نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@@MuhammadAnas-cn6yr 🟠 *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* *انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "-* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی **-" فرمایا *-* " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* -" *عرض کیا - " ہاں* " *فرمایا -" اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
Haa g engner or islam k naam pr plumber bn k tum ny sirf islam ka hulya bigara hy ulma se nafrat sikhaei hy logo ko memes bnany ka idea dya hy bary bary ulma ko bura keh kr b utni izat hasil nei kr sky jitni aj b logo k dilon me hy haan bas jo tum jasy k peechy lg gy wo he memes bnaty hy apna or un ka injam tumy ab qabr me he mily ga
Kion inhon ne koi jhoot bola hai ya tmaray muftion ki trh references ni diay ya diay to apnay babon ki kitabon say . Babay b kehtay hongay kay hmaray sir kidr agya ye. Allah me sahi frmaya ke inki ankhein andhi ni Hain blke Dil andhe aur behray Hain 🙂 Allah hidayat dey
@@user-mh7fe7jn4f O Allah Kay banday tmari so called muftion NE hadith aur Quran KO Chor kr batein btai Hain aur TM abi b unhi pr atqay ho , I repeat TM SB Kay Dil andhay hgye Hain , Allah hidayat dey tm SB KO halakay Engineer Sahb NE SB Kay screw tight kr diay Hain fir b TM logon KO aql ni ai
Bilkul sahih kha k jab mufti shab aye the to y bhagora ban gya tha. Engineer jahil tu toba krle wrna thori si history prh k Gustakhan e Sahaba ka kesa ibratnak hashar hua hai. TU sirf reference yad krsakta hai aik no ka jahil hai. Har maslak k ulama na tera rad kia hai. Chahe deoband ho ya ahle Hadees.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
جو نہیں نکلا وہ پیٹ گیا جو یہاں آ کر بولتا رہا تو کیوں صبر سے واپس چلا نہیں گیا یہی اس کے ممبر کی عزت تھی شور نہیں مچانا چاہیے تھا پتہ چلتا کہ ان کو بھی صبر کرنا آتا ہے سنتی طریقہ نہیں آیا ایک بات دینی قانون کی یاد کرلیں اسلامی قانون کی عزت کرنی ہے انسان کی نہیں جتنا مرضی پسند ہو ایک دوسرے عالموں کے ٹاؤٹ نہیں بننا چاہیے ٹاوٹ صرف اللہ کا دینی قانون کا خیال رکھیں اللہ سے محبت رکھیں نا مفتی طارق نہ کوئی اور دین کی طرف دیکھیں کہ وہ درست بات بتا رہا ہے یا نہیں درست حرکتیں ہیں یا نہیں اور دوسروں کو طعنہ دینا شدید گناہ ہے ایک مفتی کے چاہنے والے کسی کو طعنہ دیں یہ کیسے ممکن ہے؟؟انسان سے ہی غلطی ہوتی ہے اور غلطیوں کو بھول جانا چاہیے دینی غلطی نہیں ہونی چاہیے۔جو سمجھا رہے ہیں دل کو لگتا ہے تو سمجھ لو نہیں تو چھوڑ دو کسی کا مقابلہ کسی سے نہ کروائیں یہ بالکل سچ کہہ رہے ہیں کہ چندے سے سارا ان کا ٹبر امیر ہو جاتا ہے اپنے در سے لوگوں کو لوگوں کا دیا ہوا پیسہ بانٹتے ہیں تو ایسا کیوں کرتے ہیں صرف اپنا خانہ درست رکھنے کے لئے اللہ والے اس طرح تماشہ نہیں لگایا کرتے جس طرح یہ اکثریت بکے ہوئے عالم کی ہے اچھی باتوں پہ غور ہوتا ہے طعنہ نہیں
ولی سے بھی غلطی ہو سکتی ھے اصول تو یہ ھے کہ اللہ اور اس کے نبی و رسول کی ہر بات کو ٹھیک و صحیح ماننا ھے اسکے علاوہ کسی سے بھی بھول یا غلطی ہو سکتی ھے قرآن میں ھے کہ صحابی رسول حضرت حاطب ابن بلطعہ رضی اللہ عنہ سے بھی غلطی ہو گءی جس کی اطلاع اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ عَلیہ وسلم کو دی
آج سے نہیں 1400 سو سال سے یہ لوگ بہوکتے ہیں اور قیامت تک بہوکتے رہین گی یہی تو علماء بھی اور سب کہتے ہیں اللہ ماپ کرے حضرت محمد صلل علیہ وسلم نے بھی یہ بات کہاں تھا شاید بولتا ہے میں انجینیر ہو اپ انجینیر ہیں جاہل انجینیر کتے کی یعنی یاھودی کے کتے ایسے باتوں سے اسلام میں نفرت پھیلانے کے لیے یہودیوں سے پیسے لیتا ہے اور ھیندو سے بھی انڈیا کی چینل پر بھی آتا ہے اون کی ببے کتا ہیں اسلام میں داخیلی جنگ مذھب کے نام پر کیس کی کہنے پر معلوم ہیں یاھودی اور ھیندو آج کل اس لعنتی کتے کا نام کوئی پاکستانی علماء نہیں لیتے اون کو این کی مقصد معلوم ہوا باڑہ علماء کرام نے اس کی بوکنے پر سب علماء کو کھاموش ہونے کی عدایت دیا تبھی یہ کتا بھوکتا یے ایک چینل پر اللہ قسم نیچے سے کوئی بوتل اوٹایا 100 %شراب تا بوتل بھی الاگ کیسم کی تا انگلش بوتل تا قسم خدا کی اپ سرچ کرو
شرابی یے میں دیکھا ہے بوتل نیچے سے اوٹالیا رات کے وقت چینل پر جو این جیسے لعنتی لوگوں کے یے اوس میں بوتل نیچے اوٹا یا گیلانی میں ڈال کے پیا بوتل بھی انگلش جیسے تا اپ سب ویدئو سرچ کرو اسلام میں داخلے جنگ کی لیہ یاھودی ھیندو کے کتا ھے اس لیے باڑہ علماء نے علماء کو اس لعنتی سے بات یا بحث کرنے سے منع کیا ہے اور یہ بھوک بھوک کر یی سوچ تا ہیں کہ کوئی عالم کو ایسے باتوں سے گالیوں سے غصہ آجائے اور ایس سی بعث کرے پر کتے کی بھوکنے سے شیرو کو کوئی پرق نے ھوتا مگر اس لعنتی نے اگر کوئی توہین رسالت یا اور ایسے باتو پر اوتر ایہ تو انشاءاللہ این کو اوسے دین جہنم واسیل کرلین گے
Iss engeenior logo ko apni taraf karne ka iraada lagta h tabhi to itne bade mufti ke samne bol raha h allah hum sab ki hifaazat farmaaye takbbur jesi bimaari se aamin
اتنی اوقات کے مالک ہو کہ مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ کا سامنا تم کر نہیں سکے تھے وہ کراچی سے چل کر آئے تھے تم جو چیلنج کرتے تھے اور قیامت تک کا وقت دیتے تھے
@@ShababAli1512tera kehna hai ki Allah ne badshakal insan banaya. Teri tarbiyat bohat behtareen huvi hai, jo dikh rahi hai. Rahi baat maulana taqi usmani ki aur mirza ali ki toh mein donu ko sunta hu aur donu ki he izzat karta hu. Ikhtilaafe raai ek taraf par aehteram ek taraf. Deen ko samjho. Aur follow karo.
@@zackkneight1146 , Allah shaklon ko bigarta hei r bigar sakta hei jese shaitan mardod ki ki thi, r tum apni tarbiat pr socho zara yazeedion ki difah krna choro tumhara b shakal bigr gia hoga ya bigre ga. Allah tum loogon ko rah rast pr le kr aye....
مفتی تقی عثمانی رحمہ اللہ وہ حستی ہیں کہ سعودی بلکہ سارے علماء عرب ان کا احترام کرتے ہیں اور ان کی رائے کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ اور یہ نہ تین میں نہ تیرا میں
جناب مفتی تقی علی اگر بقیدحیات ھیں رحمہ اللہ نہیں لکہیں بلکہ آداب و القاب جو بقید حیات کیلے آتے ہیں وہ لکہیں اپنا سمجہ کر میں نے لکہا ھے دل آزی کیلے معافی فقط
Mufti sahab ne kbhi is bnde ko lift hi nhi kraya kbhi iska nam tk nhi liya Or ye mufti sahab ka photo or naam lga lga kr views ikhatte krta h Muftu sahab itne bde admi h alhmdulillah jha tk mirza 100 jnm lekr bhi nhi phch paega
@@SirfAllahMadad apky ghalat hony keliye yahi bt kafi hai k is duniya mn koi aik b bnda aesa nhi hai jo mufti taqi usmani ko nauzbillah nabi ka darja deta ho... Mirza ko follow kro vo apki choice hai lkn deen k naam pr sfaid jhut na bolo
Is ne kiya baat ki "MA WO NAHI HO JO DAR JAO GA" ye to dar gya jab mufti tariq masood jehlum ai tha to chup kr beth gya tha bezzari ka dar sa aor abhi social media par shoro hoa hoa hy
@@murtazagill6638jahilo wale comment Karne se behtar hai k engineer k Pao'n pkr k request kr lain Bhai mard ka bacha bn kr munazra kr...das by das k kamre me beth kr mufti nahi bn😂😜🤣
Mufti taqi usmani jaise poori duniya me koi nhi.. Boht bde Allah wale hain.. Unk ilm jitna ilm b kisi k paas nhi.. Mufti tariq masood b unk shagird the.. Iss engineer ko to mufti tariq masood hi qafi hain..
عزت دینا والا اللّٰہ کی ذات ہے..اور علماء دیوبند سے ٹکر لینے والا کوئی پیدا نہیں ہوا…اور اُن کی عزت و احترام اُمت کے دلوں میں قیامت تک رہے گی انشاء اللّٰہ🎉 باقی اپنا محاسبہ کرو i🎉
انجینئر تو بڑا بنا پھرتا ہے تیری کیا اوقات ہے۔ جو لوگ دین کی خدمت کر رہے ہیں تجھے کیا عقل ہے ۔ صرف کیمرے کے پیچھے بیٹھ کر بھونکنا آتا ہے تجھے۔ اور اپنے آپ کو امام مسلم سمجھتا ہے۔ دیں صرف کتابیں پڑھ لینے سے نہیں آتا سیکھنا پڑتآہے۔ تجھے کیا انجینئرنگ بغیر کالج کے ش گئ تھی
Ye aadmi ummat ke ittehad ki baat krta hai lekin sabse zyada fitna ummat me ye khud failata hai.... Jo isko aalim kehte hai unhe sharam aani chahiye.... Allah hidayat de sabko
Kion inhon ne koi jhoot bola hai ya tmaray muftion ki trh references ni diay ya diay to apnay babon ki kitabon say . Babay b kehtay hongay kay hmaray sir kidr agya ye. Allah me sahi frmaya ke inki ankhein andhi ni Hain blke Dil andhe aur behray Hain 🙂 Allah hidayat dey tm Jaison ko . Aur Han TM jaisay ab unko alim mantay ho Jo refrence ni detay bss popularity ki wja se Jo baat krdein kehtay ho Labaik mufti sahb 😂 Prophet SA ke gadar na bano , bari mushkil se deen KO phelaya hai mt gadari kro
Mere Bhai mulana Tariq Masood sab jehlum ae to app Kaha gaib ho gae the ap ki batain Sahi ilmi iktilaf ho sakta but zuban bhut talakh use kerte hai ap thori si mithas piada karain jazakallah o khair