Hum chotay thay pakistan bun gaya tha haray waldain mushkilon say guzar rahay thay to hum hury mirch piyaz ke chatny say roty khaya karty thay aap nay maan or bachpan yaad dila dyay
VERY NNICE DISH, LONG AGO , MY MOTHER WAS ALSO PREPARED THIS FOR SEVERAL TIME, IT IS VERY DELICIOUS,,I WAS LOOKING FOR THIS RECIPE... THANKS A LOT ,MAN JEE
دادی جی معزرت کے ساتھ ہمارے نبی پاک نے کھانےپینے کی چیزوں کو پھونک مار کر کھانے سے منع فرمایا ہے 😳۔ آپ اس بات کا خیال رکھیں ورنہ ہم چھوٹوں کو ٹوکنا پڑے گا😏
Han mjy yad prrta h k jb hm choty thy to hmary ghr me ami abo or dadi khaty thy hm log india se hijrat kr k idr aiy hoy hen is liy hmary han b bnti thi
یہ ریسپی میری امی اکثر دوپہر کے کھانے میں بناتی تھیں ۔۔اس میں بس پیاز ہری مرچ اور نمک ڈالتی تھیں اور پکنے کے بعد لیموں کا جوس بھی ڈالتی تھیں بہت ہی مزے کی ڈش ہوتی ہے ساتھ بیسن کی روٹی اور نمکین لسی۔۔
Dadi ki umer ha Allah Allah karnay ki wo u_tube pe paisay kamanay bheth gaye ha Wohi kuch ho raha ha Jo gharon main routine main pakta ha dadi ne kia Naya bana Lia ha
دادی ہمارے گاؤں میں آج بھی کھیتی باڑی کرنے والے لوگ پیاز کا سالن کھاتے ہیں ساتھ میں چاٹی کی لسی پیتے ہیں گوشت بہت کم کھاتے ہیں کوئی مہمان آتے ہیں تو گوشت بناتے ہیں ہمارا گاؤں سرگودھا میں ہے ہم کبھی کبھار جاتے ہیں ویسے گھر میں بھی پیاز کا سالن بناتے ہیں بہت مزہ کا بنتا ہے