم ہونی چاہیے اپ طالبان کی مثال کیوں دیتے ہیں ہمارا دین کیا کہتا ہے ہم یہ کیا کرو نا
اگر ھم مسلمان ہیں جو کہ یقینا ہیں تو اسلام نے ہمیں جو تعلیم دی ھے اس پر عمل کرنا ضروری ھے آپ لوگ بعض اوقات لبرل ازم میں اس حد تک کاٹھے انگریز بنتے ہیں کہ نبی پاک حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کیا حکم دیا۔۔
اعزاز بھائی اور عمر بھائی ایک بات رکھ لو جاو کسی ہونٹلوں پر سروے کر لو گئیسٹ ہاوسوں پر سروے کر لو سب سے زیادہ زنا کولج اور یونی ورسٹی کی لڑکیاں اور لڑکے کرتے ہیں موقع ہم خود دے رہے ہیں تو پھر اس کا انجام بھی بھوگتنا پڑے گا پتا اپ کو خلیل صاحب کی بات کا اس دن لگے گا جس دن آپ کی بیٹی گئی کالج ہو گی اور پکڑی کسی ہوتل میں جائے گی پھر کچھ سمجھ آے گی آپ کو
میں آپ دونوں کی اور خاص طور پر عمر چیمہ کی باتوں پر اکثر اور بیشتر اتفاق کرتی ھو لیکن یہاں خلیل الرحمٰن کی راۓ سے سو فیصد اتفاق کرتی ھوں یہ بات مرد کے نہیں بلکہ عورت کی فیور میں ھے
قمر نے صیح اسلام کے مطابق بات کی ھے اگر آپاسلام میں غلطیاں نکالیں یا الاسلام کو نہ مانیں تو اس میں اسکا کوئی قصور نہیں اپ کے لیے قرآن اور حدیث مطالعہ بہت ضروری ھے
Gentlemen Is it really necessary to give importance to zabadasti kay danishwar like Khalil ur Rahman Qamar. Let him say what he wants to. No need to amplify his confused opinion.
Very immature analysis about Mr khalil, your opinion about Justice Ayesha was very biased and proved wrong after journalist saeed chaudhary report about her appointment
جہاں عورت کو دروازے پہ دستک دینے والے نا مہرم سے سخت لہجے میں بات کرنے کا حکم ہے تاکہ وہ آپ کے نرم لہجے سے کوئی غلط مطلب نہ نکال لے وہاں آپ co-education کی تعریف کرنے بیٹھے ہوۓ ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔
Apparently you didn't listen to Qamar's interview and his views were taken out of context. Due diligence is the main characteristic of your show, please keep it up. Thanks
I know Khalil ur rehman is a big YouTHIA but he is right on this point. You both are opposing Islamic teachings on co education and also supporting western agenda.