ضیاء الحق نے 11 سال قوم کو جھوٹ پر رکھا ، ایک بھی اسلامی قانون نافذ نہ کیا حالانکہ ملک کے سیاہ سفید کا اختیار اللّٰہ پاک نے اس کو دیا تھا حرم پاک میں معاہدہ ، وعدہ کرکے مکر گیا، 90 دن کے اندر الیکشن کا وعدہ کر کے مکر گیا،
اسلام کے لئے کچھ بھی نہیں کیا ۔ محض باتیں ھی کرتا رہا ۔ ھزاروں فلسطینیوں کو شہید کیا، عرب ممالک میں یہ دن آج بھی " بلیک ستمبر" کے نام سے یاد کیا جاتا ھے۔
اج سرعام عورتین میڈیا پر دعوت زناہ گلی گلی گھر گھر چکلہ۔یہان عرب مین بیس بیس ریال پرھندون سکھون کے جوان لڑکیان لوڑیے چوسنے والی قوم در در کے بھکاری ملک مین اسلامی قانون نافض رواتے ہین۔
بے وقوف بات کرنے سے پہلے سو بار سوچا کرو اور شہیدوں کے بارے میں ایسا نہیں کہتے تم لوگ بھی اخر ایک دن مرنا ہے اور مر کر قبر میں جاؤ گے وہ جنرل زیول حقیق ایسے شخص تھے جنہوں نے اسرائیل اور ہندوستان کو چنے چبوائے تھے اور وہ جنرل جول حق ہر ہفتے میں دو بار حج کے لیے جاتے تھے اور وہ جنرل جو الحق جس کو امام کعبہ نے ایک دن اجازت دے دی تھی کہ کعبہ میں امام کی جگہ پر امامت کرائے اور نماز پڑھائے جنرل زور حق ایک حنیف دیوبندی کمانڈر سے جنرل تھے انہوں نے اسلام کی خاطر ساری زندگی جہاد کیا اور اللہ تعالی نے ان کو شہادت نصیب فرمائی اور ان کی بغل میں قران کا ایک سپارہ ہوتا تھا جو قران کے ایک سپارے کو اپنے ساتھ رکھتے تھے اور اس کی تلاوت کرتے تھے اور جنرل جول ہے وہ عظیم کمانڈر سے کہ اج تک ہزاروں میں سے کوئی بھی پیدا نہیں ہو سکا میں جنرل جول حق کو سلام پیش کرتا ہوں اور تم پر اللہ تعالی کی لعنت ہو تم میں سے بندوں پر الزام لگاتے ہو
Filhal aik dajaal bh jail me hai jo daway boht krta tha or kya kuch nai... Baqi baten sab krtay thay or krtay rahen gay.. Log ..JAB TAK KHUD KO THIK NAI KAREN GAY UPER SAY KABHI KUCH THIK NAI HONAY WALA... KHUD CHOR. BAY EMAAN..LUTEREY. MILAWAT KARNAY KARNAY WALAY DHOKAY DENAY WALAY CHORI DAKETI KRNAY WALAY JHOOT PAY JHOOT BOLNAY WALAY LOG .. KOSHISH KAR RAHAY HAIN KAY UPER WALA AMLA THIK HO JAYE HUN YUNHI CHOR DAKU MILAWATI..DHOKA..SOOD RISHWAT LETAY DETAY RAHEN..
سب سے پہلی بڑی غلطی بھٹو کا جوڈیشل قتل دوسری غلطی نوے دن کہ کر گیارہ سال دین کے نام پر حکومت پر براجمان رہے تیسری غلطی کرپشن پر کوئی کنٹرول نہیں کیا بلکہ رشوت اور زیادہ ہوگئی تھی بلکہ میں نے خود ملٹری پولیس والے کو رشوت دی تھی خوبی یہ تھی کہ مہنگائی پر کنٹرول رہا روپے کی قدر نہیں گری اور قرضہ نہیں بڑھا۔ حکومت کے خاتمے پر ڈالر بیس روپے کا تھا پیٹرول سات روپے ڈیزل تین روپے لیٹر چینی سات روپے آٹا تین روپے کلو تھا
سب سے بڑا اور گھناونا جرم اسلام میں منافقت لے آیا۔ مساجد نمازیوں سے تو بھر گئیں لیکن معاشرہ گناہوں کی دلدل میں گرتا چلا گیا۔ تمام جرائم پیشہ نے داڑھیاں رکھ لیں اور نماز کے اوقات میں پہلی صف میں کھڑے ہونے لگےسب سے بڑا اور گھناونا جرم اسلام میں منافقت لے آیا۔ مساجد نمازیوں سے تو بھر گئیں لیکن معاشرہ گناہوں کی دلدل میں گرتا چلا گیا۔ تمام جرائم پیشہ نے داڑھیاں رکھ لیں اور نماز کے اوقات میں پہلی صف میں کھڑے ہونے لگے
سب سے بڑا اور گھناونا جرم اسلام میں منافقت لے آیا۔ مساجد نمازیوں سے تو بھر گئیں لیکن معاشرہ گناہوں کی دلدل میں گرتا چلا گیا۔ تمام جرائم پیشہ نے داڑھیاں رکھ لیں اور نماز کے اوقات میں پہلی صف میں کھڑے ہونے لگے
مذہب کے نام پر ٹوپی ڈرامہ کرکے دس سال حکومت کی جھوٹ بول کر تین ماہ انتخابات کاوعدہ کیا مگر انتخابات نہ ہوئے اور پاکستان کے نام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ لگا دیا اور پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان اس میں نہ اسلام ہے اور نہ ہی جمہوریت اور نہ ہی انصاف ہے ملک مذہبی منافرت کی بنیاد اس نے رکھی آج تک قوم سزا بھگت رہی ہے اور نفرتوں سے تقسیم کردیا ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کے نام کے معنی ہیں حق کو ضائع کرنے والا
Teesri ghalti Sirf 25000 Palestinian ka qatal .Iran ko weapons supply agar POF wah cantt men koi jannay wala hay to pata kar lo Kahan kahan weapons jatay rahay.
Sood to chalta rehna hay Ahmadion ko nikal dia ab sarkari Musalman yehi karsaktay hain . Palestinian ka qatal 1970 known as black Friday.iran ko supply weapons afghan ko weapons ukarain ko ab ho Raha hay .
ملک میں اسلامی قوانین کے احیاء کے نام پر ریفرنڈم جیت کر بھی ملک میں اسلامی قوانین نافذ نہیں کیے جبکے صدر ضیاء الحق پوری قوت و اختیار کا مالک تھا اس بات کا افسوس رہے گا
refrendam topi drama tha mein ne khud dekha hai jamat islami ke tattu belat papers pr mohrein lga rahay thy mein us waqt 13 sal ka tha bs mela dekhne chla gya police waly bulatay rahy k aao aao vote dalo.. hahaha na mere pas ID card na meri dekhny mein umar vote ke ahal thi. ander gya to khulay aam hi thappay lag rahy thy. mein hanstay huye waps aa gya.
لعین غدار وطن نے قوم کے ساتھ ریفرنڈ کروا کر تاریخ کا بد ترین فراڈ کیا تھا- قرآن و سنت کا فریب کرنے والا خنزیر ضیاں الحق نے پاکستان کا حاکم کل ھونے کے باوجود اسلامی نظام نافظ نھیں کیا- میں چشم دید گواہ ھوں کی اس دن 1 فیصد عوام نے بھی ریفرنڈم میں حصہ نھیں لیا - فوجی اہلکاروں نے خود ھی ٹھپے مار کر بکس بھرتے رھے- اسلام کے نام پر ساڑھے گیارہ سال قوم کو اسلامی نظام کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا جب تک کسی مرد مومن نے اس خنزیر کو اسکے سہولت کاروں سمیت جہنم واصل نھیں کیا-
اعجاز صاحب، میں اپ کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن جنرل ضیاء نے اس ملک پر اسلام کے نام پر حکومت تو کی، لیکن اسلام کے لیے کچھ میں کیا اور آخر کار دنیا سے رخصت ہو گئے اسلام کو بیچتے بیچتے ۔۔۔ اور افغان اور سے کو نے قبل تلافی نقصان پہنچایا۔ مگر دعا ہے کے اللہ اِن کی مغفرت فرمائے
ہای زندگی بھاییوں دنیا سے جانا ھی ایک نا ایک دن اللہ کے حضور میں حاضری دینا ھی ظلم چھوڑ دو جب عمر کے اخری میں پھر افسوس کرو گے کاش زندگی اللہ کی بندگی میں گزارتے
ہر کسی کی اپنی سوچ ہے وہ اسکے مطابق ہی بات کرتا ہے کچھ لوگ صرف کہی انکہی کر جاتے ہیں جانتے وہ کچھ بھی نہیں۔ اگر ضیا الحق کے دور سے کوئی بہترین دور ہے تو بتائیں ۔ پاکستان کی اکانومی گیارہ سال تک سٹے ایبل رہی۔ کسی سیاست دان کے دور حکومت میں ایسا ہے تو ضرور لکھے۔ گیارہ سال تک بے پردگی نہیں ہوئی۔ کسی بھی قسم کی فرقہ پرستی نہیں تھی۔ امن و ایمان تھا۔ روپے کی بہت والیو تھی۔ آمریت کے خلاف بول دینے سے دلیلیں بھی ہونی چاہیئے ۔ اگر دماغ ایک احمق و فتنہ و انتشار پسندی جیسا ہو تو وہ کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔ میرے لحاظ سے گولڈن وقت تھا ۔ اب بھی اسکا نام زندہ ہے۔ بھٹو کو پھانسی ہوئی ٹھیک ہوئی سب سیاست دانوں کو دے دینی چاہیے سب اسی قابل ہیں۔ والسلام