بہت اچھی کاوش ہے اور اچھی ریسپی ہے۔ کچھ چیزیں مزید بہتر کئ جا سکتی۔ اگر برف اور نمک علیحدہ مکس کر لیں تو بس ایک بار ہی ڈالنا پڑے گا اسی میں پوری ترکیب مکمل ہو جائے گی۔ آزما کر دیکھیں۔ برف اور نمک کوئی گیس نہیں بناتے نمک برف کے پگھلنے کے عمل کو سست کر دیتا ہے۔ کھانے کی اشیاء میں لکڑی کا استعمال حفضان صحت کے خلاف ہے۔ آئیسکریم چرنر میں سے اس کو نکال کر اسٹینلیس اسٹیل کے اسکرپر لگائیں۔ دودھ اور کریم کو استعمال سے پہلے بھی چھان لیں۔
Wah zabardast thank u chef afzal JAZAK ALLAH HU KHAIRA bht bari bat hy k ice cream shop walay ny bhi aap ko permission day di video banany ki warna har koi apni secrets nahi batata
بھائی یہ مشین گجرانوالہ میں بنتی ھے ۔اور ویسے جہاں سے بڑے بڑے چمچے کڑچھے اور پتیلے مل جاتے ھیں وھیں سے یہ مشین بھی مل جائے گی۔۔۔ھاں البتہ اس میں موٹر سسٹم خود لگانا پڑتا ھے ۔۔۔میں نے 1997 میں خریدیں تھی اور بہت بڑا کاروبار تھا آئسکریم کا۔ روزانہ آپ کی دعا سے ڈیڑھ من دودھ کی آئس کریم بنتی تھی ۔جب دودھ دس روپے کلو اور کریم چالیس روپے کلو میں لاتا تھا۔۔۔اور آئس کریم ساری دنیا دس روپے کپ دیتی تھی تو میں بارہ روپے کپ بیچتا تھا اور سارے شہر سے سب سے زیادہ بیچتا تھا۔۔۔وجہ کوالٹی تھی صفائی تھی ٹرینڈ عملہ تھا فیملی کےلئے خصوصی لحاظ والا ماحول تھا ۔ ۔۔۔۔۔ آپ کی دعاؤں کا طالب ۔صفدرحسین شاہ شہر جہلم
Bhai ghar main 3 kg mango ki ice cream bnane k liye kitni miqdar Dani hen tmam ingredient ka bhi bta den K milk caramel powder sugar fresh cream ki miqdar bhi bta den plz
MashaAllah bohat zabardas video hY👍 Bhai bas aap say ak request hay aap jab saman batatay han hum laynay jatay to milta hi nahi hay shopkeeper mana kardatay hain aap say guzarish hay aap plizzz hosakay tomarkit ka bhi batadeya karain . Kia chez humay Waterpump say ,liqat abad say ,karemabad say yeah joriya bazar masy hi milaygi pliz bhi mujhy saman kay liya bohat prashani hoti hay .saman milna mushkil hojata hY
Yummy recipe,,Electric biter yaa juicer me ban sakti hei?? Ghar m kese banane.. and app ne nazimabad dilpasand mithae k back side per pathan soup wala ki recipe nahi di... with sauces recipe
Chef agr me 6 litre icecream bnaon to us me cremodan half tbp se b km daly ga is quantity k lehaz se.. to kya itna hi dalna hai ya zyada b daal skty hn cremodan ?