علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمتہ اللہ علیہ کا معمول تھا کہ رات کو نماز تراویح میں پڑھی گئی منزل کا بھی بیان کرتے تھے۔ For More Info Join us at: pCmRw1Ccre...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم میں نے ایک کیسٹ سےمعراج انبی کے عنوان سے علامہ کا خطاب سناہے مگر افسوس یوٹیوب پر کہیں بھی نہیں ملا اگرممکن ہو سکے تو وہ بھی اپلوڈکردیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر سے نوازے یقینا ریکارڈنگ صاف اور جازب ہے