اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ استاد محترم اپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں ایک خاص نقطے کی طرف توجہ دلوائی اللہ تعالی ہمیں ان نفس کے جالوں سے محفوظ رکھے اور اپ کو اللہ تعالی صحت و تندرستی عافیت والی زندگی عطا فرمائے اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا ہمیں اس سفر میں اپ کی رہنمائی اور دعاؤں کی بہت ضرورت ہے جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ استاد محترم کے حجابات کے چوتھے پردے کو سنا اور فیض یاب ہوئے اللہ اپ کے علم و عمل میں خیر و برکت دے تاکہ تاکہ ہم اپنی روحانی بیماریوں کا اصلاح کر سکے استاد محترم کا طریقہ تدریس نہایت قابل ستائش ہے جس میں وہ سمی و بصری معاونت کا استعمال کر کے ہمارے دلوں تک بات پہنچائی جاتی رہتی ہے اس لیے اس لیے ہم بہت مشکور ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اہل علم کی صحبت ہی انسانی حیوان کو انسان بنا سکتی ہے ورنہ نفس اور شیطان تو دوکھے کے آئینہ میں انسان کی زندگی گزار دیتےہیں عقل مندا نوں پوٹھیاں سوچا لیں ڈوبیاں پیر سنبھال کے دہرائے تاں گل بن دی ہے ماشاءآللہ جزاک اللہ خیر ا کثیرا
Aslam o Alikam JazakAllah khyar Aap NY bht Nukta Samjaya jis tara hum apni Jasmani Bemarion k liya Dua karty hn ise tara Bht Zarore ha Rohani Bemarion k liya Dua zaror Karin Rohani Bemarion k khatam hony pr Allah hamin jasmani sehat b ata Karin gy In sha Allah
اللہ اکبر بہت ہی اہم نقطہ تھا بالخصوص راہ سلوک میں چلنے والے اس سالک کے لیے جس نے کافی سفر طے کر لیا ہو اور پھر جا کر اپنے معاملات کو بیان کرنا شروع کر دے اللہ ہمیں اپ کی دی گِی رہنمائیوں میں بہترین طریقے سے ، اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اپنی دی گئی ہدایت کے حقیقی معنوں کے مطابق قدم اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّہ جزائے خیر عطا فرمائےہر ہر معاملے میں بطفیل مصطفی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔ اللّہ معاف فرما کر عمل کی توفیق عطا فرمائے امین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔بہت عمدہ ویڈیو۔انسان کے وجود کے پوشیدہ رازوں کو کھولنے اور اپنی باطنی صلاحیت کو پرکھنے اور ایمان وعمل میں یکسوئی لانے کے لیے باکمال تحقیق۔اللہ رب العزت استاد محترم اور ان سے فیضیاب ہونے والے تمام تلامذہ کو درجہ ایمان کی بلندیوں تک پہنچائے ۔آمین ثم آمین
Thank you Master for enlightening us about self liking, self seeking and self Importance. Please bless us to avoid all these barriers towards Allah. Thank you 🙏🙏🙏
ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے سمجھایا اللہ اپ کو سلامت رکھے اور اپ ایسے ہی ہمیشہ ہمیں روحانیت کا سبق پڑھاتے رہیں اور ہمارے علم میں اضافہ کرتے رہیں جو بھی جانے انجانے ہم سے گلہ گوئی غیبت فخر کرنا تکبر کرنا یا پھر خود بینی اور خود پسندی جیسے گناہ ہوئے ہیں اللہ ہمیں معاف کرے اپ بھی ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا کثیرا وہ احسن الجزا
Masha'allah❤ bht hi noorani alfaz hn apke or jis tarah se apne video ke shuru mai rooshni ke mutallik bataya,dil jhoom utha Allah ki Kudrat ko jaan ke.. Allah paak apke ilm se mujhe bhi faizyab karen❤ Dua ki iltimas ❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ زبردست سید صاحب اللہ تعالی اپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ دنیا اور اخرت کی نعمتوں کے ساتھ اپ یقین کریں میری عمر اس وقت الحمداللہ 62 سال ہے اور مجھے تقریبا 35 سال ہوگئے ہیں روحانیت کا سفر میں لیکن جب سے اپ کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالی نے اپنے فضل سے منسلک کیا اور اپ کا پہلا سبق نفس کا مجاہدہ اور اس کو تقویت دینے کے لئے اپ نے جو علمی فیض دیا ہے خاص طور پر یہ جو اج کل روحانیت کا سفر جس کا چوتھا سبق چل رہا ہے بہت زبردست اپ یقین کریں ایسے لگتا ہے جیسے یہ تمام بیماریاں ہمارے اندر موجود ہیں اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے بہت سے لوگوں کے پاس گئے لیکن اس طرح کی باتیں شاید سنی ہو لیکن دل پر اس طرح نہیں اتری جس طرح اب اتر رہی ہے اللہ پاک نے ہر لحاظ سے بہت نوازا ہے لیکن ایسے لگتا ہے جیسے سارے اعمال ضائع ہو گئے اس طرح کا پلیٹ فارم میں نے اج تک نہیں دیکھا کوئی لالچ نہیں ہے کہ کوئی بندہ کیا کرتا ہے کیا نہیں کرتا اپ کا مقصد اللہ کی مخلوق کو اللہ کے ساتھ ملانا یہ سب برکتیں جو ہے وہ پہلا سبق جو نفس کے مجاہدے کا ہے اس کو مستقل مزاجی کے ساتھ کیا جائے تو پھر یہ باتیں سمجھ میں اتی ہے اللہ پاک اپنے فضل کے ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے بہت سی دعا کا محتاج
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ سبحان اللّہ ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللّٰہ استاد محترم بہت بہتر ین انداز میں آپ نے تدریس فرمائی ۔ اللّٰہ پاک ہمیں عملی طور پر مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آ مین
خود پسندی سے اخلاق حسنہ غائب ہو جاتے ہیں، خرابیاں اور برے اخلاق عام ہو جاتے ہیں اور تمام برائیاں خود پسند انسان کے اندر مجتمع ہونے لگتی ہیں جو اسے شرافت سے محروم کر دیتی ہیں'۔
اللہ اکبر ، سبحان اللہ، الحمدللہ، استغفر اللہ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ. میرے محترم سر جی: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسلام علیکم استاد محترم اللہ کی پاک ذات کا بہت شکر جس نے اپ کو ہماری رہنمائ کے لیے بھجا جو علم اپ ہم تک پہچاں رہیے ہیں اس کا اجر اللہ اپ دے .اتنے راز کبھی کیسی نے نہیے کھول کے بتاے جو اپ نے ہم تک پہچاں دیے
ماشاءاللّٰہ لا قوة إلا باللّٰہ ۔ اللّٰہ استاد محترم کی محنت کا صلہ استاد محترم کو لوگوں کے ان کی بات کو سن عمل کرنے کی صورت میں عطا کرے اور اللّٰہ ہمیں بھی استاد محترم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے والوں میں شامل کر لے۔ آمین ثم آمین
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم آپ کی راہنمائی کا بہت شکریہ۔یہ سارے ہی حجاب مجھ میں موجود ہیں بہت گناہگار ھوں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے ہے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے
Assalamualaikum syed asif sahab, Bohot shukriya aapka ki aapne inn marifat k motiyun se humein aashina karwaaya . Ek request hai ki ek video aap ‘Insaan mai chupay 7 aalameen pe banayein detail mai ‘