باہر والوں کے لیدر کی کوالٹی اور ٹیننگ پروسس بہت ہائی ھوتا ھے۔ اس کے علاؤہ جانور کے مختلف حصوں کا لیدر کوالٹی کے لحاظ سے بھی مختلف تصور کیا جاتا ھے۔اس کے ساتھ ساتھ لیدر کونسی لئیر کا ھے بھی بہت معنی رکھتا ھے۔ اور اسی طرح سے قیمت کا تعین بھی کیا جاتا ھے ۔ کہا جاتا ھے کہ اٹلی کا لیدر دنیا میں سب سے ہائی کوالٹی کا سمجھا جاتا ھے ۔ کیونکہ وہاں جانوروں کو جو فیڈ دی جاتی ھے وہ بھی خاص ھوتی ھے۔ اور اسی لئے ان کے لیدر کی کوالٹی دنیا میں بہت ہائی مانی جاتی ھے۔اور قیمت بھی اسی وجہ سے بہت زیادہ ھوتی ھے۔ پاکستان میں کیونکہ لوگوں کو اس بارے میں معلومات نہیں ھیں اور لوگ لیدر کی کوالٹی کے بارے میں زیادہ علم نہیں رکھتے۔ اس لئے عام طور پر بیچنے والے غلط بیانی سے کام لیتے ھوئے اپنی پروڈکٹس کو دنیا کی بہترین پروڈکٹس کے ساتھ موازنہ کرتے ھیں جو میرے خیال میں مناسب نہیں۔ لیکن پہر بھی جو اس میدان میں بہتر کام کر رھا ھے اسے سراہا جانا چاھئے۔ لیکن ان کو کم سے کم گاہک کو یہ ضرور بتانا چاھئے کہ وہ آپکی پروڈکٹ کو جانور کے کس حصے کے لیدر سے بنائیں گے اور کونسی لئیر سے بنائیں گے اور پھر اسی لحاظ سے قیمت کا تعین کیا جانا چاھئے۔
Hahaha, chacha dengay marney me mahir lagte ha, Karachi ajao hand made beld, violet bags even shoes and other product bht jagah bunta ha, panorama centre one of the biggest mall in Karachi, Zainab market me bhi bht shops ha
I know brother ye RU-vidr jo hai ye boht filmy bana raha hai aur aik baat kaho ye ghalat bat hai jo ye kehraha ta k all country mai yahi admi top hai eski uper case bhi ho sakti hai kya khayal hai
Using original leather isn't enough ,whats important is treatment, processing tanning which adds and gives real value to leather and unfortunately such technology and chemistry isn't available in pakistan but in Italy Germany Poland .
And the same is with gemstone. Pakistan is 5th largest country in the world for production of semi-precious and precious gems but for non availability of technology and interest, we loose the added value.