وعلیکم آسلام __ماشاءالله میری پسندیدہ گاڑی ھے جیپ پٹھوار یہ کس جگہ پر مری روڈ پر شو روم ھے بتا دیجیے گا پلیز پاکستان آ کر انشااللہ ضرور ویزٹ کروں گا __جدّہ سے سلام عرض ھے ملک قمرضیاء اعوان __فرام جدّہ
یہ گاڑی پجارو ہے اس کے کتنے پیسے ہیں اور کیا بائیو میٹرک تصدیق ہو جائے گی کیا گاڑی ساری جینوءین ہے اور کیا اس پجارو کاانجن کا بھی کیا جینوءین ہے اورپیسے آپ نے بتائے نہیں ہیں