Тёмный

Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq 

Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Подписаться 86 тыс.
Просмотров 160 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

30 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 197   
@NaveedAhmad-vv5dr
@NaveedAhmad-vv5dr 10 месяцев назад
میری ساری زندگی میں ۔ میں نے ایسا کوئی عالم کوئی ایسا سکالر نہیں دیکھا اسلام کو اس بہتر طریقے سمجھنے والا اور سمجھانے والا 😘 اللہ پاک آپ رحمتہ اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نزول فرمائے اور ہمیں بھی آپ کی دی ہوئی تعلیم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@shahmuhammad1546
@shahmuhammad1546 9 месяцев назад
اللہ رب العالمین دور جدید کے عظیم اسلامی اسکالر مرحوم علامہ محمد اسحاق مدنی کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عظمی پر فائز فرمائیے آمین یارب العرش العظیم آمین وبحمدہ ❤️
@iqbal1170
@iqbal1170 Год назад
ماشاءاللہ اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@sikandarkhan4044
@sikandarkhan4044 Год назад
ماشإٕٕاللہ ۔اللہ جنت نصیب کرے۔یہ ھماری بدقسمتی ھے کہ ان کے اکثر بیانات پنجابی میں جس سے بھت کم لوگ مستفید ھوتے ھے
@hamzadafaqui
@hamzadafaqui 10 месяцев назад
اگر انٹرنیٹ نہ ہوتا تو ہم مولانا اسحاق سے کبھی واقف نہ ہو پاتے۔۔۔ اکثر خیال آتا ہے گویا انٹریٹ صرف ان ہی کے لیے ایجاد کیا گیا ہے ہمیں روشنی دکھانےکیلیے۔۔۔اللہ مولانا اسحاق کو اجر عظیم عطا کرے۔۔
@abubakar7507
@abubakar7507 5 месяцев назад
Pehli baar inko suna......kya hi bade aalim the....Allah inki maghfirat frmaye....inki deeni khidmat ko qubul frmaye
@russelindia
@russelindia Год назад
He was the greatest scholar of this generation.
@voiceofazad
@voiceofazad Год назад
date:2011-06-18 year:2011 title: جاوید غامدی کے اشکالات پر سوال و جواب کی ایک نشست duration:01:06:34 q1)01:58-08:55 & کیا فریضۂِ اقامتِ دین صرف رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے ذمہ تھا ؟ & کیا فریضۂِ اقامتِ دین پوری امت پر فرض ہے ؟ & قرآن پاک کے احکامات پر عمل کی اہمیت اور ضرورت کا بیان & کیا دین صرف چند عقائد اور اخلاقیات کا نام ہے ؟ & جاوید غامدی کے دھوکے پر گفتگو & دین کے مفہوم پر گفتگو & فریضۂِ اقامتِ دین کا صحیح مفہوم & جہاد کے مفہوم پر گفتگو & تدبر القرآن سے حوالے پر گفتگو bref:تدبر القرآن ، سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ q2)08:55-14:55 & کیا فریضۂِ اقامتِ دین نفلی عبادت ہے ؟ & غلبۂِ کفر سب سے بڑا جرم ہے & امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر گفتگو & بحیثیت انسان اقامتِ دین پر گفتگو & بحیثیت مسلم اقامتِ دین پر گفتگو & ضابطۂِ حیات کے مفہوم پر گفتگو & اجتہاد پر اہم گفتگو & دین زندگی کے ہر شعبے اور حدود کا نام ہے & اسلام مکمل ضابطۂِ حیات کیسے ہے ؟ & لا الہ الا اللہ کے مفہوم پر گفتگو & محمد رسول اللہ ﷺ کے مفہوم پر گفتگو & رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی اہمیت اور ضرورت کا بیان & عقیدۂِ آخرت پر گفتگو & اسلامی ریاست کے قیام کی اہمیت اور ضرورت q3)14:55-20:18 & ایمانیات کے خلاصے پر گفتگو & فریضۂِ اقامتِ دین ہی پورے دین کی روح ہے & علمائے سُو کے شیطانی چکر کا جائزہ & اللہ پاک سے ہدایت کی طلب کی اہمیت اور ضرورت & اسلام میں حدود اور اجتہاد پر اہم گفتگو & اقامتِ دین اور مسلمانوں کے فرائض پر گفتگو & قولی ، عملی اور نمونے کی شہادت پر گفتگو qref:سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ q4)21:26-26:28 & قرآن پاک میں شیطان کی عبادت سے کیا مراد ہے ؟ & مسلمانوں کا دار الکفر میں رہنا کیسا ہے ؟ & کفار کے نظامِ تعلیم کا پھل & دین کو مسخ کرنے کا وبال اور انجام & اسلام پر کیے گئے ایک ظلمِ عظیم پر گفتگو اردو میں شعر & اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں & شرورِ نفس سے بچنے کی اہمیت اور ضرورت & اسلام میں معاشی اور معاشرتی نظام پر گفتگو & قیاس اور اجتہاد کوئ نئ چیز کا اضافہ دین میں نہیں کرسکتے q5)26:50-33:06 @ سیدنا نعمان بن بشیر ؓ سے مروی حدیثِ پاک کا بیان @ سیدنا حذیفہ ؓ سے مروی نبوت ، خلافت اور ملوکیت پر حدیثِ پاک کا بیان @ ایک راوی پر اہم گفتگو & علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی حدیثِ پاک پر گفتگو & سیدنا امام مہدی ؑ کی پیشین گوئ پر اہم گفتگو bref:15 الفتح الربانی ، جلد 23 ، حدیث pref:علامہ شیخ ناصر الدین البانی ؒ bref:9 سلسلۃ الاحادیثِ صحیحۃ ، جلد 1 ، صفحہ q6)34:13-43:29 ? & مشرکینِ عرب اور اتمامِ حجت کی صورتحال & جان لیوا حالات میں کلمۂِ کفر کی اجازت کا بیان & کیا اسلام جبر اور تلوار سے قبول کروایا گیا ؟ & مشرکین کو جہاں پائیں قتل کرنے کا صحیح مفہوم & قرآن پاک کو سیاق و سباق سے سمجھنے کی اہمیت اور ضرورت & مشرکین مکہ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے عہد توڑے & کفار کی دھوکہ بازی اور معاہدہ توڑنے کا بیان & اتمامِ حجت کا فیصلہ کون کرے گا ؟ & عرب کے عہد شکن مشرکین کیلئے سزا کا بیان & رد الفساد کی اہمیت اور ضرورت & اتمامِ حجت کے مفہوم پر اہم گفتگو qref:سورۃ التوبۃ q7)43:29-46:37 & جاوید غامدی کے دوسرے مسائل میں ٹانگ اڑانا اور باطل تاویلات کرنا & مسلم حکومت میں مرتد کی سزا & اسلامی نظام میں قرآن و سنت ہی ملک کا قانون ہوتے ہیں & اسلامی حکومت میں مرتد کی سزا قتل کیوں ہے ؟ q8)46:54-49:24 & ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کیلئے دعائے مغفرت اور انکی ایک علمی غلطی کا بیان & کفار سے معاہدے ختم کرنے کے حکم کی تفصیلی تشریح & کفار پر جنگ مسلط نہیں کی گئ بلکہ پہلے جزیہ کی شرط پیش کی گئ q9)49:33-54:43 & خواتین کے چہرے کے پردے اور باہر کے پردے پر گفتگو & مرد و خواتین کیلئے پردے کے احکام و مسائل پر گفتگو & اہلِ ایمان کیلئے دوسرے گھروں میں جانے کے احکام و مسائل کا بیان & کسی کے گھر جانے سے پہلے اہلِ خانہ سے اجازت لینے کی اہمیت اور ضرورت کا بیان & جن گھروں میں رہائش نہیں وہاں داخلے کے احکام کا بیان & غیر مسکونہ کا مفہوم qref:سورۃ النور q10)55:09-01:01:03 & گھروں میں اجازت لے کر جانے کے بعد کا بیان & خواتین کن کے سامنے بغیر حجاب کے سامنے آ سکتی ہیں ؟ & خواتین اور مردوں کو آنکھوں کو نیچا رکھنے کے حکم کے مفہوم پر گفتگو & غدِ بصر کا مفہوم پر اہم گفتگو & اللہ پاک کی جانب سے پابندیوں کی حکمتِ پاک کا بیان & مسکونہ اور غیر مسکونہ کے فرق پر گفتگو & اُمہات المومنین ؑ کیلئے قرآن پاک کے حکم کا بیان & علمائے سُو کے شیطانی چکر کا رد pref:مولانا امین احسن اصلاحی صاحب ؒ qref:surah al ahzaab سورۃ الاحزاب q11)01:01:03-01:06:18 & ماضی کی نسبت آج کل کے طوفانِ بدتمیزی پر گفتگو & موجودہ دور میں بے حیائ کے فتنے پر گفتگو & موسیقی کے نقصانات پر گفتگو & موسیقی کے وبال اور نقصانات پر گفتگو bref:تدبر القرآن ، سورۃ الاحزاب pref:امام الشوکانی ؒ
@voiceofazad
@voiceofazad Год назад
Yeh video ki description Mai daal dain.....
@justislammaulanaishaq
@justislammaulanaishaq Год назад
جزاک اللہ خیرا ۔۔ جی کر دیا ہے پوسٹ
@voiceofazad
@voiceofazad Год назад
@@justislammaulanaishaq جزاک اللہ خیرا کثیرا
@SlmpleTruth
@SlmpleTruth Год назад
زندگی میں کبھی اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ جیسا حق پرست اور علم والی ہستی نہیں دیکھی۔ میری نظر میں یہ اس صدی کے مجدد تھے۔ بدقسمتی سے فرقہ واریت کی سولی چڑھا دئے گئے۔اللہ ان کے درجات لند فرمائے۔
@fazalqadir6417
@fazalqadir6417 Год назад
یہ اتنا بڑا عالم دین ہے لیکن اس کو سمجھا نہیں گیا ایسے عالم دین ہمارے لۓ نعمت سے کم نہیں
@SlmpleTruth
@SlmpleTruth Год назад
@@fazalqadir6417 سر ان کو سنا ہی نہیں گیا۔ ورنہ تو تو ان کی باتیں بالکل اسان اور سادہ ہیں۔ نہ سمجھنے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ان شاءاللہ ، اللہ کے ہاں ان کا مرتبہ بہت بلند ہو گا۔
@Now-Muslim
@Now-Muslim Год назад
mujaddid hote to Allah firqa wariyat ka shikar nahi hote haan yeh kah dakte hain ek nai firke k baani hai mirza ali isi firke ki paidawar hai aur main dono ko musalmaan samjhta hu lekin is waqt qaum ko inhone koi nai baat nahi ki bulke naya firka diya hai bas
@SlmpleTruth
@SlmpleTruth Год назад
@@Now-Muslim مطلب جو بھی فرقہ پرستی کے خلاف ہو جائے تو اس پر نئے فرقے کا الزام لگا دو آپ کے نزدیک فرقہ پرستی سے بچنے کے لئے کسی فرقے میں ہونا ضروری ہے۔ واہ تیراانصاف واہ تیرا قانون
@allahhuakbar613
@allahhuakbar613 Год назад
Ameen
@imranshiekh5418
@imranshiekh5418 Год назад
اللہ تعالی کڑوڑوں رحمتیں نازل فرماے آپ کی قبر پر۔آمین
@MiaoCarrollall
@MiaoCarrollall 2 года назад
Allah hu Akbar, Mere dil sey hamesha mulana ishaq R.A k liye dua niklti hai, Allah paak mulana ishaq R.A k darjaat bland farmaiye, Brother kashif Ali ko sehat kamla ata farmaiye Ameen sum Ameen
@justislammaulanaishaq
@justislammaulanaishaq 2 года назад
Ameen... JazakALLAH
@saminarashid2472
@saminarashid2472 Год назад
Ameen
@mkbk9168
@mkbk9168 Год назад
🌹
@allahhuakbar613
@allahhuakbar613 Год назад
Ameen
@abunasar6851
@abunasar6851 11 месяцев назад
امین
@PapaSmuff24
@PapaSmuff24 11 месяцев назад
Absolutely Correct said by Late Moulana Ishaq Sahab .. He was the Great Scholar of Islam but we heared him too late ... 😢😢😢 May ALLAH SWT mercy his Soul . Ameen !!! 🤲❤️🤲
@tarikmalik1504
@tarikmalik1504 9 месяцев назад
😮तु😮u😢 P😮😮😮😮l😅 Ur i. 😮it used😮😅 V
@syedjaved6702
@syedjaved6702 Год назад
Kia simpleness of friends of Allah, na attitude, na ilum ka faqr, down to earth, inclusive .Allahum magfirlahoo, wa rahmhoo, agar cha ooski apni zuban main tashri kartahai. Let us try to understand language he invoks.
@khawajashahidrafi1958
@khawajashahidrafi1958 10 месяцев назад
Ghamdi sahib has never said anything which is not according to the Quran. His explanations and approach is amazing too.
@aleenamateen2764
@aleenamateen2764 9 месяцев назад
His total teaching s are against basics is Islam
@UQAAB16
@UQAAB16 5 месяцев назад
Yes, you're absolutely right that his approach is amazingly very high and according to the Qur'an and that's why Molana Ishaq RA is not saying like others Mulla that Ghamdi sahib is "munkr e Hadees" and "Kafir" too. Molana Sb is just Counter his definition of Islam in the very mannered way. Therefore Ghamdi sahib Hafizahullah is fan of Molana Ishaq patience and his research.
@sufyansabir4786
@sufyansabir4786 2 года назад
Allah is my only Rab, Ilah. Islam is only my Deen and I am only the Abad of Allah.
@ghulamhussain9383
@ghulamhussain9383 Год назад
دین سمجھنے اور سمجھانے میں غیر جانبدارانہ کوشش کی ہے ۔۔۔ یہ جنتی روح ہیں
@user-ve4vf7wy5d
@user-ve4vf7wy5d 10 месяцев назад
اسلام کی اس سیاسی تشریح نے مسلمانوں میں جس قدر بگاڑ پیدا کیا ہے اور اسلام کو جس قدر نقصان پہچایا ہے اللہ ہی ہے جو مسلمانوں کی رہنمائی کرے
@sooeharam
@sooeharam Год назад
he was great scholar no doubt.would that we got guidance from his knowledge.May Allah Almighty bess his soul peace.Ameen.
@RanaShoaib_282
@RanaShoaib_282 11 месяцев назад
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب رح کے مرقد کو منبع نور بنائے
@criszyoung
@criszyoung Месяц назад
مولانا نے بہت ھی اچھے سے بتائے
@NaeemAkhtar-p3l
@NaeemAkhtar-p3l 11 месяцев назад
Excellent. May Allah Almighty Bless him in Jannat ul Firdoos. Aameen
@mohammedimranzamindar7505
@mohammedimranzamindar7505 10 месяцев назад
آمین
@pindigheb100
@pindigheb100 Год назад
بہت عمدہ بیان، مآشاالہ
@nafeeskhan9109
@nafeeskhan9109 10 месяцев назад
My only favourite islami scholar,may Allah put his soul in jannah
@muhammadhammadakhter3664
@muhammadhammadakhter3664 Год назад
Ma sha Allah molana ishaq sb ap ki batain itni wazni hain k in k jab aqal o mantaq ki kasoti par parkha jae to yahi haq nazar ata hai.baba g jesa alim lakhon main nahi billions main koe aik hai.
@Dream45-f6n
@Dream45-f6n Год назад
عظیم انسان
@atifmalik8961
@atifmalik8961 10 месяцев назад
Allah tabrak wa tala moulana ko karwat karwat jannat main aala muqam ata farmaye
@quest...6246
@quest...6246 10 месяцев назад
غامدی صاحب نے کبھی نہیں کہا کہ قرآن اب قابل عمل نہیں یہ ان پر الزام ہے۔ غامدی صاحب قرآن کو بنیاد بنا کر اسلام کو پیش کرتے ہیں، اور مذہبی پیشوایت اور مجاورت کے خلاف ہیں، جو اسلام میں فرقہ واریت اور فساد کا باعث بنا ہے۔ اس لیئے ان کی مخالفت کی جاتی ہے۔ وہ بھی اسلام کو دین سمجھتے ہیں، اس پر قرآن کے مطابق عمل کرنے کا کہتے ہیں۔
@KK-qc2qs
@KK-qc2qs 11 месяцев назад
simple living great thinking of ishaq sir
@huseinkhan1328
@huseinkhan1328 11 месяцев назад
Allah is Great ... hazret sab is no more but this generation and next generation will continue to find a simple way out towards Deen via his recordings ... otherwise the Molbees of this age are influenced with worldly needs and options.
@mriaz65
@mriaz65 Год назад
Maulana Ishaq is beacon of light
@gayasansari6187
@gayasansari6187 Год назад
Allahummag fir
@asreekhan7372
@asreekhan7372 10 месяцев назад
Moulana ishaq (R.A) es sadee ke azeem ulama haq theay
@allahhuakbar613
@allahhuakbar613 Год назад
Most. “ Mukhlis e Deen “ personality. Allah swt Darrajat buland fermae Ameen
@alibanah8483
@alibanah8483 Год назад
Kaash ghamdi shb Molana se kuch seekh paate apni anaa din ba din unka beda garq kar rhi hai...
@MuhammadAmir-bg4gn
@MuhammadAmir-bg4gn 10 месяцев назад
Ghamdi sahab Allah ki rehmat hain in jesa Pakistan main koe scholar peda nhi bua hai,Ghamdi sahab ne Islam ko roshan sitare k manind sabit kr diya hai aur munkare Quran ko behtreen jawab diya hai Ghamdi pehle Quran phir Hadis mgr baqi log sirf Hadis,konsa Quran kesa Quran kal Qiyamat k roz Allah frmae ga tmne meri ayaton ko jhutla diya, aur mere Nabi pr jhooti jhooti baten mansoob kin jub k meri ayaton ka zer zabar bhi tabdil nhi Hua mgr tmne meri ayaton ko jhutla kr suni sunae baton pr yaqin kr liya, Ghamdi ka qasur ye hai k ghamdi pehle Quran ki bat krta hai
@mubashirwasim8407
@mubashirwasim8407 Год назад
میرا خیال ہے غامدی صاحب نے ایسا نہیں کہا۔اگر کہا ہے تو مناسب ہوتا کہ پہلے انکی زبانی کہلوایا جاتا۔سارا زور بیان ایک مفروضہ پر بنا دیا۔اب بھی اگر کسی کے پاس ہے تو شروع میں شامل کیا جائے۔نوازش ہوگی
@obaidrehman2922
@obaidrehman2922 Год назад
Dr. Israr or Ghamidi Sb ka show sun lain. Ap ko clear ho jaye fa
@waqasnaeem2979
@waqasnaeem2979 11 месяцев назад
Dr Israr Ahmad sahb r ghamdi ka tv show mojood h RU-vid per, apni tasali ferma len
@qtrshakhan
@qtrshakhan 11 месяцев назад
صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔ غامدی صاحب سے منسوب کی جا رہی ہے تو یہاں پورا بیان تو نہیں لگ سکتا، اس کا ٹکڑا لگا دیں ۔۔ وہ بھی نہیں ہوسکتا تو اس درس کا لنک دستیاب کریں۔۔۔ بہرحال اسحاق صحاب نے جو بیان فرمایا ہے وہ بہترین ہے۔۔ دل کو لگتا ہے۔۔ عنلی طور پر اسلام کا نفاز کسے برا لگ سکتا ہے ۔۔؟؟ سوال یہ ہے کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہوگی تو شخصی آذادی کس حد تک ہوگی۔۔؟؟ کیا لوگ اپنے مذاہب کے مطابق اسلامی حکومت میں رہ سکیں گے۔۔۔؟؟ کیا اسلامی قوانین ان (غیر مسلم شہری) کی سلامتی پر بڑھنے والے ہاتھ کا قلع قمع کریں گے۔۔۔؟ کیوں کہ لیبل تراشی کر کے ان کی نسل کشی بہت آسان کام ہے۔۔۔ خود نہیں کرتے تو ہجوم کو بھیج دیتے ہیں۔۔۔ ایسے کئی واقعات ہیں۔۔۔ اس بات کا یقین کون دلائے گا کہ آپ کے خیالات سے محض متاثر لوگ، آپ کے اس بیان پر عمل کب تک کریں گے۔۔۔ ؟؟ نعوز و باللَٰۃ یہاں تو لوگ صحابہ (رض) کو نہیں چھوڑتے۔۔۔ شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔
@KhalidMehmood-et4yz
@KhalidMehmood-et4yz 10 месяцев назад
بھای صاحب ۔ غامدی صاحب نے اپنی بک میزان مین بھی لکھا ہے اور یو ٹیوب پر سرچ کریں۔ تو مل جایے گا۔ وہ اس حوالے سے مولانا وحید الدین خان کی بک تعبیر کی غلطی کا بہت حوالہ دیتے ہین۔ جو اسی موضوع پر ہے کہ دین کے غلبے کی بات تعبیر کی غلطی ہے ۔ یہ قران و سنت مین نہین ہے
@aleenamateen2764
@aleenamateen2764 9 месяцев назад
He said it many times. He tries to please western handlers
@khawajashahidrafi1958
@khawajashahidrafi1958 10 месяцев назад
Very well read man. Had a Great point of view. Dedicated and sincere man.
@naumangurgaij8081
@naumangurgaij8081 Месяц назад
جاوید احمد غامدی صاحب کی باتیں زیادہ مدلل ہیں ۔۔۔۔۔
@amjadshaikh322
@amjadshaikh322 Год назад
Hurfe aakhir sirf aur sirf Allah ki kitaab Quran aur sunnat hai bus..
@ae00505
@ae00505 10 месяцев назад
MashaAllah, I agree with Maulana Saheb....
@mubasharjavaid1959
@mubasharjavaid1959 Год назад
MashaAllah subhanAllah Allah AP ko jaant main aalh muqam dy
@atifmalik8961
@atifmalik8961 10 месяцев назад
Sab kuch khol kr bayan kr dia aap ne
@ghulamhussain9383
@ghulamhussain9383 Год назад
جو آپ فرما رہے ہیں مسلمان ملکوں میں کہیں نہیں ۔۔۔۔
@blackeaglethunder7057
@blackeaglethunder7057 10 месяцев назад
Kia khob baat ki Hazrat Molana Ishaq ne ❤
@anwarzada2750
@anwarzada2750 11 месяцев назад
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
@aliabrar3886
@aliabrar3886 Год назад
Subhan Allah
@rizwanrasheed2680
@rizwanrasheed2680 4 месяца назад
غامدی صاحب کا فہم ناقص ہے
@fakharislambutt9489
@fakharislambutt9489 10 месяцев назад
After Dr.Israr sb ,Moulana Ishaq is the best mubalagh of Islam.May ALLAH mughfra the both.
@naziaijaz3242
@naziaijaz3242 11 месяцев назад
Jazzak Allah Khair Moulana Sahib
@memesbyplayboys9295
@memesbyplayboys9295 8 месяцев назад
Molana ishaq a one man army 🎉 Kaash Aaj ap hayat hotay ❤ ALLAH SUBHAN tAllah aap ko jannat men aala maqam anayat farmay ❤❤❤❤❤❤
@arshadfarooq9835
@arshadfarooq9835 5 месяцев назад
100% agreed as per their modern ethical standards islam is outdated so finally they will accept western ethical standards after rebutting iqamat concept
@saminarashid2472
@saminarashid2472 Год назад
I have great respect for Ahmad ghamdi and Molana ishaq
@janmengal6450
@janmengal6450 10 месяцев назад
مجھے غامدی صاحب کے نظریات سے اتفاق ھے مولانا سے نہیں
@Muhammad12328
@Muhammad12328 Месяц назад
Aap k pass koi daleel bhi ha ya baus andhi taqleed krta ha
@mfvohra101
@mfvohra101 11 месяцев назад
Well after this I hope no woman will go out and work or shop. If they do, they will be disobeying Allah!
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Год назад
QURAN..ZMANAY KO APNAY MUTABIQ DHAALNA CHAHTA HAY.. OR FITNA E GHAMDIYAT..QURAN KO ZAMANAY KAY SATH..CHLANA CHAHTI HAY..TRAQI O ROSHAN KHIAALI SAY...😢😢😢
@criszyoung
@criszyoung Год назад
Allah Maulana ko jannat de aamin
@abdulrafaykhan5252
@abdulrafaykhan5252 Год назад
JazakALLAH
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Год назад
GHAMDI BANDA E KHUDA NAHI..BANDA E ZAMANA HAY.. FITNA TUL LISAAN E JADEED VS..QURAN E QADEEM...😢😢😢
@MuhammadAmir-bg4gn
@MuhammadAmir-bg4gn 10 месяцев назад
ghamdi Quran ki baat krte hain baqi sb Quran mukhalif hain
@waseemahmedmirza9607
@waseemahmedmirza9607 3 месяца назад
The guy behind Molana looks modren!
@mohammedkhan3338
@mohammedkhan3338 Год назад
May Allah SWT grant Maulana Ishaq R.A a place in Jannat Al-Firdaws! Ameen
@mohammedimranzamindar7505
@mohammedimranzamindar7505 10 месяцев назад
آمین
@zaeemrashid7952
@zaeemrashid7952 Год назад
JAZAKALLAH
@ZaraZahid-d1h
@ZaraZahid-d1h 21 день назад
Kashh m 1 bar molana se mil skti zindgi m 😢😢
@ghsawan
@ghsawan 3 месяца назад
ایک نابغۂ روزگار ہستی علم وآگہی کا سمندر آل و اصحاب کا سچا محب رحمہ اللہ رحمة واسعة .
@chanwar5093
@chanwar5093 5 месяцев назад
اللہ یاری یہ کیا انداز ہے کہ دفعہ ہو جاؤ یہ کچھ تو فریسٹریشن میں ہوتا ہے۔
@IftikharAhmad-c8p
@IftikharAhmad-c8p 2 месяца назад
Jzsk Allah
@shaistaspringfield6648
@shaistaspringfield6648 10 месяцев назад
بات تو آپ کی بھی وہی ہے کہ لوگوں کو سہی تربیت اور اخلاق دینا ہے اور جنت یا مسلمان زبردستی کی بنیاد پر نہیں
@tahirmehmoodusa9125
@tahirmehmoodusa9125 2 месяца назад
عظیم عالم
@zaheerstates9895
@zaheerstates9895 10 месяцев назад
اسحاق صاحب صاحب ہاتھ کاٹنے کا کام آپ کا ہوگا یا حکومت کا ؟۔۔
@JawaidHussain-k9s
@JawaidHussain-k9s 10 месяцев назад
Jazakallah
@BilalAhmad-vj8lx
@BilalAhmad-vj8lx 10 месяцев назад
Molana ishaq is waqit K Imam hain
@farahjamil7856
@farahjamil7856 8 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ےمولانا صاحب کا سادہ الفاظ میں بیان
@fahmad7194
@fahmad7194 2 месяца назад
This man is an Imam of his time
@mhommadahmad1060
@mhommadahmad1060 9 месяцев назад
आप मौलाना इसाक साहब और जावेद अहमद घमीदी साहब दोनों ही बड़े आलिम है बस एक दूसरे की बात को नहीं सुनते लोग कुछ बता देते हैं तो मौलाना अपने हिसाब से ही उसके खिलाफ बात बताएंगे खुद सुनते नहीं है दोनों की बात सही है बस बताने का तरीका अलग है मौलाना इसाक साहब काफी इबादत खास नबी के लिए ही बताते हैं आम इंसानों के लिए नहीं
@zahidmirza5072
@zahidmirza5072 Год назад
شروع کی دو لائین کیوں چھوڑ دیں جہاں میرا ذکر تھا زاہد مرزا
@amjad3566
@amjad3566 5 месяцев назад
Jazakallah May Almighty accept his good deeds and forgive his sins, a great scholar.
@ghafeershah5804
@ghafeershah5804 Год назад
دو سال کی مہلت دینا (مجرموں کو بد عہدوں کو ) نرم رویہ ظاھر کرتا ھے نہ کہ ظلم یہ الزام کم علمی اور کم ظرفی کیوجہ سے یہود و نصاری نے لگایا
@sheikhahsan4323
@sheikhahsan4323 6 месяцев назад
mashallah, Allah pak maulana sab ko janat firdoos ma awla jga ata frmy.
@SadiqueKhan449
@SadiqueKhan449 Месяц назад
ilm ho toh aisa
@jehangirkhan5742
@jehangirkhan5742 6 месяцев назад
اسے کہتے ہیں علم، دلیل اور وقار
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 11 месяцев назад
NZIM E QURAN KO MANTAY HEIN..NIZAAM E QURAN KO NAHI...😢😢😢..yehi ghamdiat hay..😢😢
@usmanrafiq7080
@usmanrafiq7080 7 месяцев назад
Watching as a gamdi student. ishaq sir(Allah un pr rhm kry) was a nice man . Personal opinion we should search on nature as stated in Quran
@areebmalik5233
@areebmalik5233 Год назад
I wish I could meet him
@SlmpleTruth
@SlmpleTruth Год назад
Feelings are mutual. I love him. Insha Allah we will meet him in the eternal life.
@adeebkhan2577
@adeebkhan2577 10 месяцев назад
Gamdi Sahab kay pehlay sawal kay jawab main Qurani Ayat """Amr Bil Maroof Wa Nahi ul Annil Munkir""" ka hawala bhi dia jaa sakta hay yeh bhi tou Allah SWT ka hukum hay kia yeh sirf nabi SAQ kay liyeh tha yaar phir aanay wali tumam umatoon kay liyeh hay?
@brolla-clips9984
@brolla-clips9984 7 месяцев назад
Molana ishaq one man army
@KK-zl8gq
@KK-zl8gq 10 месяцев назад
Mulana ishaq was a great scholar he earned a lot of respect but he is no match with ghamdi sb
@04twins
@04twins Месяц назад
❤❤❤
@amjadshaikh322
@amjadshaikh322 Год назад
Aqidath me andha hokar ek dusre Ko Bura kehna andhbhagti hai.. blind following
@amarakhan6275
@amarakhan6275 6 месяцев назад
Great scholar of all time
@ibrahimrasheed992
@ibrahimrasheed992 11 месяцев назад
Kuntum khera ummatin ukhrejut linnasey,Tamorona bilmaarofey,wa tunhona anil mukarey ,wa tominona billah .Dosray ayet hay *Ya Ayyu halla Zeena aamano udkholoo fissilmay kaaffatun.Jan tak momin aqamet E Deen ka freza pora nahen kerta ,nah woh Deen men mukammel dakhil huwa aor nah hee woh khaer ummet kehlanay ka mustahiq ho sakta hay.Aor iqamet E Deen Kay perchay ka imtehan AKhiry sehrhy,Qitaal fee Sabeelillah hay.
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 11 месяцев назад
Pl confirm whether Mssha Allah he is still alive and where he is residing
@naveedshawaiz5647
@naveedshawaiz5647 11 месяцев назад
He was died Allah bless him Jannah He was lived in Faisalabad
@amjadshaikh322
@amjadshaikh322 Год назад
Binye isteddlal ki bunyad per Rai qayem karo aqidath ki bunyad per nhi
@maruf4125
@maruf4125 11 месяцев назад
Mirza sir Hazrat umar se hi riwayat he ki basuri ki aaja se nhi ne apne kan me ungli dall li thi or khud hazrat Umar ne bhi or jo usmar series me music he usme to basuri ki aawaj he to music kaise achha huaa
@Alhamdulillah-Muslim786
@Alhamdulillah-Muslim786 7 месяцев назад
❤❤
@amjadshaikh322
@amjadshaikh322 Год назад
Zariye Ko zariye ki hadd tak rakhna chahiye... Maqsood.. Quran aur sunnat hai
@amjadshaikh322
@amjadshaikh322 Год назад
Koi bhi ahle illm ya kisi bhi maktabe fiker ke aalim ho...kiyo humlog aqiath me osko final athuorty banate hai ye hamari galti hai
@jsalee2893
@jsalee2893 Год назад
@mohdshafikhan5504
@mohdshafikhan5504 Год назад
woh peechey baitha shakis bilkul jhoot bole raha hai.Ghamidi sahib par jhoot band raha hai.
@amjadshaikh322
@amjadshaikh322 Год назад
Qur'an tarzume ke saath padha Kate saare ulma ki pol khul jayegi
@amjadsaeed490
@amjadsaeed490 8 месяцев назад
آمین
@usmanrafiq7080
@usmanrafiq7080 7 месяцев назад
Gamdi sir is doing also jihad via social media
Далее
Bearwolf - GODZILLA Пародия Beatrise
00:33
Просмотров 271 тыс.
Ulma e Soo, Islam Aur Ghuraba- Molana Ishaq Madni
1:13:28
Questions Answers About Sahaba RA and Shia Molana Ishaq RA
1:27:22
Sunni Shia ki Jhooti Kahanian | Molana Ishaq RA
51:32
Question Answer Session - maulana ishaq urdu
1:04:24
Просмотров 235 тыс.
Molana ishaq Answer & Questions 9
1:06:27
Просмотров 33 тыс.