Very good comprehensive report. Could not be better. Our family lived in R Pindi since Aug 20,1947. We saw all the Mohallas and bazaars mentioned in this beautiful report.
سوچتا ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی ۔ بہت ہی خوبصورت پروگرام مرتب کیاہے۔ اسلام آباد کی تاریخ نہ ہے اور نہ بنے گی بلکہ یہ اجنبیوں اور کلرکوں کی بستی کہلائے گی ۔یہ وقت کی ضرورت کے تحت آباد ہونے والا ایک شہر ہے جس نے راولپنڈی کی کئی چھوٹی چھوٹی آبادیوں کو بے آباد کر دیا ہے۔ پرانی آبادیاں اپنے اندر ایک حسن خوبصورتی اور کلچر رکھتی ہیں جن سے علاقے کی ثقافت تہذیب اور ظرف کی خوشبو محسوس کی جاتی پے۔ یہ جتنے بھی علاقے اس پروگرام میں گنے گئے یہاں اتنی ہی برادریاں آباد تھیں اور ہر برادری کی اپنی روایات کے حساب سے شناخت ہوتی تھی۔ اسلام آباد کے بننے سے پنڈی کی اپنی شناخت ختم سی ہوگئی یہاں کئی مہاجر اور مزدور پرندوں نے اپنے گھونسلے آباد کر لئے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ زندہ رہتی ہے چونکہ راولپنڈی کئی تہذیبوں کا گہوارہ رہ چکا ہے اس لیے اس شہر کے تمام علاقوں پر مکمل ڈاکومنٹریز بنا کر محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور استقامت دے
Good effort about my sweet birth place, you almost covered all aspects of Rawal Pindi in your documentary. Just forgot to mention famous Grato jalebi , Golra shareef & Bari Imam .
میں راولپنڈی پہلی واری سن 1965 وچ کوہاٹ دے جان ویلے گذریاسی جدوں میں Pakistan Air Force دے General Duty Pilot ہون واسطے جاری آسی۔ پھیر تے کئی واری پالا پیاسی! میں مری روڈ تے آریاؤں دے محلے ہور کمیٹی چوک دے نال تین مہینے رہاسی۔ دو سال 1987-89 اسلام آباد ڈی چوک ہور امریکی لائبریری دے نیڑے گذاریاسی تے پنڈی، مرگلہ،مری دے نال واسطہ خوب رہنداسی۔۔۔ بڑیاں یاداں نے ! لاڑکانہ سندھ 2024-06-30
فوارہ چوک اگر راولپنڈی کے سب سے پرانے اور تاریخی مقام😢کے طور پر جانا جاتا ہے تو یہاں بھی فیصل آباد یا ملتان جیسا 108 میڑ تک بلند گھنٹہ گھر موجود ھونا چاھیے کوئی بھی سیاست دان جو خود کو فرزند راولپنڈی یا راولپنڈی کا شیر کہلاتا ھے اسے اتنی توفیق نہیں ھو سکی کہ راولپنڈی کو ایک مغلیہ طرز کا مونومنٹ ھی دے دیتے
Almost 60% population of Hindu and Sikh then why it was given to M ...Above all why and who made Pakistan ? Jo kaum aate ke liye dange kar rahi hai use Maulv logi Shahad , Doodh aur Sharab ki nadiyo aur 72 hooron kaa ka laalach de kar mulk taqseem karaa ditta .