Jazakallaho kheiran Very informative Video. Batey Aap medecine ka naam mg ke saath bata dein jis se B1, Magnisium aur potasium hamari body ko mil jaiye. Meri Bhabi ko kaafi time se sugar hey aur wo insulin Mixtard 30 penfil leti hein. Aur onnke dono paon mein kaafi saalo se swelling hey. Please medecie batain taake assani ho. Waiting Betey....
محترم ڈاکٹر صاحب ۔ آپکے مشورے بہت اچھے۔ پلیز چونکہ آپ یو ٹیوب چینل چلا رھے ھوتے ھیں اور عام، سادہ ویور آپکو خوشی سے سنتا ھے۔ لیکن وقت ضائع کرتا ھے۔ کتابوں میں جو انگریزی آپ نے پڑھیں ھوتی ھے وہ عام سادے کم پڑھے لکھے ویور کو کیا سنائیں گے۔ سادہ زبان میں بات کیاکریں، سمجھایا کریں۔ آپکی انگلش سے کوئی خا ص رعب ویور پر نہیں پڑتا۔۔ اچھی ، میٹھی، قابل عمل بات سے ویور آپ کو سننا پسند کریگا۔ ڈاکٹر کا لباس، گلے میں سیٹیسکوپ اسکا ویور پر کیا اثر۔ ساری باتیں کیں۔ میڈیسن کوئی نہ بتائی۔۔ یہ کیا ھوا۔
Salam doctor sir ماشااللہ . . میں أپ کی وڈیو دیکھتا ہوں مگر جو بات أپ کر رہے ہیں گزارش ہے أپ سے أخر میں کچھ پروڈک کے نام بھی بتادیں جس سے کم پڑھے لکھے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں پاکستان میں ٪80 لوگ ایسے ہیں جو أپ کی بت سمجھ نہیں سکے ہونگے
ڈاکٹر صاحب! معذرت کے ساتھ۔۔ آپ کے بیان کرنے کے انداز سے محسوس ھوتا ھے کہ آپ اپنے پڑھے ھوئے سبق کو یو ٹیوب پر دھرانے کے عمل میں مصروف نظر آتے ہیں، بہت سے خاص نام مثلاً "ایواکیڈو" وغیرہ جیسے کے معنی ہر شخص نہیں جانتا، آپ بے شک یو ٹیوب کو استعمال میں لائیں زیادہ بہتر ھوگا کہ آسان الفاظ کے ذریعے اتنی اھم معلومات لوگوں تک پہنچائیں تو لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
اسلام علیکم۔ ٹخنوں کے آس پاس سوجن رہتی ہے۔ مجھے شوگر نہیں ہے، مگر جوڑوں میں درد ہے گزشتہ پانچ سال سے، اور مسانے میں تکلیف بھی ہے، مناسب علاج کی وجہ سے اللہ نے شفاء عطا دی، مگر تھوڑی سوجن ٹخنوں اور گھٹنوں میں رہتی ہے، کمزوری بھی۔ مشورہ دیں کونسا ملٹی وٹامن لوں جس میں سب اجزاء موجود ہوں۔ آپ کی بتائی ہوئی خوراک پر عمل کر رہا ہوں۔ جزاک اللہ خیر
Please keep it short and 3:47 😅 do not repeat one thing again and again keep it to the point and do not repeat onthing again and again keep it to the point and do not repeat one thing again and again g again and again