اللّہ تبارک وتعالیٰ بالخصوص آپکا اور دیگر پاکستانیوں اور بالعموم باقی مسلمانوں کا حج قبول فرمائے اور اسکو آخرت کیلیے کمائی کاذریعہ بنائے آمین یاربلعلٰمین
ماشاء الله تبارک اللہ ألف ألف مبروك صدیقی صاحب بہت خوشی ہورہی ھے آپ کو مشاعر المقدس میں دیکھ کر رب تبارک وتعالی نے آپ کو سعادت عظیم سے نوازا رب العالمین قبول کریں اور بار بار یہ موقع عطاء فرمائیں
عرفان صدیقی صاحب حج کی بہت بہت مبارک ہو عید کی مبارک ہو اللہ تعالی بخیر و عافیت آپ کا یہ سفر پائے تکمیل تک پہنچائے خیر خیریت سے اپنے اہل و عیال کے پاس تشریف لائیں اپنی دعاؤں میں اہلیان وطن کو دوست احباب عزیزوں کو بھی یاد رکھیں آمین
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ صدیقی صاحب آپکو اور سب حاجی صاحبان کو حج کی بہت بہت مبارک قبول ھو اللہ پاک اپکا حج قبول فرماے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ میں کافی دنوں سے آپکی آڈیو ویڈیو کا انتظار کر رھا تھا مجھے علم نہیں تھا کہ آپ حج کیلئے گئے ھوے ھیں۔
برادر بزرگوار اللّٰہ تعالٰی آپ کی حاضری قبول فرمائے آمین اور آپ سے درخواست ہے کہ میرے لئے بھی خصوصی طور پر دعا فرمائیں کہ خدا ئے لم یزل مجھے بھی اپنے گھر کی زیارت کے لئے منظور فرما لیں اور اسکے اسباب بھی پیدا فرما دیں ❤ آمین
قدرت نے بارش نہیں برسائی بلکہ اللہ نے بارش برسائی ہے ۔ اسلام کا ایک بہت بڑا رکن جسے حج کہتے ہیں اس کی ادائیگی کے دوران بھی لوگ اللہ رب العالمین کو یاد نہیں کرتے۔ قدرت کی بجائے اگر یہ کہتے کہ اللہ نے بارش برسائی ہے تو ایمان میں اضافہ ہوتا اور شیطان ذلیل ہوتا۔۔۔۔
@@ghulamhaider2884 قدرت کا لفظ قرآن و حدیث میں نہیں ہے ۔ یہ لفظ دھریئے استعمال کرتے ہیں جو اللہ رب العالمین کا انکار کرتے ہیں اس لئے ہمیں اللہ کہنا چاہیے ۔۔۔