Us economy is also string for sic or what. Economy is improving because democratic government is doing its job and establishment is not creating hurdles
Faisel vowda mouth piece of some one. In the system there are three person . Elevtion karao doodt ka doodt , pani ka pani. Mikli hakumat Vote chore hakumat na manzoor
قانون۔۔😂 کونسا قانون فارم 47 والا۔۔ کچھ تو شرم کر لو ۔۔ Pdm کی حکومت پہلے بھی تھی جب ڈالر 330 کا تھا اور آج بھی pdm حکومت ہیں 150 کا پیٹرول 250 کا 20 ۔ 25 کا یونٹ 60۔ 70 روپے کا سبزی کے ریٹ معلوم کریں مارکیٹ میں اسٹاک ایکسچینج پیسے والوں کی دنیا ہیں غریبوں کی پریشانیاں غریبوں کی مارکیٹ میں جا کر دیکھے ایک ٹائم تھا جب میں آپ کو پسند کرتا تھا لیکن اب بالکل بھی نہیں۔۔ 😕 جا کر
مجھے عمران خان سے کوئی واسطہ نہیں لیکن یہ واوڈا کھوتا ہے کیا ملک میں کیا اچھا ہو رہا ہے مہنگائی اور کم آمدنی کے باعث ملک میں تجارت میں کاروبار میں ہر شعبے میں ریکارڈ کمی ہو رہی ہے ہر شعبہ تباہ ہو رہا ہے اور یہ کہتا ہے ملک ترقی کر رہا ہے