شاعر محمد خان ناصر صاحب یقینا" پنجابی اور سرائیکی ماں بولیوں کی سانجھ کی تمام تر مٹھاس اور خوشبو کو لفظوں کی انمول لڑیوں میں پرو کر سماجی اور معاشرتی کرداروں اور ان کے جذبوں کو بڑے انوکھے انداز میں پیش کرتے ہیں۔
Kamal e tuhanu Het da meaning nahi patta? Panjabi da lafaz e, Het means Piar, Hamdaradi, ja lagao. Sachi gall e dil di baat ta apni juban ch hi ho sakdi e, UP di boli ch ni.
سننے والے زبان نہیں سمجھ رہے شاعری لاجواب ہے مگر شاعر کو شیان شان داد نہیں ملی مزہ نہیں آیا منڈی بہاوالدین اور پھالیہ کے لوگ اس شاعری سے لطف اندوز ہو سکتے ھیں