ماشاءاللہ رانا بھائی کیا بات ہے اپ کی اپ کے پرندے تو کیا کمال پرندے ہیں اپ نے بات کی ہے کہ میں جو سامنے ہوں وہ اندر سے بھی ہوں رانا بھائی دلوں میں رب بستا ہے اور جس دل میں رب بستا ہے تو کامیابی اس کا مقدر بن جاتا ہے
Bhaijaan aapko or rana sab ko slam walaikum Zain bhaijaan ne rana sab ko bola nahi ki india me aek or aapka bhai he jo har vakhat aapke parivar or aapke kabutaro ke liye duva karta he mera name agli video me jarur bole mera message rana sab ko jarur dijiyega please btaiyega jarur
Shi baat hai. Kabuter bnawn lai umer lag jandi hai. Per ina ne sambhal nai kiti. Koi sfai nai. Pani bhi tuci bol ke rakh va Rhe ho. Sir pura 1 month ina de sir ute ravo. Top class pigeon ❤
ماشأاﷲ اسلام و علیکم ان کے پرندے تو آچھے ہیں ہی لیکن ان کی باتیں بھی بہت مزےدار ہیں اور اندازِ بیان بھی بہت منفرد ہے ۔مزہ آیا ان کی گفتگو سن کے 😄👍۔ اور جہاں تک بات ہے اس مادہ کی جو جنگلیوں سے آی بہت آوٹ کلاس ہے ماشأاﷲ اللہ مبارک کرے ۔ جہاں تک بات رہی راے کی تو یہ تو بڑے اساتزہ ہی بہتر بتا سکتے ہیں باقی ہماری ادنہ ناقص راے میں یہ مستروں کے گھر کی مسہ بلڈ لاین لگتی ہے اور گردن پھیکی کلسری ہے تو شاہد کوی مسہ سیالکوٹی کراس سے بنی ہو۔ کیوںکہ اکثر قصوری سیالکوٹی کراس کے بچے آنکھوں کے ڈایل بڑے کر جاتے ہیں ۔باقی پھر بھی بڑے اساتزہ ہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔آپ نے راے مانگی ہم نے دے دی امید ہے آپ کسی بات کا برا نہی منایں گے ۔جزاک اللہ۔😊