اسلام علیکم۔ حضرت، یہ سوال پوچھنے سے میں ڈر رہا ہوں۔ معافی۔ صحابہ کرام کا طریقا ھدیا دینے کا کیسا تھا۔ مالدار مفتی یا عالیم کو ھدیا دینا کیسا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ھدیا دینے والے کو کچھ دےدیا کرتے تھے ایسا مینے کبھی کتاب میں پڑا تھا۔لیکن آج عمل میں نہیں دکھتا۔ لوگ غریب کو ھدیا نہیں دیتے بلکہ صدقہ دیتے ہیں، کیوں ؟ اللہ مغفرلی۔ الحمدللہ۔ حضرت ہدایت کی درخواست ہے۔