کچھ نام اپ انگلش میں لیتے ہیں ان کو اردو میں بھی بتا دیا کریں تاکہ لوگوں کو سمجھنے میں زیادہ اسانی ہو کیوں کہ بہت سارے لوگ سائنسی انگلش سے ناواقف ہیں شکریہ جناب اپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اب اپ کے چینل کی ہر ویڈیو ہم دیکھے گے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ Dr Sab i know you must have been very busy but again my request please make a detailed video on high bilirubin levels.
Sir I am your big fan. sir mary gallbladder main ston hai hai 1.8cm ka and. cholesterol 230 hai, triglyceride 210,Ldl 220, Hdl 28 hai, main aap say milna chahta houn aap muj say fee la lijay ga please 😓😓
سلام ڈاکٹر صاحب۔کے پی افغان ایران عرب یورپ کھاتے ہی میدہ ہر وقت ہی کھاتے۔بلکہ یورپین امریکن گوشت کے علاوہ بات نہیں۔مشرق سائیڈ پہ لوگ کھاتے ہی ہر وقت چاول۔بلکہ میدہ نوڈلز۔ سوال یہ پنجاب پاکستان ہی کو یہ مسائل شوگر جگر کے ذیادہ۔حالانکہ 70 فیصد پنجاب دیہات ہم تو پسہ چھان آٹا یا سبزیاں ساگ گوبھی سارا سال۔تب بھی شوگر ماٹاپا سمجھ سے بالاتر۔ پوری دنیا چھان آٹا کھاتی ہی نہی۔سوائے پنجابیوں کے