دنیا بھر سے الیکٹرونِک ویسٹ (ای ویسٹ) پاکستان لایا جاتا ہے؟ کیا اس کا کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے یا پھر پاکستان دنیا کے لیے بس ایک ڈسٹ بِن بن گیا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: سحر بلوچ
ایڈیٹر/پروڈیوسر: فاران رفیع
فلمنگ: زبیر خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
27 авг 2024