حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم صاحب (رحمة الله عليه) کی وفات سے 6 ہفتے پہلے اوسلو ناروے میں سفر کے دوران پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ ریشمہ جب دعا کے لئے آئی تو آپ نے اسے کیا فرمایا ؟
ریشمہ سٹیج میں جب بیٹھی ہو۔ مخلوق کو تو راضی اور خوش کر دیا۔ اب جب وقت آ جائے نماز کا۔ ریشمہ کہے میں نماز پڑھ لوں۔ ہو سکتا ہے اس کے گیت سننے والوں میں چند بندے بھی نماز پڑھ لیں۔ یہی تمہاری بیماری کا علاج ہے۔ نماز آج سے شروع کر دو، الله شفاء عطا فرما دے گا۔
ما شاء الله اس کلپ کو دوست احباب تک پہنچائیں اور شئیر کریں۔
26 авг 2024