حق بات یہ ھے۔کہ اگرعلمآ اھلسنت اسی طرح محنت کرتے ۔جیساکہ علامہ صاحب کرتے ھے۔ تواج سنیوں میں اکثر عوام بھی علمآ ھوتے ۔اللہ عزوجل علامہ صاحب کوطویل زندگی مع صحت عافیت عطا فرمائیں۔
اہلِ سنّت کا بیڑا پار اَصحابِ حضور❤ نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤💖 حضرت آپ سلامت رہئے باکرامت رہئے... ایسے نرم اور شفقت بھرے لہجے کم سننے کو ملتے ہیں- اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایۂِ عاطفت دراز فرمائے