Тёмный
No video :(

SC judgment || Govt Announced to BAN PTI || AQSLive 

AQS Live
Подписаться 115 тыс.
Просмотров 44 тыс.
50% 1

#imrankhanpti #constitution #supremecourt
#army

Опубликовано:

 

22 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 444   
@JavedKhan-ne4cw
@JavedKhan-ne4cw Месяц назад
آپ تین صحافی بڑے عظیم لوگ ہیں آپ کی عظمت کو سلام❤❤❤❤
@hasanwahaj1912
@hasanwahaj1912 Месяц назад
اسد طور اور مطیع اللہ جان بھی بہت عظیم ہوتے تھے، اب پتہ نہیں انہیں کیا ہوگیا ہے۔ بہرحال ان تینوں کا دم بہت غنیمت ہے، ان کے پائوں دھو دھو کے پیو۔
@anawaz8490
@anawaz8490 Месяц назад
@@hasanwahaj1912ہوتھتے تھے اب تو ڈھونڈنا پڑتا ہے
@user-wi2ed5hw2w
@user-wi2ed5hw2w Месяц назад
اب تو صرف مارشل لا ہی ان لوگوں کا علاج ہے
@mamcpk
@mamcpk Месяц назад
سپریم کورٹ سے سب سے بہترین رپورٹس صدیقی صاحب کے چینل پر
@malikrehman6755
@malikrehman6755 Месяц назад
ماوراۓ آئین و قانون کے خلاف عبدالقیوم صدیقی عمران وسیم توانا آواز ہیں اللہ استقامت دے آمین
@asifmehmood9228
@asifmehmood9228 Месяц назад
عبد القیوم صدیقی صاحب کو بہت بہت سلام میں عبدالقیوم صدیقی صاحب کا وی لاگ دو ہزار سترہ سے مسلسل دیکھ رہا ہوں
@Shire746
@Shire746 Месяц назад
ججز نے اب بھی دباؤ میں آ کر یہ فیصلہ دیا ہے لیکن دباؤ ایک گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے اور کوڑھ دماغ ماؤف ہو جاتے ہیں
@AltafHussain-dh1ss
@AltafHussain-dh1ss Месяц назад
بہت عمدہ وی لاگ
@ahsanulhaq3837
@ahsanulhaq3837 Месяц назад
قیوم صاحب میں یہ بات کتنے دنوں سے کہہ رہا ہوں کہ ان تمام حالات خراب کرنے کی ذمہ داری ججوں پر ہے اور یہ 63 اے کی تشریح سے سٹارٹ ہوئی۔
@siddiquemaan7848
@siddiquemaan7848 Месяц назад
ماشاءاللّٰه.....‎ جزاكَ اللّٰه‎
@HafizWasiqAli
@HafizWasiqAli Месяц назад
پاکستانی قوم کو نئے ورژن نئے بابا رحمتے ٹرکوں والے ججز 🎉مبارک 😢😅
@Legaltvhd
@Legaltvhd Месяц назад
شالا آپکا گروپ اسی طرح حقیقی تجزیہ کرتا رھے
@MuhammadAsif-rm6nx
@MuhammadAsif-rm6nx Месяц назад
سپریم کورٹ نے اپنے حسے کی جو زیادتیاں کرنی تھی وہ کر لین۔ اب قانون کے مطابق فیصلہ کرنا پرے گا
@sheikhalimohammad786
@sheikhalimohammad786 Месяц назад
جہانزیب عباسی بھی معتبر صحافی ہیں-
@naveeddar7514
@naveeddar7514 Месяц назад
All four of you are fearless and brave journalists who bring great information to us and I pay tribute to all four of you.
@tallatishaq9395
@tallatishaq9395 Месяц назад
Wonderful analysis regarding judicial system of the Pakistan
@altafgso
@altafgso Месяц назад
اپ لوگ تاریخ کے درست سمت کھڑے ہیں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
یہ تاریخ کی وہی غلط اوراٗلٹ سمت ہے جس پہ ن لیگ ہمیشہ ہی کھڑی رھی۔۔۔ جیسے 97 میں سپریم کورٹ پہ حملہ ہو۔۔۔ چاروں آرمی چیف کیساتھ لڑائی ہو یا پھر اب پھر عدلیہ کے ساتھ محاز آرائی ہو۔۔۔۔۔۔۔ یہ کونسی درست سمت ہے؟؟؟؟ جہاں ہمیشہ ہی حملے، ماردوگھاڑ دو، بکواسیات،ننگی اور گندی گالیاں اور دھمکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہم 90 کی دہائی سے ہی دیکھ رھے ہیں۔۔۔۔۔ اور ہمیں بہت اچھی طرح سے معلوم ہے کہ تاریخ کی درست اور غلط سمت کیا ہے؟؟؟؟
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
* کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب بھی نوازشریف حکومت میں آتا ہے تبھی اس کی فوج ، عدلیہ اور ہرادارے کیساتھ لڑائی ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ اس کا داغدار، گندہ اور گھٹیا ماضی اس بات کی بھرپور غمازی کرتا ہے۔۔۔جیسے 90 کی دہائی میں سپریم کورٹ پہ حملہ، چارآرمی چیف کیساتھ لڑائی۔ آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک اور پھر ججوں اور جرنیلوں کے نام لے کے کر ان کی بے عزتی،توھین، تضحیک۔۔۔۔۔۔ آخر کیوں نوازشریف جسٹس قیوم، جسٹس رفیق تارڑ، جسٹس رمدے، جج ارشد ملک، جج شمیم انور، سابقہ ڈی۔جی۔ایف۔آئی۔اے بشیر میمن جو اب ن لیگی دلال بن چٗکا ہے۔۔۔ ایسے ججز اور لوگوں کو اہمیت دیتا ہے اور چٗن چٗن کر کرپٹ، دونمبر، فراڈ، کرپشن میں ملوث لوگوں کو ترقیاں دیکر اوپر لاتا ہے اور پھر ان سے اپنی کرپشن کے مفادات کا تحفظ کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
کیا وجہ ہے کہ کوئی بھی جج جو ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اس کی یا تو ڈگری جعلی نکل آتی ہے یا پھر اس کا ویڈیو سکینڈل سامنے آجاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک ہو یا پھر نیب کا ڈی ۔ جی سلیم شہزاد جس نے حمزہ کے خلاف کیس بنایا تو اس پہ بھی جعلی ڈگری کا کیس نکل آیا یا پھر کسی کا لڑکی یا عورت کیساتھ سکینڈل سامنے آجاتا ہے اور اگر یہ دونوں نہ نکلیں تو ن لیگی بھونکے کٗتے جن میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطاتارڑ۔ جاوید لطیف، رانا ثنااللہ اور بہت سے دوسرے پریس کانفرنس کرکے ججوں کے بارے انہتائی گندی، توھین اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگرپھر بھی بس نہ چلے تو پھر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ پہ حملہ کروادیتے ہیں؟؟؟؟؟؟ کیا ن لیگ کوئی سیاسی جماعت ہے؟ یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، غنڈوں، بدمعاشوں، غنڈوں اور قبضہ مافیا کا ایک گروہ ہے۔۔۔۔۔
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
کیا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ ان کرپٹ ججوں کو آوٹ آف میرٹ یہاں پہ کون لاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک کو ن لیگ کیوں لاہورہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لائی؟ پھر ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ کو کون لاہور سے سپریم کورٹ لایا؟ کون جج دلاور کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لایا تھا؟؟؟؟ اب آپ کو معلوم ہوچٗکا ہوگا کہ ایسے ججوں کو کون منتحب کرتا ہے اور کون اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ان کو استعمال کرتا ہے؟ اس میں ثاقب نثار ہو یا کھوسہ ہو یا جج دلاور ہو یا پھر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ ان کو شریف خاندان اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاھتا تھا کچھ کو کرلیا اور کچھ کو نہیں کرسکا۔۔۔۔ اس میں ججوں کا کیا قصور؟ قُصور تو ان لوگوں کا ہے جو ان کو یہاں تک آنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔۔
@shahidfazal1497
@shahidfazal1497 Месяц назад
Strong arguments and great show
@muhammadriazpasha8366
@muhammadriazpasha8366 Месяц назад
good analysis by unbiased journalist appreciated n best wishes
@mofesmofes4523
@mofesmofes4523 Месяц назад
عمران خان تحیات وزیراعظم بناچاہتاھے ۔۔ اور اس میں عدلیہ ان کے ساتھ کھڑے ھے۔اب عام آدمی انصاف ڈونڈے گا تو کہا ڈونڈے ۔۔۔عدلیہ کا کام ھےکوئی بھی فیصلہ آئین کی روح سے کرے ۔۔جو قطعی طور پہ نظر نہیں آرہا عدلیہ سے۔۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
اسے کوئی شوق نہیں تاحیات وزیراعظم بننے کا۔۔۔۔ اسے تو وزیراعظم بننے کا بھی کوئی شوق نہیں۔ وہ صرف پاکستان کی بہتری چاھتا ہے۔۔۔ لیکن وزیراعظم بننے کی بات یہ ہے کہ وہ اس عہدے پہ رہ کر اختیارات استعمال سکتا ہے۔۔۔ وگرنہ اس جیسا شخص اس جیسے اقتدار کو اپنے پاؤں کی ٹھوکر پہ بھی نہیں رکھتا۔۔۔۔۔۔ اسے پاکستان کا فکر ہے۔۔۔ اس کی نسلوں کا فکر ہے۔۔۔ اسے شریف خاندان کی طرح جاتی امرا یا بلاول ہاؤس کے زاتی اخراجات حکومتی اخراجات سے ادا نہیں کرنا۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی مریم نواز کی طرح جس کا خاوند صرف 1500 درہم کی تنخواہ پہ ملازم ہے کیسے اس کے لاکھوں کے بیگ، ڈیزائنز سوٹ، جوتے، میک اپ کہاں سے اور کون پورا کرتا ہے؟؟؟؟؟
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
یہ آیئن وقانون کیا ہے؟ جو صرف ن لیگ کی دلالی اور بھڑوہ گیری کرے؟؟؟ جیسے نوازشریف جیسے سزا یافتہ مجرم کے سامنے ائیرپورٹ پہ جا کر بائیومیڑک کروا کر نظام انصاف کا ننگا ناچ اور مجرہ کروایا گیا۔۔۔۔ یا پھر وہ آئین وقانون جو ملک محمد احمد کہتا ہے کہ آئین میں یہ تو لکھا ہے کہ الیکشن 90 دن کے اندر ہونگے لیکن یہ نہیں لکھا کہ اگر الیکشن 90 دن کے اندر نہ ہوئے تو۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ جان بوجھ کر آیئن کے الفاظ کیساتھ کھلواڑ کرنا اور اپنی مرضی کے مطالب، مفہوم اور تشریخ کرنا۔۔۔۔۔ جس میں ان کے زاتی اور کرپٹ مفادات کا تحفظ ہو، ہی آیئن وقانون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ نے کبھی یہ بات سوچی ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ن لیگ آج تک کوئی ایک تاریخی کیس میرٹ پہ نہیں جیت سکی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر ان کا بس نہ چلے تو سپریم کورٹ پہ حملے کروادیتے ہیں۔۔۔۔ یا پھر اپنی عدالتوں میں جسٹس قیوم، جسٹس رفیق تارڑ (بریف کیس والے)، جج شمیم انور (جھوٹے بیان حلفی والے) ججوں کو تعینات کرکے اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔۔۔ کیا آپ اسے آیین وقانون کہتے ہیں؟؟؟؟
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
آپ آئین وقانون کی مشکل، مبہم تشریحات کی بات چھوڑیں۔۔۔ صرف ایک بات اخلاقی، قانونی، آئینی طور سے یہ دلیل سے ثابت کردیں کہ کیسے ایک جماعت کے حاصل کردہ ووٹ دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟ آیین وقانون کا فیصلہ تو قاضی کا باپ بھی نہیں روک سکا۔۔۔۔۔۔ دس قاضی اپنے باپ بھی قبروں سے اٗٹھا لائیں تو یہ بات ثابت ہی نہیں کرسکتے کہ کیسے ایک جماعت کے لوگوں کو ملے ہوئے ووٹ کسی دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟؟ جب تک کہ اس جماعت کے لوگ باضابطہ طور سے اس جماعت میں شمولیت کا اعلان نہ کریں۔۔۔۔۔۔ کب ان لوگوں نے ن لیگ یا پی۔پی یا کسی دوسری جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا تھا؟؟؟؟؟
@TheHummingbird16
@TheHummingbird16 Месяц назад
What an amazing group of such solid political and constitutional analysts ! Kudos to you guys who never fail to impress your viewers ! Zabardusst
@rajaishtiaq3963
@rajaishtiaq3963 Месяц назад
قیوم صدیقی صاحب پہلی بار آپکا ویلاگ سننے کا دل کرتا ہے
@user-ss9yu8fu3q
@user-ss9yu8fu3q Месяц назад
ARMY CHIEF & SHABAZ SHARIF ARE VERY WORRIED UPON PAKISTAN ECONOMEY & THEY MAKING BEST EFFORT TO STABLIZE PAKISTAN ECONOMEY -- MM.ALI
@realman9835
@realman9835 Месяц назад
Three great people are doing this program
@sarfarazbhattibhatti5846
@sarfarazbhattibhatti5846 Месяц назад
Really Ture You are great
@muhammadafzal5081
@muhammadafzal5081 Месяц назад
Jahanzaib Abbasi aur Imran Waseem SB are the Great.
@khalidgill2356
@khalidgill2356 Месяц назад
The issue before the Supreme court was whether Sunny Itehad Party was eligible to claim special and minority seats. The supreme court had no jurisdiction to give verdict in favour of PTI.
@user-oy5cb8sg2x
@user-oy5cb8sg2x Месяц назад
عرفان قادرا آ یارا تے نو ں آئین پیاء پکاردا اے تے نوں رب دیاں رکھاں❤❤❤❤❤
@ShahdinRiaz
@ShahdinRiaz Месяц назад
Salute to Qayyum Sadeeqi Sahib and team.
@sheikhmuhammadsadiq7803
@sheikhmuhammadsadiq7803 Месяц назад
Siddiqui sahib you are absolutely right.I agreed with you.
@salahuddin370
@salahuddin370 Месяц назад
CORRUPT. JUDGES NEVER UNDERSTAND
@user-fo5zo5xb9o
@user-fo5zo5xb9o Месяц назад
آئین کو ری رائیٹ کرنے کی کوئی سزا بھی تو ھونا چاہیے
@user-ss9yu8fu3q
@user-ss9yu8fu3q Месяц назад
IMRAN IS MAIN HARDLE BETWEEN ECONOMECAL DEVELOPMENY OF PAKISTAN -MM.ALI
@azizullahsharif5572
@azizullahsharif5572 Месяц назад
What A Hypocrisy! The bold and blunt Hammad Hassan has rightly pointed out that those who have been passing sarcasting remarks against the most upright CJP go scot free whereas Hassan Ayub and Gharida Farooqi are summoned to court for breaking the news of a judge's alleged fake degree. How neutral and independent our judges are could gauged from the fact mentioned? The host AQS, Jahanzeb Abbasi and Imran Waseen also deserved to be admired for their straight and realistic talk. Allah Almighty bless you all. Àameen
@shamsherahmadg3198
@shamsherahmadg3198 Месяц назад
AQS always objective n balanced.
@muhammadakramjaved201
@muhammadakramjaved201 Месяц назад
جب اس طرح کے سیاسی فیصلے ھوں تو ہھر پی سی اوز آتے ھیں
@nayyarhafeez1551
@nayyarhafeez1551 Месяц назад
,منزل انھیں ملی جوشریک سفر نہ تھے
@KhalidMahmood-kg5xc
@KhalidMahmood-kg5xc Месяц назад
Justice Mansoor Ali Shah and Justice M Ali Mazhar Really disappointed me.
@kabirahmed4845
@kabirahmed4845 Месяц назад
Three great Anchors are doing Good analysis
@MuhammadNaeem-wc8hi
@MuhammadNaeem-wc8hi Месяц назад
کیا خوب بات کہی کہ ماورائے آئین فیصلوں پہ کیا vlog کریں
@imtiazkhan4325
@imtiazkhan4325 Месяц назад
AQS point regarding 15 days is tantamount to rewriting of constitution as also previously done by Bandiali court. It clearly flagrantly violated constitution the eight imrondo judges did. When SC judges violate constitution they also commit offense invoking articles 6. If they violate constitution anarchy may come in. In this scenario the POWER may also see justification to interfere as they r responsible for the security n peaceful environment of country.
@mirzarashid235
@mirzarashid235 Месяц назад
Good comments by Qayyum Siddiqui this is not decision of law This is law off adjustment. All confusions created by supreme court judgeses have put this burden on election commission which is under supreme Court and can't go against decision.
@user-jo2pb2bv8t
@user-jo2pb2bv8t Месяц назад
قیوم اور حماد بہترین تجزیہ کیا ہے اپ نے
@khalidhameed3696
@khalidhameed3696 Месяц назад
Valid Question of AQS of 15 days.
@tahirmir7483
@tahirmir7483 Месяц назад
Good v good I agreed with you ❤
@user-ke9hs8rj8r
@user-ke9hs8rj8r Месяц назад
اس پابندی کا اور اس پابندی کا ایک فرق ہے وہ یہ کہ پہلی پابندی کے بعد ان ہی لوگوں نے دوسری جماعت بنا لی اس کے علاوہ کہ صرف نام تبدیل کرنا پڑا لیکن یہاں معاملہ اس سے زیادہ ہے اس میں جو کورٹ نے سیٹیں دی ہیں وہ تحریک انصاف کو ملی ہیں نئے نام کو نہیں
@younusawan981
@younusawan981 Месяц назад
جیسے اختیارات جوڈیشری کے پاس ہیں وہ فیصلے بھی ویسے ہی دیں گے ایک سال میں اگر دو کیسز ججز کے پاس چلے جائیں گے تو باقی عوام کیلئے فوری یا جلد انصاف کے عمل کو بریکیں لگ جاتی ہیں -
@user-nv1by8qq1i
@user-nv1by8qq1i Месяц назад
These two Karachi Junior Judges were brought to SC by Bandial against lot of opposition. They switched side on his direction because the Lahore Gang from outside the SC is still pulling the strings. Since they could not stop Qazi Isa from becoming CJ, they had decided to keep him tied up in trivialities and pitch him against the establishment (the 6 judges letter is an example) until the expiry of his term so that he cannot make/bring any meaningful changes in the courts. In a fixed 3 year term (with the proposed constitutional amendment) it would have become impossible to contain him.
@loveislife-mi6se
@loveislife-mi6se Месяц назад
Aqs such a good program
@ruidarali9103
@ruidarali9103 Месяц назад
Excellent
@muhammadazram5792
@muhammadazram5792 Месяц назад
Much more than facilicitation. Rather naked support and that too intervention inconstitution disregarding consequences.
@user-db2ul2er9n
@user-db2ul2er9n Месяц назад
پاکستان🇵🇰 فوج زندہ باد❤❤❤
@dr.shaikh4496
@dr.shaikh4496 Месяц назад
15 days have been given to MNAs to change their loyalty and join the Govt coalition parties.
@tallatishaq9395
@tallatishaq9395 Месяц назад
Hammad hasan great journalist
@zafaralikhan6561
@zafaralikhan6561 Месяц назад
I think, for some members of PTI submission in 15 days will be possible, so, sufficient time interval was granted.
@muhammadriazpasha8366
@muhammadriazpasha8366 Месяц назад
cool . intelligent .hardworking n unbiased journalists. good analysis.appreciated n best wishes
@akhtarzaman726
@akhtarzaman726 Месяц назад
Hammad Hassan proud of you ❤🎉❤
@FlowerCityCA2023
@FlowerCityCA2023 Месяц назад
The England Judiciary was No#1 when Churchill praised their Judiciary Pakistan Judiciary is 134th in the 140 countries in the World Rule of Law Index Same on Pakistan Judiciary Military Judiciary 1000 times better today's Pakistani Judiciary
@naveed-ur-rahmanshamsi363
@naveed-ur-rahmanshamsi363 Месяц назад
They should have banned after may 9.
@shahidkinnare
@shahidkinnare Месяц назад
What ever is happening in Supreme Court it is a direct result of Punjab Lawyer Movement. Chaudhry Iftikar, Atizaz Ashan, and Nawaz Sharif is to be blame for this situation. 19th amendment need to be undone. Parliament need to stop ECP from implementing Supreme Court decision Resolution should be passed against 8 judges of Supreme Court by parliament. In future all the judges should appointed by the parliament and no one else should have say in it.
@munirc1749
@munirc1749 Месяц назад
Hammad Hassan is an. adult journalist. Great man!! Keep up the good work.
@tariqpervaze8608
@tariqpervaze8608 Месяц назад
An excellent tajzia.
@user-ss9yu8fu3q
@user-ss9yu8fu3q Месяц назад
JUSTICE ATHAR MINULLAH IS NOT MATURE JAJ.
@tajammulhussain9080
@tajammulhussain9080 Месяц назад
I think the parliament and judiciary are leaving everything on the shoulders of the Pakistan Army... .. despite the Army chief shouting..... And we all know what army does in the end...
@aukhan9289
@aukhan9289 Месяц назад
Good discussion
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial Месяц назад
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
@iftikharshah1063
@iftikharshah1063 Месяц назад
very brilliant opening bt,no one ask about huge pending cases.Why vvip,political justice for a party? Why supervised justice? Why not fair justice?
@muhammodsiddiqi702
@muhammodsiddiqi702 Месяц назад
AQS sahib supreme court is appeal court supreme court cannot go beyond appeal it is abrogation of constitution article6 should be applied
@arbazmalik7248
@arbazmalik7248 Месяц назад
Good vlog by senior journalist
@Sam-kd2dc
@Sam-kd2dc Месяц назад
Shebaz appointed 3 judges against the wish of qazi sab. It's shebaz victory over qazi sab. It's time to celebrate for patware
@naveeddar7514
@naveeddar7514 Месяц назад
I think the parliamentarian should not back down at all and give a strong response to the judiciary.
@dr.saifuddin7096
@dr.saifuddin7096 Месяц назад
Abdul Qayyum Siddiqui Sahib - 15 Din 15 Din Razi Dada Saien - Ae keeta ki ae. Ae keeta ki ae.
@dr.saifuddin7096
@dr.saifuddin7096 Месяц назад
Article 6 me 2 Saal ki delay ka jawab ye hai ke Zulfiqar Ali Bhutto Marhoom ka case bhi issi Supreme Court ne 45 Saal ki takheer se hi suna.
@abdulrazzaq7745
@abdulrazzaq7745 Месяц назад
عبداقیوم صدیقی صاحب ! پاکستان سپریم کورٹ کے آٹھ ججوں نے قرآن مجید کی سورۃ النساء کی دو آیات 58 اور 135، سورۃ المائدہ آیت نمبر 8، سورۃ النحل آیت نمبر 90 اور سورہ ص کی آیت نمبر 26 کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ھے کہ انصاف اور عدل کے ساتھ فیصلے کرو سورۃ ص میں وہ بھی لکھا ھے جو پاکستان عدلیہ کا مونو گرام بھی ھے کیا پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے آٹھ ججوں نے قرآن مجید کو نہیں پڑھا سورۃ النحل کی آیت 90 تو جمعہ اور عیدین کے خطبوں میں پڑھا جاتا ھے کیا سپریم کورٹ کے جج جمعہ اور عید کی نماز نہیں پڑھتے ؟ جب جج قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ارشادات پر عمل نہ کریں تو کیا ہو گا
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
یہ آیت سبھی نے پڑھ رکھی ہے۔۔۔۔ اس میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ایک جماعت کے لوگوں کو جب ووٹ ہی نہیں ملےتو کیسے وہ ان ووٹؤں کے حقدار ہوسکتے ہیں۔۔۔ قٗرآن پاک انتا لغو، بے معنی، غیرمنطقی کبھی نہیں ہوسکتا جتنا تعصب، نفرت، حسد، بٗغض، خٗنس سے بھرا ہوا ایک متعصب پسند دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ آئین وقانون کی مشکل، مبہم تشریحات کی بات چھوڑیں۔۔۔ صرف ایک بات اخلاقی، قانونی، آئینی طور سے یہ دلیل سے ثابت کردیں کہ کیسے ایک جماعت کے حاصل کردہ ووٹ دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟ آیین وقانون کا فیصلہ تو قاضی کا باپ بھی نہیں روک سکا۔۔۔۔۔۔ دس قاضی اپنے باپ بھی قبروں سے اٗٹھا لائیں تو یہ بات ثابت ہی نہیں کرسکتے کہ کیسے ایک جماعت کے لوگوں کو ملے ہوئے ووٹ کسی دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟؟ جب تک کہ اس جماعت کے لوگ باضابطہ طور سے اس جماعت میں شمولیت کا اعلان نہ کریں۔۔۔۔۔۔ کب ان لوگوں نے ن لیگ یا پی۔پی یا کسی دوسری جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا تھا؟؟؟؟؟
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
کیا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ ان کرپٹ ججوں کو آوٹ آف میرٹ یہاں پہ کون لاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک کو ن لیگ کیوں لاہورہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لائی؟ پھر ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ کو کون لاہور سے سپریم کورٹ لایا؟ کون جج دلاور کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لایا تھا؟؟؟؟ اب آپ کو معلوم ہوچٗکا ہوگا کہ ایسے ججوں کو کون منتحب کرتا ہے اور کون اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ان کو استعمال کرتا ہے؟ اس میں ثاقب نثار ہو یا کھوسہ ہو یا جج دلاور ہو یا پھر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ ان کو شریف خاندان اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاھتا تھا کچھ کو کرلیا اور کچھ کو نہیں کرسکا۔۔۔۔ اس میں ججوں کا کیا قصور؟ قُصور تو ان لوگوں کا ہے جو ان کو یہاں تک آنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔۔
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
کیا وجہ ہے کہ کوئی بھی جج جو ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اس کی یا تو ڈگری جعلی نکل آتی ہے یا پھر اس کا ویڈیو سکینڈل سامنے آجاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک ہو یا پھر نیب کا ڈی ۔ جی سلیم شہزاد جس نے حمزہ کے خلاف کیس بنایا تو اس پہ بھی جعلی ڈگری کا کیس نکل آیا یا پھر کسی کا لڑکی یا عورت کیساتھ سکینڈل سامنے آجاتا ہے اور اگر یہ دونوں نہ نکلیں تو ن لیگی بھونکے کٗتے جن میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطاتارڑ۔ جاوید لطیف، رانا ثنااللہ اور بہت سے دوسرے پریس کانفرنس کرکے ججوں کے بارے انہتائی گندی، توھین اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگرپھر بھی بس نہ چلے تو پھر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ پہ حملہ کروادیتے ہیں؟؟؟؟؟؟ کیا ن لیگ کوئی سیاسی جماعت ہے؟ یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، غنڈوں، بدمعاشوں، غنڈوں اور قبضہ مافیا کا ایک گروہ ہے۔۔۔۔۔
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
* کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب بھی نوازشریف حکومت میں آتا ہے تبھی اس کی فوج ، عدلیہ اور ہرادارے کیساتھ لڑائی ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ اس کا داغدار، گندہ اور گھٹیا ماضی اس بات کی بھرپور غمازی کرتا ہے۔۔۔جیسے 90 کی دہائی میں سپریم کورٹ پہ حملہ، چارآرمی چیف کیساتھ لڑائی۔ آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک اور پھر ججوں اور جرنیلوں کے نام لے کے کر ان کی بے عزتی،توھین، تضحیک۔۔۔۔۔۔ آخر کیوں نوازشریف جسٹس قیوم، جسٹس رفیق تارڑ، جسٹس رمدے، جج ارشد ملک، جج شمیم انور، سابقہ ڈی۔جی۔ایف۔آئی۔اے بشیر میمن جو اب ن لیگی دلال بن چٗکا ہے۔۔۔ ایسے ججز اور لوگوں کو اہمیت دیتا ہے اور چٗن چٗن کر کرپٹ، دونمبر، فراڈ، کرپشن میں ملوث لوگوں کو ترقیاں دیکر اوپر لاتا ہے اور پھر ان سے اپنی کرپشن کے مفادات کا تحفظ کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
@iq2823
@iq2823 Месяц назад
کیا قٗرآن اتنا بے معنی، لغو اور غیرمنظقی ہوسکتا ہے جتنا ایک جاھل پٹواری کا متعصب پسند زھن، عقل اور شعور جو اس کو میلوں تک چھو کر بھی نہیں گٗزری۔۔۔۔۔!!!!
@naye123zaib7
@naye123zaib7 Месяц назад
Justice is fail justice is down facilitator are up
@user-oy1hn9xl7x
@user-oy1hn9xl7x Месяц назад
A Q S sb government demand Stay order........
@zakirhussain401
@zakirhussain401 Месяц назад
Good talk. It is in favor of my pak country. Honorable judges must be judge on nueter basis but they did very wrong. What is being done in my country.
@khichiprintingpressranaabr8296
@khichiprintingpressranaabr8296 Месяц назад
معلوماتی پروگرام
@1964sayed
@1964sayed Месяц назад
Is it tolerable that Former PM of this country insulted chairman of the state institution by calling him..... in a open court? This is how he teaches and trained his followers to deal with public figure.
@faisalrabbani9109
@faisalrabbani9109 Месяц назад
JA raised a nice point
@muhammadqasim8224
@muhammadqasim8224 Месяц назад
Mey naya Sunna wala Bohat khub. Mohabbat bhara Salam.
@lawyerpower720
@lawyerpower720 Месяц назад
Good very good point
@waheedali7924
@waheedali7924 Месяц назад
Why is the government not interested in foreign funding cases
@muhammadqasim8224
@muhammadqasim8224 Месяц назад
Salam, Umda vlog, guftagu ala Purmagz tabsara.
@user-dk7jf1uw6y
@user-dk7jf1uw6y Месяц назад
منصور شاہ صاحب کو بہت اچھا جج سمجھا جاتا تھا لیکن من اللہ نے داغ دار کر دیا بہتری یہی ہے شاہ صاحب ریٹائر منٹ لے لیں؟؟؟
@NoorUddin-v5f
@NoorUddin-v5f Месяц назад
Well done
@AmTv8705
@AmTv8705 Месяц назад
Muneeb akhter the most important bandial group
@yaminzahid6634
@yaminzahid6634 Месяц назад
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha ha
@faisalrabbani9109
@faisalrabbani9109 Месяц назад
Top gathering and class show
@muhammadusama7976
@muhammadusama7976 Месяц назад
' Lets judges give further unconstitutional orders like reserve seats case. Political parties will defend constitution & cases in courts. Parliament will not accept unconstitutional orders and those judges will back track or go to their home. Parliament will not allow judges to play with pakistani constitution as in past. This final round is important for the stability in Pakistan. Parliament should impose Article 6 on those judges who give unconstitutional orders.
@mubaidullahasim
@mubaidullahasim Месяц назад
Mansoor Ali Shah Is A Black Sheep Of Judiciary And Is A Power Hungry Judge. He Is Becoming Another Nasoor Like Saqib Nasoor. He Is A Power Hungry "Maan Sooor" 40 Kg Sauoor"
@akhtarzaman726
@akhtarzaman726 Месяц назад
Right 👍🎉❤Balance team
@mrraja2012
@mrraja2012 Месяц назад
جب عدالتیں آئینی و قانونی فیصلے کرنے کی بجائے سیاسی فیصلے کرے گی تو پھر جواب میں بھی سیاست ہی کھیلی جائے گی۔
@arshadawan983
@arshadawan983 Месяц назад
Abto Siase Jamatoon ke Naehle Aur PTI Ke Mulk Dushmane Karwaeyoun Ke Wajha Sa Mery Hamwatno Assalamo Alekum Ho Jana Chahya.
@faisalrabbani9109
@faisalrabbani9109 Месяц назад
God bless you all
@muhammadrafiquequreshi4027
@muhammadrafiquequreshi4027 Месяц назад
Abbasi Sb ki baton se lagta hay aziz humwatnon ka waqat howa chahta hay
@muhammadsiddique6789
@muhammadsiddique6789 Месяц назад
Political instability is not good for the country. People are in trouble. This situation can force nation to demand martial law.
@NawabKhan-pm4gw
@NawabKhan-pm4gw Месяц назад
اپ سب میں حماد حسن سب سے باخبر صحافی ھے اور صاف بتا دیتا ھے
@tahirmir7483
@tahirmir7483 Месяц назад
You're great ancor
@sirajkazi2507
@sirajkazi2507 Месяц назад
عبدالقیوم صدیقی صاحب 15 دن مطیع اللہ جان صاحب حسنات ملک صاحب اور ثاقب بشیر صاحب نے جج صاحبان کو مشورہ دیا تھا
@user-ke9hs8rj8r
@user-ke9hs8rj8r Месяц назад
پندرہ دن تحریک کو الیکشن کروا کے بیان حلفی تصدیق کرنے والی اتھارٹی کا وجود میں لانے کا موقع دینا ہے
@amjidmalik7044
@amjidmalik7044 Месяц назад
زبردست حماد صاحب
Далее
Italians vs @BayashiTV_  SO CLOSE
00:30
Просмотров 6 млн
OBLADAET - BARMAN
03:06
Просмотров 129 тыс.
Reserved seats case | Parliament session | AQSLive
20:23