Jab koi mard shadi k elawa affair py bat krta hai tou hum itna light lai k hanste q hain? Or agr aesi hi poetry koi aurat krti tou hum kitne judgemental ban jate hain or tarh tarh k fatway lagana shoru kr dete hain!
اللہ پاک نے سلمان گیلانی تمہیں بہت صلا حیتوں سے نوازا تھا مگر میں تمہیں دکھا کر بتا رہا ہوں یہ زندگی صرف ایک بار ہی ملتی ہے اور جنت اور دوزخ کا بھی اسی پر دادو مدار ہے تمہیں شیطان نے اس خوش فہمی میں ڈالا ہوا ہے کہ تم سلجھی ہوئی شاعری کرتے ہو لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے اگر قیامت کے دن نوجوان نسل کو بگاڑنے میں یہ شاعری معاون ثابت ہو گئی تو پھر ان کا زوال بھی سہنہ پڑے گا لہذا ابھی دنیا میں تمہارے پاس مہلت موجود ہے مجھے اپنا دوست اور خیرخواہ سمجھ کر اپنی شاعری کا رخ موڑ لو تاکہ یہ صلاحیتیں ضائع ہونے سے بچ جائیں