جزاک اللہ ،، اللہ تعالی استاذمحترم کے علم وعمل وعمر میں برکتیں عطاء فرماۓ ،، آمین یا رب العلمین بجاہ نبی طہ و یاسین صلی اللہ تعالی علیہ وعلی آلہ وصحبہ وسلم،،
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
اسلام دین فطرت ہے ۔۔۔ جب حق سچ سامنے آتا ہے تو شک کی نگاہ سے تو ضرور دیکھیں گے۔۔ آخر ان کا بھی تو ضمیر کہتا ہو گا کہ مفتی صاحب سچ کہتے ہیں ۔۔ اگرچہ نہ مانتے ہوں
گمراہ لیڈروں کا ظاہر ہونا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمُرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ الله ﷺ يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا يَنْتَزِعُهُ مِنَ الْعِبَادِ وَلَكِنْ يَقْبِضُ الْعِلْمَ بِقَبْضِ الْعُلَمَاءِ حَتَّى إِذَا لَمْ يُبْقِ عَالِمًا اتَّخَذَ النَّاسُ رُوسًا جُهَّالًا فَسُئِلُوا فَأفتوا بغَيْر عِلم فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا. حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے سنا: آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ لوگوں کے سینے سے نکال لے، بلکہ علماء کو ایک ایک کر کے اٹھاتا رہے گا یہاں تک کہ جب کوئی عالم نہیں رہے گا تو لوگ جہلاء کو اپنا راہنما بنا لیں گے۔ ان سے مسائل پوچھے جائیں گے تو وہ بغیر علم کے فتویٰ دیں گے، وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔ أخرجه البخاري في الصحيح، كتاب العلم، باب كيف يقبض العلم، ١ / ٥٠ ، الرقم / ١٠٠ ، ومسلم في الصحيح، كتاب العلم، باب رفع العلم وقبضه وظهور الجهل، ٢٠٥٨/٤، والترمذي في السنن، كتاب العلم، باب ما جاء في ذهاب العلم، ٣١/٥، الرقم / ٢٦٥٢، وابن ماجه في السنن المقدمة باب اجتناب الرأي والقياس، ٢٠/١، الرقم ٥٢، والنسائي في السنن الكبرى، ٤٥٥/٣، الرقم / ٥٩٠٧ ، والدارمي في السنن المقدمة، باب في ذهاب العلم، ٨٩/١، الرقم ۲۳۹، وابن حبان في الصحيح، ٤٣٢/١٠، الرقم / ٤٥٧١ ، والطبراني في المعجم الأوسط، ٢١/١ ، الرقم / ٥٥ - اس حدیثِ مبارکہ کے مطابق بازاری چھوکرے مرزا جہلمی کا شمار بھی انہی لوگوں میں ہوتا ہے جو بغیر علم کے فتویٰ دیتے ہیں یہ خود تو گمراہ ہیں اور دوسرے لوگوں کو جو ان مسائل پوچھتے ہیں ان کو بھی گمراہ کرتے ہے۔ کیونکہ لوگوں نے جاہل کو اپنا راہنما بنا یا ہوا ہے۔ لوگ ایسے جاہل سے مسائل پوچھتے ہیں تو وہ بغیر علم کے فتویٰ دیتا ہے، بازاری چھوکراخود تو گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کررہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں تمام فتنوں سے اپنی پناہ میں رکھے۔ نبوی تعلیمات: اوپر بیان کردہ حدیثِ مبارکہ میں حضور نبیِ رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے امت پر احسان کرتے ہوئے امت کو مختلف اوقات میں اٹھنے والے فتنوں کے متعلق آگاہ کیا۔ انہی فتنوں میں سے ایک فتنہ گمراہ لیڈروں کا ظاہر ہونا اور ایسے گمراہ لوگوں کا بغیر علم کے فتوٰی دینا بھی ہے۔ اوپر بیان کردہ حدیثِ مبارکہ کے مطابق ایسے لوگ جو بغیر علم کے فتوٰی دیتے ہیں وہ خود بھی گمراہ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔ ہماری ذمہ داری: ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ایسے گمراہ لوگوں سے بچیں نہ ان کی صحبت اختیار کریں نہ ان کو سنا جائےاور نہ ہی ایسے گمراہ لوگوں سے مسائلِ دین پوچھیں جائیں جو بغیر علم کے فتوٰی دیتے ہیں وہ خود بھی گمراہ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔
@@Khak-E-Madina313اعلی حضرت امام العشق احمد رضا خان محدث بریلی رحیم اللہ کی نسبت کی وجہ سے ہم خود کو بریلوی کہلاتے ہیں اور بریلویوں کا جو عقیدہ ہے وہ ساڑھے 14 سو سال سے اج تک چلا ا رہا ہے
Muhammadi library channel ko b visit krain bohat acha rad kia hai Jhelumi Radha ka..us ki har be emani or har 2 number ka tasali bakhsh rad kia gya hai or Sahaba ka difa with proof kia hai .. Mirza zindagi puri kisi asy alim k sath beth ni sakta. be shak apne madad gaar rafzi kuttay b sath le aye