Тёмный

Peelu Pakian Way (LIVE) Rahat Multanikar. 

Shoke Studio
Подписаться 106 тыс.
Просмотров 40 тыс.
50% 1

Orgnised By. Fayyaz Awan Cell .0300-9637587.
Filmed & Upload by. Amin Baqir. Cell.0300-7342246 for more detail Visit us www.shokestudio.com. you can also Enjoy this on face book & Dailymotion at 'shoke studio'

Опубликовано:

 

8 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 30   
@muhammadarshaad9753
@muhammadarshaad9753 4 месяца назад
ماشاءاللہ پرانی یادیں تازہ ہو گئی ہیں
@DdGg-jy1yl
@DdGg-jy1yl 13 дней назад
❤❤❤❤
@chqayyumanwarajnala3381
@chqayyumanwarajnala3381 Год назад
بہت خوب جی ماشاء اللہ
@tbaig1684
@tbaig1684 Месяц назад
Exquisite traditional melody from my native land. Highly trained daughter of a renowned singer. Commendable. Exceptional folk song from my homeland. Educated daughter of a celebrated singer. Worthy of admiration.
@liaquatkhan7798
@liaquatkhan7798 10 дней назад
No doubt , very excellent .
@aghamir7444
@aghamir7444 7 месяцев назад
واہ واہ بہت خوب
@abdullahkha.3266
@abdullahkha.3266 3 года назад
Koi hudd ni janaab khawjaa sahib di...
@syedaliraza1260
@syedaliraza1260 Год назад
ہوبہو اپنی والدہ جیسی آواز انہی جیسی ادا، سلامت رہیں
@abdullahkha.3266
@abdullahkha.3266 3 года назад
Multanikar aur yousaf gilani sahib k illaawaa auliaa Allah hi multan kaa sub kuch baaqi sub...
@javedsultan4830
@javedsultan4830 5 дней назад
Yousuf raza Gilani corrupt, harrami, badkirdar
@muhammadhanif6228
@muhammadhanif6228 3 года назад
Vah!! Beautiful song by a beautiful 👩 lady.
@UndoEverything
@UndoEverything 4 месяца назад
آ چنوں رل یار پیلوں پکیاں نی وے پیلو پک گئی ہیں، میرے دوست آ جاؤ انہیں مل جل کر اکٹھا کریں کئی بگڑیاں کئی ساویاں پیلیاں کئی بھوریاں کئی پھِکڑیاں نیلیاں کئی اودیاں گلنار کٹویاں رتیاں نی وے یہ بہت ہی خوبصورت رنگوں کی ہیں۔ ان میں کچھ سفید ہیں، کچھ سبز اور زرد ہیں، کئی بھوری اور ہلکے رنگ کی ہیں، کئی دودھیا رنگ کی ہیں اور کئی نہایت سرخ گل اناری رنگ کی ہیں بار تھئی ہے رشک ارم دی سک سڑ گئی جڑ دکھ تے غم دی ہر جا باغ و بہار ساکھاں چکھیاں نی وے ان کی وجہ سے ویرانہ، رشکِ ارم بن گیا ہے۔ ہر طرف باغ و بہار کا سماں بندھ گیا ہے۔ غم و آلام کی بنیاد ختم ہو گئی ہے۔ سبھی لوگ اس پھل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، کیا تو نے بھی انہیں چکھا ہے پیلوں ڈیلھیاں دیاں گلزاراں کہیں گل ٹوریاں کہیں سر کھاریاں کئی لا بیٹھیاں بار بھر بھر پچھیاں نی وے پیلوں اور کریر کے پھلوں نے ریگزار کو رشکِ گلزار بنا دیا ہے۔ انہیں چننے کے لئے کسی نے ہلکی ٹوکری گلے میں لٹکائی ہے اور کسی نے سر پر ٹوکرا رکھا ہوا ہے۔ کئی ٹوکریاں بھر بھر کر اور انبار بنا بنا کر بیٹھی ہیں جال جلوٹیں تھئی آبادی پل پل خوشیاں دم دم شادی لوکی سہنس ہزار کل نے پھکیاں نی وے ہر جھاڑی کے پیچھے لوگوں کے ٹھکانے بن گئے ہیں، ہر طرف انبساط و مسرت کا دور دورہ ہے۔ سینکڑوں ہزاروں آدمی ان پیلوں کو مٹھیاں بھر بھر کر کھا رہے ہیں حوراں پریاں ٹولے ٹولے حسن دیاں ہیلاں برہوں دے جھولے راتیں ٹھڈیاں ٹھار گوئلیں تتیاں نی وے یہاں کی مہ جبیں، حور شمائل، پری پیکر لڑکیاں ٹولیاں بنا کر پیلوں چن رہی ہیں۔ ہر طرف حسن و جمال اور عشق و محبت کی جلوہ آرائی ہے۔ راتیں سرد ترین لیکن گھر خاصے گرم ہیں رکھدے ناز حسن پروردے ابرو تیغ تے تیر نظر دے تیز تِکھے ہتھیار دِلیاں پھٹیاں نی وے حسن و جمال کے پروردہ ہی "رہزن" تیغِ ابرو اور تیرِ نظر جیسے ہتھیاروں سے لیس ہو کر دلوں کو زخمی کر رہے ہیں کئی ڈیون ان نال برابر کئی گھِن آون ڈیڈھے کر کر کئی ویچن بازار تلیاں تکیاں نی وے پیلوں کی خرید و فروخت بھی عجب رونق افزا ہے، کئی اناج کے بدلے فروخت کر رہی ہیں، کئی ڈیڑھ گنا زیادہ قیمت وصول کر رہی ہیں اور کئی وزن کر کے بازار میں بیچ رہی ہیں کئی ڈھپ وچ وی چنڈھیاں رھندیاں کئی گھِن چھان چھنویرے بہندیاں کئی چن چن پیاں ہار ہٹیاں تھکیاں نی وے کئی عورتیں شدید تمازت کے باوجود پیلوں چنتی رہتی ہیں، کئی سائے میں بیٹھی سستا رہی ہوتی ہیں اور کئی چن چن کر تھک ہار بیٹھی ہیں ایڈوں عشوہ غمزے نخرے اوڈوں یار خرایتی بکرے کسن کان تیار رانداں رسیاں نی وے اِدھر سے ناز و ادا ہیں، ادھر سے صاحبانِ نظر قربانی کے بکروں کی طرح ذبح ہونے کے لئے تیار کھڑے ہیں۔ کیسے مزے کے کھیل رچے ہوئے ہیں پیلوں چنڈیں بوچھن لیراں چولا وی تھیا لیر کتیراں گِلڑے کرن پچار سینگیاں سکیاں نی وے پیلوں چنتے ہوئے کسی کا کا دوپٹہ پھٹ جاتا ہے، کسی کا کرتہ تار تار ہو جاتا ہے اور سہیلیوں کی ہنسی مذاق کا نشانہ بن جاتی ہے آیاں پیلوں چنن دے سانگے اوڑک تھیاں فریدن وانگے چھوڑ آرام قرار ہکیاں بکیاں نی وے وہ آئیں تو پیلوں چننے کی خاطر تھیں لیکن فرید کی طرح تیرِ عشق سے ایسی گھائل ہوئیں کہ اپنا آرام سکون چھوڑ کر نقشِ حیرت بن گئیں
@khaliquekhaskheliofficial5165
@khaliquekhaskheliofficial5165 4 месяца назад
واه
@ArshadFerozi-wn3mh
@ArshadFerozi-wn3mh 4 месяца назад
بہت خوب جناب
@ahsanhassan4971
@ahsanhassan4971 6 лет назад
sariki khas culture wah wa ji.
@sobiahashmi4075
@sobiahashmi4075 6 лет назад
bohat KHUB.
@NaveedKhan-lf3lr
@NaveedKhan-lf3lr 6 месяцев назад
@tahirakhanum5767
@tahirakhanum5767 Год назад
Khush raho
@mohsin9887
@mohsin9887 4 месяца назад
Yeh Madam ke Daughter Hy kea?
@shokestudio4713
@shokestudio4713 4 месяца назад
yes
@cosmologyphysics2002
@cosmologyphysics2002 10 месяцев назад
she is beautiful just like her voice
@shokestudio4713
@shokestudio4713 10 месяцев назад
wow, I agree.
@sangeetsuhaany4793
@sangeetsuhaany4793 3 года назад
Good bless you
@chqayyumanwarajnala3381
@chqayyumanwarajnala3381 Год назад
Beautiful
@shokestudio4713
@shokestudio4713 Год назад
Thank you
@sangeetsuhaany4793
@sangeetsuhaany4793 3 года назад
❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹💐💐💐
@amiteshwarsingh9398
@amiteshwarsingh9398 Год назад
PLAYBACK MUSIC IS VERY LOUD WHICH COMPLETELY SHADOWED THE SINGING. 😂
@FAHEEMSAJID12
@FAHEEMSAJID12 3 года назад
سوہنڑی
@muhammadarifteremere8331
@muhammadarifteremere8331 2 года назад
V nice
Далее
Suraiya Multanikar - Peeloon Pakian Ni Ve
5:59
Просмотров 34 тыс.
Peelu pakian we پیلو پکیاں وے
5:55
Просмотров 21 тыс.
Peeloo Paki'y'aan Way...!!!
10:28
Просмотров 89 тыс.
Suraiya Multanikar and Rahat Bano singing LIVE
52:16
Просмотров 32 тыс.