کیا خوبصورت باتیں کریں ہیں، مولانا اسحاق صاحب کی کیا شخصیت ھے۔ ہم سب کیلئے باعث ہدایت ھے۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ مجھے ابھی اتفاق ہوا آپ کو سننے کا، اور اب میں آپ کو بہت سنتا ہوں۔ یہ ہیں ایک سچا مسلمان، جو کچھ یہ ہم کو دے گئے ہیں، وہ قیمتی علم ھے۔ اور یہ آج بھی اپنی سوچ و افکار سے زندہ ہیں، اور مولانا اسحاق صاحب کو ہمیشہ ہمیشہ اس کو ثواب ملتا رھے گا۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔۔ کاش آپ مولانا اسحٰق صاحب کو اُنکی زندگی میں سُن لیتے۔ مولانا صاحب نے دین کو اسکی اصل حالت میں عام لوگوں کے سامنے رکھا اور نا جانے کتنے ہی چاہنے والے اپنے پیچھے چھوڑ گئے۔ اللہ تعالٰی مولانا اسحٰق صاح کی مغفرت فرمائے اور اُنکے نیک درجات بلند فرمائے۔ اٰمین۔
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 26•08•2024
It is unfortunate that the late Maulana M Is'haq Madani has not been given Sitara-e-Imtiaz; religious scholars are real asset of ideological Pakistan; this sector is neglected in award giving ceremonies; remember, it were ulema/mashaikh who laid down Islamic ideology foundation in Asia/South Asia;
In another video he said that Samaa tv did not give him the cd of the program. If somebody has access to samaa tv may be he can copy the program from them and upload it.