#hassanafzaalsiddiqui #NewKlam2024 #hearttouchingshayari #hearttouchingpoetry #RehmatNyBarhKy #UskoGalySyLgalia
Vocalist :- Prof Hafiz Hasan Afzaal Siddiqui
Poet :- Muhammad Ali Zahoori \ Afzaal Siddiqui
Audio :- Faraz Attari R12
Master :- Rao Brothers
Video :- MR Production
رحمت نے بڑھ کے اُس کو گلے سے لگالیا
جس کو میرے حضور نے در پر بُلالیا
اس آفتاب نور کے انوار دیکھیئے
سحرا کو کائنات کا مرکز بنالیا
رب کے حضور میری شفاعت کریں گے وہ
پڑھ کر درُود خوفِ جہنم مٹا لیا
کیا پوچھتے ہو وسعت دامانِ مُصطفیٰ
سایے میں جس نے حشر کا میداں چھُپالیا
اس اس کو اپنا غیر کبھی مت بنائیے
وہاں کا روضہ انور بڑی ہی شان والا ہے
جہاں پر آقائے مدنی کے دونوں یار رہتے ہیں
جس کو میرے حضور نے اپنا بنالیا
زید ابن حارثہ پہ شفقت کا در کھُلا
بن کر غلام آیا تھا بیٹا بنا لیا
اعمال کے خسارے سے ڈرتا ہوں بے حساب
بس ان کی رحمتوں پہ ہی تکیہ لگا لیا
اس کو غم جہان سے حاصل ہوئی نجات
جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا
بےتابیوں میں راحت و تسکین مل گئی
اشکوں کو اُن کی یاد میں کھل کر بہا لیا
This is Official RU-vid channel of Hassan Afzaal Siddiqui
Official social Accounts Links :-
Instagram :
hassan_afzaal_s...
Facebook :
/ hasanafzaalsiddiquioff...
RU-vid :
/ @hassanafzaalsiddiqui
Super Hit Kalam
Muhammad Hmare Bari Shan Wale
Dil Nabi Ke Sahaba Py Qurbaan hai
Mere Sarkar Ki Baten
musakmano ka shewa hai muhammad sy wafa krna
Dildar Jiya Koi Nahi
26 июл 2024