حقائق اور معلومات سے بھر پور ویڈیو کو لمبی ویڈیو نہیں کہ سکتے نالج ٹرانسفر کرنے کیلئے وقت تو درکار ھو گا بہرحال پہلا بندہ دیکھا ھے جو ایسے آسان طریقے سے سمجھا رہا ھے جسے ان پڑھ بندہ بھی سمجھ سکتا ھے بہت بہت شکریہ آپ کی اعلیٰ ظرفی کو سلام۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ Ap na bohot Mahnat Sa Hamein Bohot C Malomat Sa Aagah kiya Ha. Allah ﷻ Ap Ko Mazeed Kamiyabiyan Ata Farmaien جزاك اللهُ Nice Vidou.
بہت خوب یو ن تو پلانٹ پر کافی vl دیکھی ہے لیکن جس روانی اور یکسوئی سے اپنے تفصیل بتاہی اندازہ ہوا آپ کا اس فیلڈ میں کافی تجربہ ہے tds میٹر کہا ن سے ملتا ہے ۔اس کاروبار کی خوبی یہ ہے اس کا را میٹریل کی بہ آسانی اور سستا دستیاب ہے ۔
It is really very informative giving step by step information of each section of filtration plant with simple terminology for easy consumption of ordinary poeple. My question is whether the prices of 1 and 2 Ton have been reduce or enhanced since you uploaded this video last year? And how much
MASHA ALLAH ANEES SAHAAB bohat zaberdust tarha say easy ap nay puray pani ka setup samjha diya hai kya ap Karachi main ya setup lagwa saktay hain? Mineral water wala standard Luke UK & US type water ?
Very informative and complete video. Thanks. Ye bata dain k phitkari se saf kia hoa pani pi saktay hain Jo boring se lekar saf kia ho?.boring water ka TDS 950 tak tha jab isko phitkari se saf kia to 115 TDS hogaya.isko pinay k liay boil krna chahiay?
Every thing ok but 2 to 3 motor is used in 6 lake RO. In karachi KE 50 rs per unit. If 12hr RO works how many unit? If 30 unit per day monthly 1000unit. 50000Rs per month. And other expenses like menials. 70000 per months. How many profit if 70000 Rs. Fixed charges. If used solar 2000w ( 155000). Then 50000 electric cost save.
بہت اچھی ویڈیو بنائی جناب آپ نے لیکن ایک لڑکا جو چھوٹی بوتلیں بھر رہا ہے وہ ہاتھ بغیر دستانوں کے ہی بوتلوں کے کُھلے منہ پر مار کر ڈھکن لگا رہاہے جو کہ بیکٹیریا شامل ہونےکا باعث ہے۔ اعتراض نہیں کر رہا بلکہ ایک ضروری پہلُو کی طرف متوجّہ کرنا مقصود ہے۔
آپ نے بہت اصلاحی اعتراض کیا ہے اور میں آپ کے اعتراض سے متفق بھی ہوں۔ بھائ جان مسئلہ یہ ہے ہم تو مشینری مینوفیکچرر ہیں ہم تو خود یہ بات بولی تھی کہ ایسے مناسب نہیں بیکٹیریا لگ جائے گا لیکن کسٹمر اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے ہم کیا کر سکتے ہیں۔