ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت خوب بیان علامہ احسان الہی ظہیر دوبارہ دنیا میں پیدا نہیں ہوگا اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے علامہ احسان الہی ظہیر صاحب کی پوری دنیا عزت کرتی تھی چاہے عرب ہو چاہے عجم ہو
Kash Allah ne us zamane me hamko paida Kiya hota ki us Sipahe Sahaba ke gale lagpate aur is taraqqiyafta daur aur us ke shurur w fitan ko dekhne SE qabal hi Apne Allah SE mulaqat karlete 😥😪 Allah Allama ko Jannat me ala tarin maqam Ata kare Amin
Allah qayamat ke din allah maire ko inke saat othana allama ehsan elahi zaheer shaheed rahamulla saat ho allah is duniya mai hamara deedar nai hua tou kya qayamat din honga na na allama sab salaaaaam puri duniya kya
Javed Nazeer السلام علیکم بھائی ایسا عالم دین ایسا مجاھد لیڈر نڈر بیان کرنے والا پھر نہ دنیا دیکھے .کاش ہم بھی اس وقت ہوتے آپ کی تحریک میں شریک ہوتے .اللہّٰ کا فضل وکرم ہے ایسا دن نہیں گزرتا جب تک علامہّ احسان الٰہی ظہیر رحمت کے بیانات نہ سنتے ہو الحمداللہ ہم نے علامہّ احسان صاحب ایک ایک بیان کو دس دس بار سنے ہیں اور آپ چند ایسے بیان ہیں جن کو ہم نے سو بار سے زیادہ تر سنے اللہّٰ سے دعا گوہ ہوں اللہّٰ آپ کی تحریک جاری رکھے اور آپ کےبیانات قیامت آنے والے سارے انسانیت کو فائدہ پہنچائے آمین اور اللہّٰ آپ کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین
علامہ احسان الہی ظہیر کی قدر منظلت اور انکی ہمیں کمی محسوس ہوتی ہے جیسے کہ ہم سے علم کا ایک سمندر وہ جو بحر عاظم ہی سوکھ کیا لیکن وہ حطابات چھوڑ گے ہیں جن کو سن کر دل و دماغ ترو تازہ ہو جاتے ہیں کاش ہم کو بھی علامہ صاحب کا دور نصیب ہوتا ہم بھی انکا دیدار کر پاتے لیکن اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہشر میں ہمیں بھی علامہ صاحب کے ساتھ ملاقات کروائے