تفصیلات مکمل ویڈیو میں بھی موجود ہیں. طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی whatsapp کریں اور 1000 فی کین دئیے گئے اکاونٹ میں جمع کروا کر میسج کر دیں . (200 روپے کلو ،10روپے کم و بیش) تا کہ اپ کا نام و پتہ ریکارڈ میں رہے . اللہ تبارک وتعالی حامی و ناصر رہے. یہ آپکی امانت رہے گی. تفصیلات کیلئے 03336315763 نمبر بند ہونے کی صورت میں whatsapp پر کال یا وائس نوٹ بھیج دیں. ابکنگ صرف 30 جون تک جاری ہے. 30 جون کے بعد بکنگ نہیں کی جائے گی. پھر مکمل توجہ سویا بین پر مرکوز رہے کی انشاءاللہ.
Pakistanio ko samjhana bhout mushkil ha respect for this man he know what he is talking am from Canada 🇨🇦 and no body use DAP here its waste of money and time God bless you Zia saab for spreading true knowledge to ppl of pakistan jazakallah
@@AgroConsultantZiaبھائی جان میرے پاس فاسفورک اسیڈ 85% پیور وائٹ شکل میں موجود ہے میرے خیال میں یہ ایگریکلچر گریڈ تو نہیں ہوگا جو میں پٹا شم ہائیڈرو آکسائیڈ کے ساتھ ملا کر فلڈ کرتا ہوں کیا میں اس اکیلے تیزاب کو تین لیٹر تک فلڈ کر سکتا ہوں ؟؟؟؟
Janab batain to AP ke theek hain mgr ye Pakistan hy har koi apna mofad dekhta hy mulk ya awam ka no yahan to doctor opd m kehta hy sham ko ghr a Jana achi tarah check ho ga chahy sham tk Jan chaly Jay zaraat ka kon douchy har mulazam mazdoor ke tarah dehari lagany Wala hy kuch karny k liay Quaid e Azam bannana parta hy koshash jari rakhain Allah ajjar deta hy
Zia SB u r giving revulutionary informations plz answer these questions 1 how to use phosphoric acid in wheat crops in our community 2 can we use zic with phosphoric acid together 3is there any need of map. Along with phosphoric acid thanks
From where is it available and what should be it's reasonable cost in case we manage to find it? Lastly, how much quantity of it should be used on per acer?
فاسفورک ایسڈ 85 ٪ فی ایکڑ کتنا استعمال کریں؟جیسے ڈی اے پی کی بوری میں 23 کلو گرام فاسفورس ہوتا ہے اور ہم ایک بوری ڈی اے پی استعمال کرتے ہیں؟ڈی اے پی کی بوری میں نو کلو گرام نائٹروجن ہوتی ہے تو فاسفورک ایسڈ 85 سے نائٹروجن کی کمی کیسے دور کی جائے گی؟رہںمائی فرمائیں فی ایکڑ ڈوز بتائیں
Salam Bai Ek video banana ke baghat pe bhe banain or us ke mukamal tafseel den jis men new bagh laghane ka treeka or mondhi baagh ke dkhbhal or fertilizer ka istamal or etc sub samjhain
Sar ji kahan se Milega phosphoric acid 85 %Aur Ek ekad Mein Kitna dalna Hai .kya pani ke sath flood kar sakte hain. Aur kya Khadi fasal mein bhi Dal sakte hain.
آپ کی ساری ویڈیو دیکھیں لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ فاسفورس ایسڈ سبز 85 کیا کھاد ہے اور یہ کہاں سے ملے گی اور اس کی قیمت کیا ہے اور اس کو کیھت میں کیسے ڈالنا ہے
میں کسی کمپنی کا ملازم ہوتا تو ضرور فورا کمپنی یا ڈیلر تجویز کر دیتا. دراصل کچھ تجویز کرنے سے پہلے تسلی کرنا پڑتی ہے. ڈیلرز بھی ہیں. پاکستان میں دستیاب بھی ہے. لیکوئید کھاد ہے. بھائی جان میں تجویز کرنے سے پہلے 100 بار سوچتا ہوں.
جناب عالی ایک یو ٹیوبر بابا جی بھی ہیں فیصل آباد کے جو کہ سینئر سائنٹسٹ ایگرانومی ایوب ریسرچ فیصل آباد کے حوالہ سے اپنا تعارف کرواتے ہیں اور کمپنی کا نام لے کر دو دو بوری ڈی اے پی بھی رکمنڈ کرتے ہیں میں نے اور کافی دوستوں نے کئی دفعہ انکی ویڈیوز پر تنقید بھی کی ہے کہ آپ کسی بھی کمپنی کے نمائندہ نہیں ہیں اور کوئی بھی پراڈکٹ رکمنڈ نہیں کر سکتے لیکن شاید انکو تگڑا پیسہ لگتا ہے اور انکا منہ بھی کھلا رہتا ہے
Assalam o Alaikum Sir main waste decomposer use karta hoon please meri rehnumayee karen ke phosphoric acid ke use se waste decomposer ka nuqsan to nahee hoga
آپ اگر کسانوں سے ہمدردی رکھتے ہیں کہ ڈی اے پی ہماری زمینوں کے لیے اچھی نہی ہے اور سرکاری ادارے بھی اس نتیجے پر پہنچے ہیں تو براہ مہربانی اس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں تاکہ یہ تحقیق زیادہ سے زیادہ کسانوں تک پہنچے
آج تک کسی عدالت سے کسی ادارے سے کسان کو کوئی انصاف نہیں ملا. جب حکمران کرپٹ ہوں تو پھر خود ہی اپنے حال پر ترس کھانا پڑتا ہے. اور یہ عذاب ہمیں ملنا بھی چاہئے. ہم بہت بھاگ بھاگ کر چوروں اور مافیہ کے سرغنوں کو ووٹ دیتے ہیں.
Hi sir good morning. Sir I am from India, sir can we use phosphoric acid as foliar application. If yes then how much 85% solution can be used for foliar spray
Welcome. We can't use 85% phosphoric acid as foliar. For foliar we can use powder form if available in chelated form. Never use fertigation fertilizer for foliar.
zia bhai yh 85/ phosphoric acid kahan se mily ga , ? ya hm engro ki zoor aawar m a p use kr skty hn , yh bi tezabi fertilizer ha aur nitrophos bi teezabi khad ha ,
آپ ایم اے پی.استعمال کریں. فاسفورک ایسڈ 85 % زرعی گریڈ چاہئے. صنعتی فاسفورک ایسڈ نہیں. ڈی اے پی کو تیزاب ملانے سے 85%؟ زرعی گریڈ نہیں بنتا. یہ غلط آپشن ہو گا
sha g ashiq sahib kh rhy he agr ye ak bar dy dia jae to hr sal dna prta he tani zameen sharabi ki tra hr bar mangti he bhai kch smj ni a rhi ks ki bat mane plz rpky
Sir 1 Banda zrayt ka h Bilal name sy uski u tube vid dkhi wo bta k esy istemal ni krna chhye it causes phosphoric depletion because of low ph ...is it ri8?
جب ہم بغیر علم کے بات کر دیں گے تو پھر تنقید ہو گی۔ اور یہ ہم سے برداشت نہیں ہوتی۔ فاسفورک ایسڈ دنیا میں فاسفورس کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ اور یہ پاکستان کی زمینوں کیلئے سب سے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
بھائی فاسفورس سپرے کیلئے صرف سوات ایگرو کا ہائی فاس ہے۔ باقی سب فاسفورس زمین میں یا پانی کے ساتھ دیں۔ این پی کے سنجنٹا جعفر ایف ایم سی یا اوریگا اور سائبان کا استعمال کر لیں۔ ٹارزن ٹارگٹ اور کینزو کے فرٹیلائزرز برانڈز بھی بہترین ہیں۔
صنعتی اور فوڈ گریڈ کے نتائج زرعی گریڈ سے قدرے کم آئیں گے. لیکن کسی بھی اچھی سے اچھی ڈی اے پی سے بہت زیادہ بہتر نتائج ملیں گے. کوشش کریں زرعی گریڈ 85% لیں. لیکن ایک دفعہ استعمال کریں. اور ضروری بات یہ بہت گاڑھا تیزاب ہے. جسم پر نا لگنے پائے. فلڈ کرتے وقت مزدور یا مزارع کی حفاظت اولین رکھیں. قطعا مذاق میں بغیر حفاظت اور احتیاط کے استعمال مت کریں.
@@AgroConsultantZia JazakALLAH for your guide lines which is in the best interest of farming community and as for Saftey precaution I am very much into for my workers which are provided with gloves and goggles for protections. ALLAH PAK aap ko farmers ki rehnumi ki or taaqat, himmat aafiaat wali sehaat zindagi ata farmmai. Aameen
agr.200 liter water drum mn ek bag dap aur 5 litter sulphuric acid mix kr len to yh phosphoric acid bn jae ga , yh sb se cheap tareeqa ha aur iska result bi behtreen ha yh zameen ki ph bi km kr deta.ha ,
آپ ایم اے پی.استعمال کریں. فاسفورک ایسڈ 85 % زرعی گریڈ چاہئے. صنعتی فاسفورک ایسڈ نہیں. ڈی اے پی کو تیزاب ملانے سے 85%؟ زرعی گریڈ نہیں بنتا. یہ غلط آپشن ہو گا
@@aun1muhammad749 Not a single certified compny. It will open new horizons for investors. Hope my video will motivate investors and compnies to start new business
@@aun1muhammad749 اس کے نتائج کے بارے ابھی مشاہدہ کر رہا ہوں. نتائج دیکھ کر کچھ رہنمائی کر سکوں گا. سوات کے تمام پراڈکٹ شاندار نہیں. البتہ کچھ پراڈکٹ بہت شاندار ہیں.