اللھم النصرن السلام والمسلمین والمجھاھدین فی فلسطین فی قطعہ غزہ فی کل مکان یا ربّ العالمین الرحمن انا اللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ اسمعیل ھنیہ رحمت اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کی شھدت کو قبول فرمائے
الله پاک مجاہدین اسلام اور علمائے حق کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور شیاطین و ظالمین کو ذلیل و رسوا کرے اور شہداء کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرمائے اور مسلمانوں کو جذبہ شہادت اور استقامت عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲۔۔۔
اللہ تعالی تمام شھدا ءکرام کے درجات بلند فرماۓ۔اور انکی شھادت کی برکت سے مسجد اقصی کو خبیث یھودیوں کے ھاتھوں سے آزاد فرماۓ۔اور مقدس سرزمیں انبیاءکرام کو بھی آزاد فرماۓ۔اور تمام مظلومین فلسطین کی جانمال ایمان اعمال کی حفاظت فرماۓ۔انکی ضروریات زندگی کے تمام اشیا اپنی قدرت سے عطا فرماۓ۔
Allah pak aap ke Mokammal Hifazat,Nusrat,Madad Farma Ain,Allah pak aap ke Umar me khair Wa Barkat ataa Farma Ain,Allah pak Falasteen Gaza HAMAS Mujahedeen Muslims Umma ke Ghaibi Madad Nusrat Farma Aameen Summa Aameen Yaa Rabbal Aalameen Yaa Allah pak Jallajalalahoo destroy all enemies of Islam Falasteen Gaza HAMAS Mujahedeen Muslims Umma Aameen Summa Aameen Yaa Rabbal Aalameen
Zia ul Qur'an Assalamu Alaykum, Mufti Taqi Usmani sb ne aaj kal Darse Qur'an restart kr dia hai, aap se guzarish hai ke hazrat ke Darse Qur'an ke tamaam Videos upload kijiye. Ye bahot aham hai. Darse Qur'an se barh kar koi bayan Nahi. Baaz log to yahi taana dete hain ki Aapke Ulama Darse Qur'an Ni krte.
Jung shuru kisne ki thi ye comments likhne walo pr mje shak hai ye koi insan nahi likh skta jiske pass aqal ho Ya to ho skta h ye comments likhne wale non muslims hain Allah behtar janey Baki kam nazar hain Allah hidayat de
@@AsadAli-eh7szuser bhae bhi yhi keh rhy hain mgr ap ne akal ki kami Wala comment kr dea k" ap men aqal ki kami hai" 😮.wo thk kh rhy hain hamas ko. Jo log war start krny ka kh rhy kis ne ki wo unko glt bol rhy.
Mufti sb pbuh said if ur brother is difficult situations u must reach out to help him physically financially and emotionally and practically in any cost like sahabs does but we r still waiting may be Russia or China come to help Palestine and Gaza but we r not ready to help them unfortunately very sorry to say but this is reality one million in Iraq one million in Afghanistan one million in India one million in Burma and Kashmir lost their lives but ummah still in dream mode and waiting angel come to help but we can’t do anything for Palestine
میں بہت زیادہ چاہتی ہوں مدد کرنا پر مجھے شوھر کی طرف سے اجازت نہیں ہے کہ میں کسی کے اکاؤنٹ میں جاؤں یہ کسی کا نمبر ڈاؤن لوڈ کروں پلیز کو اللہ کا بندہ مدرسه جامعہ بنوریہ عالمیہ میں آکر صدقاتِ جمع کرنے کی ذمے داری لے لے میں ہی نہیں بہت ساری لڑکیاں اسی بات کی خواہش مند ہیں جانے ہی کام کیا تو اللہ تعالیٰ اسکو ان سب صدقاتِ کا ثواب دےگا جو ہم نے دے
اسرائیل بس چند دنوں کا مہمان یہ صرف زبانی جمع تفریق ھے۔ اسکے لئے جہاد فرض ھے جسے امت مسلمہ نے ترک کر دیا ھے۔ فلسطینیوں کو صرف جوشیلی تقریر کی ضرورت نہیں۔
فلسطین کو جوشیلی تقریر کی ضرورت نہیں پر باقی بےخبر مسلمانوں کو ہے یقین مانیے میں ایسے مسلمانوں سے بھی ملی ہوں جنکو غزہ کا نام بھی نہیں پتہ تھا مجھے اتنا غصہ آیا اور افسوس بھی ہوا اور انکو اس جنگ کی شدت بھی نہیں پتہ تھی اور تو اور ایک بار میں نے جب غزہ کا تذکرہ شرّرو کیا اور امام مہدی کہ آنا وغیرہ پر بات شروع ہوئی تو بولا گیا یہ بات مت کرو پہلے ہی بہت ٹینشن ہے جي نے دو ۔۔۔۔ ۔ میں نے جب غزہ کا اسٹیٹس ڈالا تو ایک میسگ آیا کب تک ڈالے گی۔۔۔۔۔ یہ کچھ میرے پرسنل ایکسپیرینس ہیں لوگ اپنی زِندگی میں مست رہنا چاہتے ہیں میں کسی کے ایمان پر سوال بلکل نہیں اٹھا رہی ہوں پر لوگوں کو تربیت کے ضرورت ہے بہت جہالت عام ہو کئی ہے کئی جگہ لوگ کمظرف ہو چکے ہیں ہمارے ایمان اس قدر مضبوط نہیں ہیں ۔ ڈھول تاشو سے جب براتے نکلتی ہیں اور غزہ کے بچوں کو مرتے ہوتے دیکھو تو خون کھولتا ہے تو عالم جو اب لوگوں کا تقریر کر کے ذہن بنا رہے ہیں یہ صحیح ہے مسجدوں میں تیاریوں کے بیان ہونا چاہیے اب تو لوگوں کو جاگنا ہوگا ذہن بنانا ہوگا
JAZAKALLAH KHAIR, Mufti Sahab, Ya RAHMAN tu RAHAM farma Palestinians ke Musalmano ki Hifazat Aur unki MADAD farma, Mere RAB. Comments me Palestine ke Musalmano ka MAZAQ UDANE Walaon ko tu TABAH Karde, Aameen.
امریکی صدارتی امیدوار ڈاکٹر جل سٹین (Dr. Jill Stein) کیمطابق فلسطین میں ابتک ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہادتیں ہو چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ اپنے بس کے مطابق اواز اٹھا رہی ہیں۔
My Afkar HE IS MUFT SB. SO WHY HE FAILED TO PRODUCE FATWA TO FORCE THEIR RULERS TO FIGHT FOR OPPRESSED PEOPLE OF PALESTINE AND GAZA EVEN DURING GENOCIDE LIVE SEEN ACROSS THE WORLD ??
@@indianwave4089 آج کے کوفی یہ چھپن اسلامی ممالک ہیں جو ہر طرح کے وساٸل کے ہوتے ہوے اہل فلسطین کی مدد نہیں کرتے بلکہ کچھ تیس ار خان اسراٸیل کے مدد گار ہیں۔ تنہا ایران جو کر سکتا ہے کر رہا ہے پوری دنیا شھید ہنیہ کا قاتل اسراٸیل کو قرار دیتی ہے مگر نفرت و گندگی کے ڈرم ایران کو کوفی کہہ رہے ہیں