Тёмный
No video :(

PTI Power Show and Complete Boycott | Dharnay, Long March | Imran Riaz Khan VLOG 

Imran Riaz Khan
Подписаться 5 млн
Просмотров 646 тыс.
50% 1

PTI Power Show and Complete Boycott | Dharnay, Long March | Imran Riaz Khan VLOG
الیکشن کمشنر نے انتخابات میں ناکامی کا ملبہ قاضی پر ڈال دیا | عمران خان نے کس کو معافی دی؟ دھرنے اور مارچ کے اشارے | پاور شو : مکمل بائیکاٹ | عمران ریاض خان وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRU-vidChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Опубликовано:

 

21 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,8 тыс.   
@SleepyBlockGame-lm7yt
@SleepyBlockGame-lm7yt 2 месяца назад
عمران ریاض بھائی بے خوف صحافی سچ کی آواز 🫵
@user-in8qo8ne7p
@user-in8qo8ne7p 2 месяца назад
عمران خان اور عمران ریاض خان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں
@Dasti60
@Dasti60 2 месяца назад
عمران خان نیازی اور عمران ریا ض اور جتنے مرد مجاھدین سب کو ساری با شعور قوم کا سلام پیش کرتے ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saleemtahir646
@saleemtahir646 2 месяца назад
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 2 месяца назад
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 2 месяца назад
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی امام حُسین علیہ السلام
@AtifKhan0344
@AtifKhan0344 2 месяца назад
یا اللہ عمران خان کی خفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤❤
@PunjabAlla123
@PunjabAlla123 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں ۔امین
@shaguftatasleem9561
@shaguftatasleem9561 2 месяца назад
Ameen 🤲❤️🙏✌️👊
@SyedRizvi-vd8mq
@SyedRizvi-vd8mq 2 месяца назад
اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
@sherdill8833
@sherdill8833 2 месяца назад
عمران خان کے مشکل سفر میں ہم اُن کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ، یہ سفر روانی سے جاری رہے گا جب تک جان ہے ، سب سچے پاکستانی خان کے ساتھ ہیں
@abdulqaduskhan7998
@abdulqaduskhan7998 2 месяца назад
عمران خان زندہ باد۔ عمران ریاض خان زندہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی قربانیوں کے طفیل پوری پاکستان قوم کو امن و امان عطا فرمائے۔
@nadeemkhan-ez3he
@nadeemkhan-ez3he 2 месяца назад
اللہ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین ۔۔۔۔اللہ ہم سب سے راضی ہو
@shafaatahmadkhan9026
@shafaatahmadkhan9026 2 месяца назад
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤
@user-ys5tj9eo5r
@user-ys5tj9eo5r 2 месяца назад
سب بھائی دعا کریں عمران بھائی کو اللہ رب العزت حج کی سعادت نصیب فرمائے امین 🤲🤲
@aminahkhan2381
@aminahkhan2381 2 месяца назад
آمین
@ChandSultan-mn3vj
@ChandSultan-mn3vj 2 месяца назад
عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰
@saeedkhan9761
@saeedkhan9761 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
@mazharabbasi1574
@mazharabbasi1574 2 месяца назад
اس بار فلسطین کے لوگ جانور کی نہیں بلکہ اپنی جان کی قربانی دے رہے ہیں😢
@AbidHussain-vs7my
@AbidHussain-vs7my 2 месяца назад
اللہ پاک مدد فرمائے پاکستان کی کپثان کی اور ان ججز کی جو حق پر ہیں ۔
@memejanjua7312
@memejanjua7312 2 месяца назад
پاکستان میں آئین اور قانون کی بالا دستی اور حکمرانی ہو انشاءاللہ ❤
@Tahir_Malik786
@Tahir_Malik786 2 месяца назад
Love💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad👍 ایمان ، اتحاد ، تنظیم طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندآباد اقوام متحدہ کی تقریر اسلام فوبیا اور آزاد فلسطین،کشمیر حقیقی آزادی مارچ
@muhammadzaib265
@muhammadzaib265 2 месяца назад
انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی
@user-dh8mr2zo6z
@user-dh8mr2zo6z 2 месяца назад
حضرت علی کرم اللہ وجہ کا روایت ہے کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نھی چل سکتا ہے اللہ پاک خیر کریں ہم لوگ کہاں جارہاہے استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ ❤❤❤
@alihan-hv2ob
@alihan-hv2ob 2 месяца назад
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشد عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯👍 عمران خان صاحب زندا باد ❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ChandSultan-mn3vj
@ChandSultan-mn3vj 2 месяца назад
سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🌹🌹🇵🇰👍
@N.K.Khan-403
@N.K.Khan-403 2 месяца назад
عمران ریاض خان کے لئے دُعا ھیکہ اللہ انہیں جلد اپنى فیملى کے ساتھ حج کى سعادت نصیب فرمائے۔🤲🕌🤲
@rukhsarmehar985
@rukhsarmehar985 2 месяца назад
Ameen
@captainmuhammadaslammuhamm7982
@captainmuhammadaslammuhamm7982 2 месяца назад
یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
@afsheeninayat3744
@afsheeninayat3744 2 месяца назад
اللہ خیر کریں ھم سب پر اور ھماری دھرتی پر۔😢😢😢
@Ayan-se6hm
@Ayan-se6hm 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤
@shahzain7207
@shahzain7207 2 месяца назад
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
@waheedabdul6743
@waheedabdul6743 2 месяца назад
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
@hajiasbaloch8870
@hajiasbaloch8870 2 месяца назад
پاکستانیوں عمران خان کو فالو کرو وہ آزادی حق اور سچ کا پیش امام ہیں۔ عمران ریاض خان کو سنو وہ حق اور سچ کی خبر اپکو دیتا ہیں۔ مکمل آزادی اور اپنے بچوں کو آزادی کا آخری جنگ عمران خان کی قیادت میں
@foziabaqren440
@foziabaqren440 2 месяца назад
اللّٰہ تعالیٰ ظالموں کے ظلم سے نجات دے آمین یا رب العالمین
@ikramulhaqkhan283
@ikramulhaqkhan283 2 месяца назад
اللہ عمران خان اور عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 2 месяца назад
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@Ahmed-k4e
@Ahmed-k4e 2 месяца назад
ان شاہ اللہ ہمارے محسن عمران خان صاحب کی اللہ تعالیٰ مدد فرمائے گا ان شاہ اللہ
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 2 месяца назад
:انشااللہ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی❤️💪
@ChandSultan-mn3vj
@ChandSultan-mn3vj 2 месяца назад
جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍
@syedaliqasim1316
@syedaliqasim1316 2 месяца назад
وقار ملک کو دیکھنا نہ بھولیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ایک انتہائی قابل اعتماد اور ایماندار صحافی ہیں۔
@Itx-h.m.n.a081
@Itx-h.m.n.a081 2 месяца назад
عمران بھائی آپ کی جدو جہد اور ملک اور پی ٹی آئی سے محبت ہم اور ہمارا رب خوب جانتا ہے ❤❤❤
@akhtarmehmood3529
@akhtarmehmood3529 2 месяца назад
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤
@farzanarazzaq2861
@farzanarazzaq2861 2 месяца назад
اللہ پاک آپ کی اور آپ کی فیملی کی حفاظت فرماۓ۔ اور حج کی سعادت نصیب فرماۓ آمین
@ManzoorKhan-vh9zk
@ManzoorKhan-vh9zk 2 месяца назад
❤❤❤انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی❤❤❤
@MuhammadImran-ij8yr
@MuhammadImran-ij8yr 2 месяца назад
یہ صحافیوں کا بہت اچھا پوائنٹ کہ وہ حکومت کی کوئی خبر نہیں دیں گے ۔ عوام پہلے ہی اِن کی کوئی بات نہیں سننا چاہتی۔ thanks all Media for this.
@saleemtahir646
@saleemtahir646 2 месяца назад
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@RehmatBhati
@RehmatBhati 2 месяца назад
یااللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما آمین
@subhanallah1683
@subhanallah1683 2 месяца назад
اللہ سلامت رکھّے پاکستان کو ۔ اللہ عمران خان کو اپنی حفظُ و امان میں رکھّے۔ آمین ثُمہ آمین ❤🤲🏼 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🏏🫡
@shahzain7207
@shahzain7207 2 месяца назад
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119.. اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
@saleemtahir646
@saleemtahir646 2 месяца назад
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@ZaheerBhatti-ho8to
@ZaheerBhatti-ho8to 2 месяца назад
عمران خان زندہ آباد عمران بھائی زندہ آباد ❤❤❤❤❤
@fun4u158
@fun4u158 2 месяца назад
Allah pak Imran Khan or Imran Riaz ki Hifazat kary . Ameen 🙏
@user-om8wd4wc5m
@user-om8wd4wc5m 2 месяца назад
اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور اللہ صحت دے مکہ اور مدینہ میں خصوصی دعا کی
@shanbangash6640
@shanbangash6640 2 месяца назад
عمران خان❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAsif-yt110
@MuhammadAsif-yt110 2 месяца назад
We Salute you IMRAN RIAZ KHAN and others who are fighting for rights❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@punjabskitchen
@punjabskitchen 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@BhadurAli7
@BhadurAli7 2 месяца назад
صرف ایک شخص حق اور سچ کی جنگ لڑ رہا ہے وہ عمران خان ہے۔
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 2 месяца назад
اے میرے رب میرے مرشد کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
@shanbangash6640
@shanbangash6640 2 месяца назад
قاضی ووٹ کا انصاف دو۔ ہم عوام آئے گا
@AllahYar-bi2dy
@AllahYar-bi2dy 2 месяца назад
اللہ خیر کرے گا بھائی عمران ریاض اللہ تو ہمارے ساتھ ہے
@mahboobshah911
@mahboobshah911 2 месяца назад
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
@naseemkamal2305
@naseemkamal2305 2 месяца назад
اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرماۓ آمین یا رب العالمین
@abdulhaseeb-hc6xn
@abdulhaseeb-hc6xn 2 месяца назад
حق اور انصاف ملک میں عوام نے لانا ہے
@FareedAhmed-bt7ru
@FareedAhmed-bt7ru 2 месяца назад
عمران بھائی پاکستان زیدہ باد 😘😘
@rajairfan9378
@rajairfan9378 2 месяца назад
اپکی قربانی اسلام پاکستان کے لیۓ زندہ رہے گی...عمران خان... عمران ریاض خان..سپورٹر
@user-xd4bm7cr2n
@user-xd4bm7cr2n 2 месяца назад
کوئی بات نہیں ہم اللہ تعالیٰ کے حکم اور معجزے کے منتظر ہیں وہ بڑا انصاف کرنے والا ھے ہم عوام نے ہی یہ سارا قانون بدلنا ھے انشاء اللہ
@waheedrehman5053
@waheedrehman5053 2 месяца назад
عمران ریاض صاحب زندہ باد
@mohammadimran4m
@mohammadimran4m 2 месяца назад
❤اللّہ تعالیٰ بے گناہوں پر ظلم کرنے والوں کو ذلیل و رسوا کرے۔آمین😢
@JamGhafor-tk7lc
@JamGhafor-tk7lc 2 месяца назад
عمران ریاض بھائ خان صاحب کی رہائ کی تحریک جلد شروع کروائ جائے ❤❤❤❤
@tasneemakhtar126
@tasneemakhtar126 2 месяца назад
We appreciate descion of bycott..All Pakistan journalist Assc. Ko Pakistan k liye stand lena chahye. 👍🏻❤🇵🇰💐
@rizwanamumtaz6827
@rizwanamumtaz6827 2 месяца назад
ہمارے لیڈر کو رہا کرو
@SAFDAR134VLOG
@SAFDAR134VLOG 2 месяца назад
مرشد سے پیار کرنے والے لائک ضرور کرے گے،
@aleemahmedkhan9837
@aleemahmedkhan9837 2 месяца назад
عمران بھائ ،دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے لب کو آزادی دے۔۔۔کیونکہ۔۔۔آپ آج کل دوسروں کے لب کی لب کشائ کررہے ہیں۔۔۔آپ کی ہمت کو سلام 🎉
@Lalalala-12349
@Lalalala-12349 2 месяца назад
❤وعلکیم،اسلام❤❤
@Aamironline125
@Aamironline125 2 месяца назад
یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما اور اس کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما
@zulfqarali4916
@zulfqarali4916 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے بھائی صاحب
@abdulbaqi5101
@abdulbaqi5101 2 месяца назад
وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
@shehrozhassan638
@shehrozhassan638 2 месяца назад
وعلیکم اسلام عمران بھائی❤❤❤
@gmq1992
@gmq1992 2 месяца назад
الصلوةوالسلام علیک یارسول ﷲﷺ وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ
@cutecnainaqureshi3077
@cutecnainaqureshi3077 2 месяца назад
#اللّٰہ_الحق_ھے_راجہ_تے_قاضی_پھس_گئے #قوم_مرشد_عمران_خان کیساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہینگے ان شاءاللّٰہ #بہادر_لیڈر_سیاست_کا_سلطان_عمران_خان
@asmashahid485
@asmashahid485 2 месяца назад
صحافی تنظیم زندہ باد... زبردست ایکشن لیا گیا ہے 👍👍
@farooqahmed6051
@farooqahmed6051 2 месяца назад
یا اللہُ کہاں کھڑا ہے پاکستان کہاں گیا انصاف نہ اہین ہے نہ قانون اس غریب مسکین عوام نے آپ پر ہی آمید ہے بہتر سے بہترین کرے گا یقین ہے ہمیں آپ پر
@hasnatmalik2674
@hasnatmalik2674 2 месяца назад
اللہ اللہ۔ اللہ۔ اللہ اپ سب دیکھ رھےھیں
@naveedahmed2310
@naveedahmed2310 2 месяца назад
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@Shahnawazkhan0271
@Shahnawazkhan0271 2 месяца назад
پاکستانی قوم عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے عاصم منیر قاضی باجوہ دلے سارے غداروں کو عبرت ناک شکست دے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇧🇫✌️🇵🇰
@shahidmughal349
@shahidmughal349 2 месяца назад
وعلیکم السلام❤❤❤❤
@shahzadahmed9501
@shahzadahmed9501 2 месяца назад
عمران ❤
@neeloferbano-tu5co
@neeloferbano-tu5co 2 месяца назад
الله تعالی نے عمران خان کی صورت مین ایک سچا محب وطن لیڈر ھے۔۔۔اللہ کی مدد خا ن کے ساتھ ھے بہت جلد خان ھم سب کے ساتھ ھوگا۔انشاءاللہ
@mirzarafique7429
@mirzarafique7429 2 месяца назад
اداروں کے خلاف نفرتیں شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں
@foziabaqren440
@foziabaqren440 2 месяца назад
بلکل صحیح ہے عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنا چاہیے
@user-fn4yq9oz7x
@user-fn4yq9oz7x 2 месяца назад
اللہ الحق ہے ❤❤
@LiaqatAli-mz6xk
@LiaqatAli-mz6xk 2 месяца назад
انسان اپنی چالیں چلتے ہیں اللہ اپنی چال چلتا ہے اور اللہ کی چال انسانوں پر بھاری ہوتی ہے۔
@pervezminhas
@pervezminhas 2 месяца назад
وعلیکم سلام عمران خان بھائی سلامت رہیں ✌🏻✌🏻بلجیم
@saleemtahir331
@saleemtahir331 2 месяца назад
Allah Pakistan pe Apna Rehm Farmaye r Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen
@sherdill8833
@sherdill8833 2 месяца назад
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیراعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔ سب بولو انشاءاللہ
@sabaibrar9108
@sabaibrar9108 2 месяца назад
INSHA ALLAH
@s44672
@s44672 2 месяца назад
InShaAllh Ameen
@cutecnainaqureshi3077
@cutecnainaqureshi3077 2 месяца назад
ہمارے ملک وقوم کا واحد بہادر نڈر بےباک غیرتمند #سچا_عاشق_رسولﷺ_لیڈر_صرف_عمران_خان دلوں کا حکمران وزیراعظم عمران خان ذندہ باد پاکستانی قوم ذندہ باد پاکستان پائندہ باد آمین🤲
@mohammadharoon1169
@mohammadharoon1169 2 месяца назад
Imran khan and Imran Riaz Khan, may both of you stay blessed and protected ❤️
@ghulamhusain1724
@ghulamhusain1724 2 месяца назад
Imran Khan zindabad ❤ Allah tala Imran Khan ki hifazat kry and hum sab musalmano ki Ameen
@sherdill8833
@sherdill8833 2 месяца назад
May Allah protect Great Anchor Imran Riaz khan & my country pakistan 🙏
@muhammadnaseem7793
@muhammadnaseem7793 2 месяца назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین
@rlbgp
@rlbgp 2 месяца назад
میں سوچتی ہوں کیا عمران خان کو پتا ہے کہ دنیا کے کس کس کونے سے کس کس عمر کے کتنے لوگ کتنی دعائیں مانگتے ہیں ان کے لیے 🤲❤️
@propertyapniislamabad8864
@propertyapniislamabad8864 2 месяца назад
سلام عمران ریاض صاحب زندہ باد
@AfzalAfzal-jw7ly
@AfzalAfzal-jw7ly 2 месяца назад
عمران ریاض کان زندہ باد
Далее
🔥НОВАЯ БАТАРЕЯ?😮
00:40
Просмотров 253 тыс.
ОБЗОР ПОДАРКОВ 🎁 | WICSUR #shorts
00:55
🔥НОВАЯ БАТАРЕЯ?😮
00:40
Просмотров 253 тыс.