There is no ageeti kasht of rice in naseerabad balochistan bcz we started transplanting rice after 10th of july,alhamdulillah our rice crop is better having no symptoms of any disease.
لیکن یہ تینوں بھی exhaustive crops ہیں۔ کسی ایک سال جنتر یا پھلی دار فصل بھی کاشت کیا کریں۔ ہا مکئی میں موٹھ یا ارواں لگا لیں۔ پھر یہ ارواں یا موٹھ چارے کے طور پر کاٹ لیں۔ اور مکئی پکی فصل لے لیں۔ موٹھ اور ارواں 50-60 دن میں تیار ہو جاتے ہیں۔ فصل کو متاثر بھی نہیں کرتے
Sir aap rhizophos ki buhat advice karte hen ak video banaen k rhizophos me konse nutrition solublizing bacteria hen aur srf ak liter se kia itna faeda hoga lakhon liter pani me ye to aate me namak k baraber bhi nahi
رائیزوفاس میں فاسفورس کے حل پذیر بیکٹیریا ہیں۔ یہ ایک لیٹر ایک ایکڑ کیلئے کافی ہے۔ فصل کا اگاؤ مکمل ہونے کے بعد فلڈ کریں۔ کسی بھی کھاد کے ساتھ مکس نہیں کرنا۔ ایک ایکڑ پر آزمائیں۔
اور سر جی ایسا کبھی کبھی ہو جاتا ہے 22 23 میں گندم میں ہیٹ ویو ا گئی تھی ہمارا ایک ادارہ کالا شاہ کاکو ہے وہ سو رہا ہے پچھلے سال لوگوں نے تین فرسٹیں لی تھیں اپ خود لیکچر دے چکے ہیں ہائبرڈ دھان کو کیا کھاد دیں اب اپ بالکل ڈینائی کر رہے ہیں کسانوں کو مکس گائیڈ نہ کریں پچھلے سال ہے بریڈ 120 30 من ہوا اس کے بعد اگلا دھیان بھی ہوا گائیڈ کریں ڈرائیں زمین کی زرخیزی کو کچھ نہیں ہوتا اللہ پاک نے زمین کھیتی کے لیے بنائی ہے لہذا درست مشورہ دیں اس طرح تو اپ کی رائز رائزوفاز بھی پھر اس طرح تو فیل ہو گئی
کسی سال موسم بہتر رہتا ہے ۔ تو اسے اصول نہیں بنا سکتے۔ دھان کی اگیتی کاشت ہمارے زرعی سسٹم میں فٹ نہیں آتی۔ ڈرانا مقصود نہیں۔ حقائق سے آگاہ کرنا مقصود ہے۔