قصیدہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ وسلم کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے غم میں تحریر فرمایا جو رہتی دنیا تک مسلمانوں کےلئے اللہ کے نبی کی وفات کے غم کو تازہ کرنے کا باعث بنتا رہے گا۔ پھر اِسی عربی اشعار کی اردو تضمین ہمارے بھائی مصعب شاہین نے کی اللّٰہ انکو جزائےخیر عطا فرمائیں .. آپ سب کو یہ قصیدہ کیسا لگا ضرور بتائیگا جزاک اللّٰہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Most Most Most Hand some Mohammad sullaho alyhi waslaam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Salar Shaba Mohammad sullaho alyhi waslaam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤