PAKISTAN MOTOR WAYS پاکستان موٹر ویز کی غیر منصفانہ تقسیم باقی منصوبوں کی طرح موٹر وے میں پختونخوا بلوچستان کی ساتھ نا انصافی کی ہیں پس ماندہ گی اور ترقی کی لحاظ سے دو پاکستان ہیں مغربی پاکستان. پشاور سے براستہ کوہاٹ بنوں میرانشاہ شمالی وزیرستان واناجنوبی وزیرستان ذوق قلعہ سیف اللہ کوئٹہ مستونگ قلات پنجگور گوادر تک یہ پس ماندہ پاکستان ہے مشرقی پاکستان. پشاور سے براستہ راولپنڈی لاہور ملتان سکھر کراچی تک یہ ترقی یافتہ پاکستان بنے جارہا ہے # OPERATIONAL MOTORWAY # (1) PESHAWAR ISLAMABAD MOTORWAY ( M1) یہ 155کلومیٹر موٹر وے پشاور سے برجستہ ارادہ رشک صوابی حضرت برہان سے ہو کے اسلام اباد تک ہے (2) ISLAMABAD LAHORE MOTORWAY ( M2) یہ. 375 کلومیٹر موٹر وے اسلام اباد سے براستہ چکوال کلر کہار بھلوال پنڈی ٹھٹھا شیخواپورا لاہور تک ہیں (3) LAHORE ABDUL HAKIM MOTORWAY (M3) یہ230کلومیٹر موٹر وے لاہور سے براستہ ننکانہ صاحب جڑانوالہ سمندری ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل شورکوٹ عبدالحکیم کی مقام پر M4موٹروے کی ساتھ ملتاہے (4) PINDI BHATTIA MULTAN MOTORWAY (M4) یہ 309 کلومیٹر موٹر وے پنڈی بھٹیاں کی مقام پر M2موٹر وے سے شروع ہوکر براستہ فیصل آباد گجرہ عبدلحکیم خانیوال ملتان تک ہیں (5) MULTAN SUKKUR MOTORWAY (M5) یہ 392کلومیٹر موٹر وے ملتان سے برجستہ شجاع آباد جلال پور ہیروالا بہالپور رحیم یاران صادق آباد پنوعاقل روہڑی سکھر تک ہیں (6) HYDERABAD KARACHI MOTORWAY (M9) یہ 136کلومیٹر موٹر وے حیدراباد کراچی کی درمیان ہے (7) KARACHI NORTHERN BY PASS (M10) یہ 57کلومیٹر موٹر وے M9موٹروے سے کراچی پورٹ تک ہے # UNDER. CONSTRUCTION MOTORWAYS. # (8) RATODERO GWADAR MOTORWAY (M8) یہ موٹر وے رھتوڈیرو سے براستہ خضدار اواران تربت گوادر تک ہے یہ بلوچستان کی صرف تین ضلاع سے گزرتا ہے اگر اس کو پشاور سے براستہ بنووزیرستان زوب کوئٹہ گوادر تک تعمیر کرتے تو اس سے سارا بلوچستان مستفید ہوتا (9) SILKOT LAHORE MOTORWAY (M11) اس موٹر وے کی تین سیکشن ہیں پہلا سیکشن لاہور سے سیالکوٹ تک 103کلومیٹر ہے دسرا سیکشن سیالکوٹ سے کھاریاں تک. اور تیار سیکشن کھاریاں سے روات رالپنڈی تک ہے (10) HAKLA DERA ISMAIL KHAN MOTORWAY (M14) یہ 280 کلومیٹر موٹر وے ہکلہ اسلام اباد سے براستہ پنڈی گیھپ تیراپ میاں والی یارک ڈیرہ اسماعیل خان تک ہے (11) HAZARA MOTORWAY (M15) یہ 180کلومیٹر موٹر وے برہان انٹر چینج کی نزدیک M1سے شروع ہوتا ہیں براستہ ہری پور حویلیاں ایبٹ اباد مانسہرہ شنکیاری تھاکوٹ تک ہیں (12) SWAT EXPRESS WAY (M16) یہ 81کلومیٹر موٹر وے صوابی سے براستہ کاٹلنگ پلے چکدرہ تک زیر تعمیر ہے باقی فتح پور سوات تک منظور ہوا ہے ### PLANNED MOTORWAYS. ### (13) SUKKUR HYDERABAD MOTORWAY (M6) یہ 296 کلومیٹر موٹر وے سکھر سے براستہ خیر پور نواب شاہ شہداد پور ٹنڈو ادم مٹیاری حیدراباد تک ہیں (14) DADU HUB MOTORWAY (M7) یہ 270کلومیٹر موٹر وے دادو اور حب کی درمیان ہے مغربی پاکستان (پختونخوا بلوچستان) کو مشرقی پاکستان (سندھ پنجاب) کی برابری کیلئے وفاقی حکومت کو درجہ زیل منصوبے تعمیر کرنا چاہئے تاکہ اقوام کی درمیان منافرت دور ہوجائے (1) پشاور سے براستہ کوہاٹ بنوں میرانشا شمالی وزیرستان واناجنوبی وزیرستان ژوب قلعہ سیف اللہ کوئٹہ مستونگ قلات سراب بسیمہ پنجگور گوادر تک موٹر وے اس کی سراب سے کراچی تک براستہ خضدار موٹر وے (2)####### بنوں سے براستہ ڈیرہ اسماعیل خان تونسہ سوئی جیکب اباد لاڑکانہ دادوتک موٹر وے ایم7 اس سے پختون سرائکی بلوچ سندھی سب اقوام کا فائدہ ہوگا (3)##### تیراپ اٹک (ہکلہ اسلام اباد موٹر) سے براستہ میاں والی بھکر لیہ ملتان تک موٹر وے تعمیر کرنا چاہئے (4) ###### پشاور سے براستہ شبقدر مہمند باجوڑ تیمرگرہ دیر چترال مستوج شندور گلگت تک ہائی وے تعمیر کرنا چاہئے
People living in panjab or Sindh might not like more oily food but for people living in mountainous areas like Gilgit baltistan, kpk or Balochistan, this is the dish that can save them from intense cold and snowfall.
ماشاء اللہ بھائی بہت اچھا لگا روش بناتے اور کھاتے دیکھ پہلے ہم لوگ صرف ہوٹل پہ کھایا کرتے تھے اب ہم نے اس کو بندے پے بھیج دیا تو انشاءاللہ گھر پہ ٹرائی کریںمولانا چاہتا ہے یہ بہت اچھا بنے گا مجھے تو خیر آپ نے یہ دیکھا یہ بہت ا چھا لگ رہا ہے۔بہت شکریہ آپ کی ویڈیو بہت مزے کی ویڈیو جاری کی ہے
I wait for your new video daily. Mubashir Bhai You are the best person on RU-vid. Inspiration for others. Keep working like this . Waiting for your awesome videos .
Molvi shb nay Rosh say koi purana badla liya hay. Burnt, dry meat and im sure tough too. Listen to him, add no water and let it cook for 1.5 hours to 3 hours. Wow such a range. I think he has zero sense of length of time that eventually got reflected in burnt food.
Meray bhai bilkul ap ki trha hn khan sahab .. Hn n swaat k Nehayet hi azeeem or behtreen insaann hn Missing Sawaatt ... 👌👌👍👍👌👌💖💖💖💖👌👍👍👌👌💖💖💖💖👌👌👌👍👍👌👌💖💖💖💖💖💖💖
Asalam e alikum dear brother. Mashaallah very nice vlog. I made Rosh today and it was very very nice my son and I really enjoyed it. Thank you so much for sharing a lovely recipe. Jazak Allah khair. 👌👍
مسجد اور مدارس کو اس حکومت نے کوئی فنڈ نہیں دیا البتہ کرتارپور راہداری پر 40ارب خرچ کئے۔ ابھی مندر کی تعمیر کےلئے کروڑوں کافنڈز ریلیز کرنا کون سامسلمانوں کا کام ہے۔سراج الحق کادیرپائین میں خطاب
He was expecting shorba. However namkeen ghosht or Rosh has no shorba. But even for the Rosh it didnot look good. I think may be because they used wood instead of proper coal.
Oil chorna tha gosht me jis ka matlb hai k charbi is me km thi... Sabz mirch, adrak ko kootne ki koi zrurt nahi. Lehsan ki 2 ya 3 gutlia bari rakh de pir dekhain