زمین کی تیس فٹ گہرائی سے شفاف مٹی نکال کر بنایا جانے والا ’میوریل کلے‘ آرٹ کیا ہے؟
پشاور کے آرٹسٹ ذیشان منہاس اپنے اس منفرد آرٹ کے ذریعے خیبر پختونخوا کے تاریخی مقامات سے دنیا کو روشناس کروا رہے ہیں۔
تفصیل دیکھیے پشاور سے نازش خان اور بلال احمد کی اس ویڈیو میں۔۔۔
#Pakistan #MuralArt #ClayArt #BBCURDU
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
1 окт 2024