Roads, Sceneries, Landscapes, Mountain, Culture, Food …. Pakistan has everything to be listed in top International tourist destination… Underrated Country
کبیر بھاٸی آپ کے Vlogs سے متاثر ھو کے میں نے بھی اپنے تمام علاقوں کو دوبارہ وزٹ کیا بلکہ بار بار مختلف موسموں میں کیا ہر بار اور ہر موسم میں مجھے اپنا ملک بہت خوبصورت لگا اور اللہ کی اس نعمت پر ہر بار شکر کیا الحَمْدُ ِلله ۔ آپ کی سنت پہ چلتے ہوے میں نے بھی اپنے ان خوبصورت علاقوں کی Promotion کے لیے ایک یو ٹیوب چینل بنایا کوشش میری یہی ہے کہ دنیا کو دکھا سکوں کہ اللہ نے کتنا پیارا ملک ہمیں دیا اس پر ھم اللہ کا شکر بھی کریں اور فخر بھی ۔ اللہ ھمارے ملک کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے آمین اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے آباد رکھے اور آپ کی بہترین کاوشوں کو قبول فرماۓ آمین
Bhai aap seat belt lajmi banvaen dusron se bhi aur aap khud bandhe kanoon sabke liye hai dusron ko tane na den ki aap seal banna band hai sabko bataen kya sab log seat belt bandhe