اسلام وعلیکم قاری صاحب بہت بہتریں اور خوبصورت ذکر پڑ رہے ہیں جسکو سنتے ہی میرے دل کو بہت سکون ملتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند سلامت اور لمبی عمر عطا فرمائے اور تمام ناظرین سے دعاؤں کی التجاء اور گزارش کرتا ہوں کہ میں بے اولاد ہو اللہ تعالیٰ آپ کے ذکر کے صدقے مجھے اور مجھ جیسے ناظرین کو جو اولاد کیلیے تڑپتے رہتے ہیں تمام کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین دعاؤں میں یاد رکھیں مجھے