@@heerasiddiq9361 حضرت نوح نبینا رسول اللّٰہ علیہ السلام کی قوم سے لیکر یوم قیامت تک حق بات قبول کرنے والے کم ہی ملے ہیں اور کم ہی ملینگے ۔ برسبیل تذکرہ، خود قرآن حکیم اس بات کی تصدیق فرما چکا کہ اکثریت گمراہ لوگوں کی ہوتی ہے ۔ میرا مسلک حق بات قبول کرنا چاہے کہنے والا شیطان ہی کیوں نہ ہو اور باطل کو جھٹلانا چاہے یزید فضل الرحمن ہی کیوں نہ ہو!
Ali Mirza Sahib, all I say ur breath of fresh air. MashAllah ur brilliant. Kindly is it possible if you could deliver it in English language, I live in UK so that I could pass to the youngesters. JazakAllah
Ap ke baty sun Kar Dil me boht boht sukon HOTA h or hum ko boht boht Kuch semjhnh ko milta h aj ap ny hum sub ko sehdi reha dekhi boht boht sukriya ser
Ali Bhai please aik video Ahle bait ka jo agay silsila Hazrat Zain ul Abdin ke baad jo chala hai un Hzraat ki deeni khidmaat Aur un ke saath kya huwa Quran o Hadees Aur sahi Tareekh ki Kutab se Hamein btaien Thanks
وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا اور جو کوئی اس جہان میں (دیدار خدا سے)اندھا رہا ، وہ آخرت میں بھی ( دیدار خدا سے )اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا ۔
shiya 12 masoomeen mante hain or unko anbiya se afzal mante hain, or kahte hain k unko ghayb ka iml hay, or wo zinda hain ye aqeeda rakhne walay ko ap defend kar rahay hay is matter per.. subhan Allah
Bohat hi adub ky sath request hy 8 saal pahly Dr Tahir ul Qadri ki video "reality of peeri muridi in sufism" sunny or just jealousy or zati nafrut ki wajha sy thumbnail sy un ki picture lagana choor dy. Or thora time nikal ky Dr sahib ka muaquf bi sun ly. Shukria
hazrat Imam Hassan a.s ki baith kahan gai? Hazrat Imam Hussain a.s ki baith kahan gai? yazid ki b to ki gai thi? us k baad b? baith e rizwan kahan gai? Imam zain ul abideen kahan gaye or Imam Musa kazim? or un k baad aanay walay ?
Narrated 'Abdur-Rahman bin Abu 'Umairah - and he was one of the Companions of the Messenger of Allah ﷺ: from the Prophet ﷺ, that he said to Mu'awiyah: "O Allah, make him a guiding one, and guide (others) by him." حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمِيرَةَ، وَكَانَ، مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ لِمُعَاوِيَةَ " اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا وَاهْدِ بِهِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ . Tirmidhi 3842
May not agree with him. But he is knowledgable about Quran & Hadees,, he argues with reason. His rational approach is impressiv. But obviously it does not mean that whatever he says is right, and acceptable without criticism.
Rasool saww ki bait asal me Allah hi ki bait hai aur---Ali/hasan/ hussain /zainul aabedeen/aur iske baad ki bait bhi Rasool ki hi bait hain......Ali AS ne farmaya ke jo mujhe 2 lafz sikha de isne mujhe khareed liya --ab wo chahe to mujhe Aazad kae ya Bech de.
23) لکهنے کو تو اتنا کچه ہے کہ عمر بیت جائے مگر میرے پیر و مرشد (ﷺ) کی نعت و فضائل ختم نہ ہوں. مختصرا : اب بهی وقت ہے مرنے سے پہلے پہلے میرے پیر کامل، مرشد کامل، محمد رسول اللہ (ﷺ) کی بیعت پر آجائو۔ ان کے مبارک طریقے (سنت مبارکہ) کو اپنا لو۔ شرک و بدعات ، جهوٹ و ضد، من گهڑت کہانیوں و خوابوں سے ان پر نازل کردہ کامل و مقدس شریعت و طریقت کو مسخ نہ کرو۔ [ت] 24) اللہ کے لئے، امت کو امت کے ناموں پر مت باٹو : * ہم پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کی امت ہیں. * کلمہ طیبہ میں صرف ان کا اقرار کیا۔ * پیرومرشد (ﷺ) کی امت، ان کی مبارک ہستی کے علاوہ کسی مخلوق پر کبهی اکٹهی نہیں ہوسکتی۔ وہی امت کا جوڑ ہیں۔ * امت کو امتیوں کے نام پر فرقہ فرقہ نہ کرو۔ فرقہ واریت سے بچو ۔ * نہ رسول اللہ (ﷺ) جیسا کوئی ہوسکتا ہے اور نہ ان جیسا کوئی رہبرو رہنما۔ * ان کے علاوہ کی نہ پیروی کا حکم ملا اور نہ ان جیسا کوئی کامل۔ * اللہ سے ڈرو امت کو چهوٹے چهوٹے فرقوں، فرقیوں میں نہ توڑو۔ روز قیامت فسادیوں میں سے اٹھائے جاؤ گے۔ * ظالمو !!! تم میرے پیرومرشد(ﷺ) اور ان پر نازل کردہ اللہ کی کتاب چهوڑ کر شیطان مردود کی وحی سے امت کو ناحق فرقہ فرقہ کر رہے ہو۔ ہر فرقہ اپنے میں مست ہے۔ 25) قبر تک میں کسی فرقے یا فرقی کے خود ساختہ پیر، بابوں، اموں کا سوال نہیں ہونا بلکہ وہاں بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کا سوال ہونا ہے۔ ان ہی کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ [ذ] 26) گمراہ کہتے ہیں ہمارے خود ساختہ پیر اپنا لو کامیاب ہوجائو گے۔ جبکہ اللہ نے کہا جس نے بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کے طریقے پر اللہ کی خالص غلامی میں سر تسلیم خم کردیا وہ سیدھی راہ پر ہے۔ وہ روز قیامت خوف و غم سے پاک ہوجائے گا۔ (بقرة ، آیة ١١٢) ، (فصلت، آیة ٣٣) (انعام، آیة ١٥٣) 27) میرے پیر و مرشد (ﷺ) نہ كبهی گمراہ ہوئے اور نہ کبھی بے راہ چلے. (نجم ، آیة ٢) 28) میرے پیرو مرشد (ﷺ) کی شریعت پر ہر بات اللہ کی وحی ہوتی تھی۔ (نجم، آیة ٣-٤ ) 29) میرے پیرومرشد (ﷺ) 100% سیدھے راستے پر ہیں۔ (المائدة، آیة ١٦) (انعام، آیة ١٥٣، ١٦١) (مؤمنون، آیة ٧٣) (یس، آیة ٤) (شوری، آیة ٥٢) 30) میرے پیرومرشد (ﷺ) پر نازل شدہ شریعت و طریقت سب سے زیادہ سیدھا، 100% سیدھا راستہ دیکھائی ہے۔ (اسراء، آیة ٩) 31) میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ (زخرف، آیة ٤٣-٤٤) القرآن حجة لك او عليك (الحديث) لأنذرکم به ومن بلغ (انعام ، آیة ١٩) (فرقان ، آیة ٥٢) 32) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت وطریقت سے منہ موڑے، اس پر شیطان مسلط ہوجاتا ہے اور وہ گمراہ جاھل خود کو ہدایت پر سمجھتا ہے (زخرف، آیات ٣٦-٣٩ ) (فصلت، آیة ٢٥) 33) اللہ نے دنیا میں بھیجنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا میرے بھیجی گئی شریعت و طریقت کی پیروی کرنا۔ نہ کہ خود سے دین گھڑ کرلینا۔ (بقرة ، آیات ٣٨-٣٩ ) (طہ، آیات ١٢٣) (شوری، آیة ٢١) 34) میرے پیر ومرشد (ﷺ)کی شریعت و طریقت سے جاھل، نظر انداز کرنے والا روز قیامت اندھا اٹھایا جائے گا۔ (طہ ، آیات ١٢٣ - ١٢٦ ) (اسراء، آیة ٧٢ ) [خ] 35) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کو چھوڑ کر گرہوں، فرقوں میں بٹ جائیں ، ان کا میرے پیرومرشد (ﷺ) کا کوئی تعلق نہیں اور میرے پیرومرشد (ﷺ) ان سے کوئی تعلق نہیں۔ (انعام، آیة ١٥٩) (روم ، آیة ٣٠-٣٢) (آل عمران، آیة ١٠٣) ------ حاشیہ ------ [ا] کسی بهی غیر نبی کے لئے صدیق اکبر، فاروق اعظم، قائد اعظم، امام اعظم ،الصادق والامین لگا سکتے ہیں۔ جب تک اس کو: * میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کے مقابلے پر نہ مانا جائے، * نبی نہ مانا جائے، * میرے پیر و مرشد (ﷺ) کے مقابلے میں کسی کی بھی پیروی نہیں کی جائے۔ کیونکہ !! پیر کامل، مرشد کامل صرف میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) ہیں۔ شریعت ،طریقت، حقیقت، معرفت، عقائد، عبادات و دین میں صرف میرے پیر کامل مرشد کامل (ﷺ) ہی کو فالو کرنا ہے۔ [ب] صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے وہم تک میں نہ تها کہ ایسے بدنصیب آئیں گیں جن کے سامنے قرآن مجید کی واضح آیات، واضح صحیح احادیث پڑهی جائیں گیں مگر وہ کہیں کہ ہم اندھے، گونگے، بہرے، بےعقل مقلدین ہیں۔ ہم اپنی من گهڑت فقہ کی ہی اندهی تقلید کریں گیں۔ گمراہ پیروں ، گمراہ پیشوائوں ہی کی پیروی کریں گیں۔ { النبي ﷺ أنه قال: كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قيل: يا رسول الله ومن يأبى؟! قال: من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى } [ت] مگر افسوس !!!! یہاں آخری امت کے کلمہ گو ہندئووں، کلمہ گو بت پرستوں نے ایک فوت شدہ نیک شخص عبدالقادر جیلانی (رحمہ اللہ) سے دشمنی نکالی، ان کی طرف جهوٹے دعوے و کہانیاں گهڑیں۔ کہا کہ تم ان کے مرید بن جائو پکے جنتی۔ نہ ان کے طریقے پر عقیدہ توحید اپناتے ہیں اور نہ ان کے طریقے پر نماز پڑھتے ہیں۔ بس من گهڑت کهانے پینے کے ٹوٹکے ان کے نام کے چلا رکهیں ہیں تاکہ حرام خور آئمة المضلین و الضالین کی حرام کی روزی روٹی چلتی رہے۔ نہ صرف دنیاوی مال لوٹتے ہیں اندهے، بہرے، گونگے، جاهل، بےعقل مقلد مریدین کا بلکہ ان کی آخرت و دین و ایمان تک برباد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہر فرقے کے اپنے اپنے من گهڑت پیر و امام ہیں۔ جن کی طرف بلاتے ہیں اور جن پر لڑتے مرتے رہتے ہیں۔ جن کی نسبت جھوٹے واقعات گھڑتے رہتے ہیں۔ سخت فساد مچا رکھا ہے ظالموں نے۔ [ث] پہلےاللہ پاک صرف خاص قوموں، خاص نسلوں، خاص علاقوں کی طرف پیرومرشد بھیجتا تھا۔ مگر میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کو سب جن و انس کی طرف قیامت تک کے لئے کامل پیر و مرشد بنا کر بھیجا۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ج] میرے پیر و مرشد (ﷺ) بلند ترین اخلاق والے ہیں۔ ان کے بلند اخلاق کی ضمانت خود رب کریم نے دی۔ (سورة القلم، آیة ٤) [ح] میرے پیر و مرشد(ﷺ) کی پیروی سے منہ موڑنے والا اللہ کا دوست نہیں ہوسکتا (ال عمران، آیة ٣٢) [خ] میرے پیر ومرشد (ﷺ) نے دعاء کہ جو ان بات سن کر دوسروں تک پہنچائے رب کریم اللہ پاک اس کو سرسبز و شاداب رکھے۔ ان کے پیغام کا دوسروں تک پہنچانا سب مریدین پر لازم ہے۔ بلغوا عنى ولو آية [د] خود ساختہ، من گھڑت پیروں کا تو نام و نشان تک نہ ہوگا۔ اللہ کے بھیجے مقرر کردہ سچے پیرو مرشد انبیاء کرام (علیھم السلام) تک نفسی نفسی (اے اللہ میری جان بخش دیجیے، اے اللہ میری جان بخش دیجیے ) کر رہے ہوں گیں۔ مگر ایک ہمارے پیر کامل محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جو اس وقت بھی مریدین کو یاد رکھیں گیں۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ذ] قبر کے چار : تیرا رب کون ؟ ، تیرا نبی کون، تیرا دین کیا ؟، حق کہاں سے ملا یا حق تلاش کیوں نہ کیا ؟
Read Surah Almaida - verse 35 - O ye who believe! Be mindful of your duty to Allah, and seek the way of approach unto Him, and strive in His way in order that ye may succeed
so what does it mean .... ? where does it proved sufism ? becoming a best muslims are called Mohsin or momin .... and it does not matter what you called but you become good only if you seek the way of Prophet Pbuh and not any one else
kya ye mashwara nahi? 👇👇 21:59 par jo baat kar rahe hain us hawaly se? Sunnan e Nisai Hadees # 778 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلَيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قال: لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قالتِ الْأَنْصَارُ: مِنَّا أَمِيرٌ وَمِنْكُمْ أَمِيرٌ فَأَتَاهُمْ عُمَرُ، فَقَالَ: أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَ أَبَا بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فَأَيُّكُمْ تَطِيبُ نَفْسُهُ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَبَا بَكْرٍ قَالُوا نَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ نَتَقَدَّمَ أَبَا بَكْرٍ . جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو انصار کہنے لگے: ایک امیر ہم ( انصار ) میں سے ہو گا اور ایک امیر تم ( مہاجرین ) میں سے، تو عمر رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے، اور کہا: کیا تم لوگوں کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو لوگوں کو نماز پڑھانے کا حکم دیا ہے ۱؎، تو اب بتاؤ ابوبکر رضی اللہ عنہ سے آگے بڑھنے پر تم میں سے کس کا جی خوش ہو گا؟ ۲؎ تو لوگوں نے کہا: ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ سے آگے بڑھنے پر اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ۳؎۔ Sahih Hadees
اللہ تعالی کا پیغام انبیا علیہ السلام کے ذریعے اس دنیا میں پہنچا اور پھر نبوت کا سلسلہ آقاے دو جہاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ آ کر ختم ہو گیا۔۔انکے بعد اسلام کا پیغام اولیاء کرام کے ذریعے پھیلا۔۔ اور خاص طور پہ ہم یعنی ہندوستان کے لوگ اولیاء کے ہاتھ پہ مسلمان ہوے۔۔ یعنی کہ ہم نے اولیاء کے ذریعے اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کری۔۔ البتہ ولی اللہ ہونا شرط ہے ،بیعت کرنے میں کوئی حرج نہیں
bait ki daleel huzur alehisslam ki wo hadeesh hai jisme sahaba ne huzur ke hath pe iman pe sabit kadam rahne ki bait ki thi. peer bhi iman pe sabit kadam rahne ki hi bait leta hai.