ماشاءالله ثقلین بھائی زبردست بہت اچھی چکن کڑاہی بنائی ہے بہت اچھا لگا خویلی میں کوکنگ کرنا اور وہاں بیٹھ کر آپ سب کا ایک ساتھ کھانا کھانا بھی بہت اچھا لگتا ہے آپ ک سلوک اور پیار آپ کی والدہ نے آپکو پورے نمبر دے دیے ہیں آپ پاس ہو گئے ہیں کوکنگ میں اللّه پاک ہمیشہ آپ سب کا پیار اور سلوک قائم رکھے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین😋😋😋😍❤🙏🙏
ثقلین آپ اپنے لان میں کیاری بنائیں تاکہ اور خوبصورت لگے اور پھر اس کیاری میں پھول کے پودے لگائیں یا کوئ باڑ لگا کر اچھی طرح تراش کر رکھیں بہت اچھا لگے گا
husnain sy kaho 60 days ka challenge ly daily vlogging ka or ap b btana k shuru kia hy is ny dekhna 60 days ka bad iska channel boht bhtr ho chuka hoga❤
Wow bhai Masha Allah kadhai chicken bhut dilicious bni hai 😋😋 sach me in future aapki wife ko cooking me help ho jayegi aapse bhut sari best wishes ke sath love from India 🇮🇳🇮🇳
Industrial chemistry: It is the branch of chemistry that deals with the manufacturing of chemical of compound on commercial scale is called industrial chemistry 😂❤️ Abdullah is soo innocent ❤