قاری زبید رسول مرحوم نے سحر طاری کردی ھے خوبصورت لحن اور عشق رسول کریم میں ڈوب کر پڑھی ھے نعت۔ آجکل نعت خوان کو چاھیئے کہ قاری صاحب کے پڑھنےکے طرز نعت سے نعت پڑھنا سیکھیں
آپکی محبت کا شکریہ محترم عالی جناب خوش رہیں 🌹 میں نے سن 2017 . 2021 میں چینل بنائے تھے اور تمام ڈیٹا اپلوڈ کر دیا تھا لیکن کچھ کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب والوں نے ڈلیٹ کر دیے اب 2024 میں پھر شروع کیا یے
Jazak Allha Sukriya apki mohabbato ka Allha pak sadqay apny payray mehboob k ap k darjat baland farmay ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤