Seerat Imam E Azam Abu Hanifa R.a | Mufti Abdul Wahid Qureshi | Khanqah Hanfia Tank City 28 Februry 2020 Facebook Page on muftiabdulwahid #Mufti_Abdul_Wahid_Qureshi#Most#Important
فقہ حنفی کی کتابوں پر علماء حنفیہ کا تبصرہ / ریمارک حنفی مذہب کی اعلیٰ کتاب ردالمختار کی پہلی جلد کے بانویں صفحہ کی اس عبارت کو سن لیجئے۔ یعنی فقہ کی تمام مختصر کتابوں سے فتویٰ دینا جائز نہیں۔ فقہ کی کتاب نہر شرح کنز عینی کی۔ درمختار جو تنویر الابصار کی شرح ہے۔ شرح کنز ملا مسکین کی۔ شرح نقایتہً قہتانی قنیہ زاہدی کی۔ اشباہ و نظائر وغیرہ اسی طرح فتاویٰ ابن نجیم فتاوی طوری بھی اعتماد کے لائق نہیں اور مقدمہ عمدۃ الرعایہ ص ۱۲ جلد اول مطبوعہ مجتبائی میں ہے۔ یعنی فتاوی ابراہیم شاہی اور نجم الدین کی کل لکھی ہوئی فقہ کی کتابیں جو کہ حنفی مذہب تو تھا لیکن اعتقاد اس کے معتزلہ کے تھے اور قنیہ اور حاوی اور مجتبیٰ شرح قدوری اور زاد الائمہ اور سراج الوہاج شرح قدوری اور مشتمل الاحکام اور فتاویٰ صوفیہ اور فتاوی ابان لجیم اور فتاویٰ طوری اور خلاصہ کیدانی یہ سب فقہ کی کتابیں ہیں لیکن سب کی سب غیر معتبر ہیں۔ امام اعظم کی علمی خدمات کی حقیقت ۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو اُمت کے بقیہ تمام علماء کے مقابلے میں سے زیادہ دینی بصیرت کا حامل قرار دینے والوں سے ہم یہ پوچھتے ہیں کہ جب تفاسیر قرآن میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کوئی تفسیر نہیں ہے، کتب احادیث میں ان کی کوئی کتاب نہیں ہے، شروحاتِ حدیث میں ایسی کوئی شرح نہیں ہے جسے ان کی طرف منسوب کیا جائے اور جب دنیا کی لائبریریوں کے ذخیرہ کتب میں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے جس کو امام ابوحنیفہ کا علمی کارنامہ کہا جاسکے تو پھر تم کیسے برسرِ ممبر امام صاحب رحمہ اللہ کی دینی بصیرت کے لامنتہی دعوے کرتے ہو؟ کتاب وسنت سے تعلق رکھنے والا ہر مسلمان جب تعصب کو بالائے طاق رکھ کر دیگر مذاہب کے مقابلے میں حنفی مذہب کا تجزیہ کرے گا تو یہ حقیقت اس کے سامنے بالکل ظاہر ہو جائے گی کہ حنفی مذہب کے اکثر احکام ضعیف روایات، موقوفات اور مقطوعات پر مبنی ہیں اور صحیح حدیث پر عمل کرنا اس بدنصیب مسلک کی قسمت میں نہیں ہے۔ نصب الرایہ، اعلاء السنن وغیرہ ملاحظہ کیجئے)۔ (احناف کی کتابوں میں یہ اقرار موجود ہے: کہ احناف کے نزدیک موقوف حدیث بھی حجت ہے، مرسل بھی اور ضعیف بھی حجت ہے دیکھیں (حدیث اور اہل حدیث) خود ہدایہ وغیرہ کے بارے میں مولانا عبدالحی لکھنوی حنفی لکھتے ہیں: "کہ ان معتبر کتابوں میں ساری حدیثیں موضوع ہیں"ترجمہ مقدمہ عمدۃ الرعایہ مطبع یوسفی ص12۔ مولانا یوسف لدھیانوی فرماتے ہیں: اہل علم جانتے ہیں کہ ہدایہ میں بہت سی روایات بالمعنی ہیں اور بعض ایسی بھی ہیں جن کا حدیث کی کتابوں میں کوئی وجود نہیں ہے۔ ماہنامہ بیّنات دسمبر:1981) لیکن اس بات کو صرف وہی متجّر عالم سمجھ سکتا ہے جو تعصب سے مبرا ہو۔ ہر طالب علم اور ناقص مولوی اس کو نہیں سمجھ سکتا ہے۔
G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah 💖 G Or YAQINAN 💯 kaafi Umdaa Ilmi Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat G,,,, Or meri Yahi Duaa hai g Bhai K Allah pak Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa Aameen Summa 🤲 😭 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
ماشآءاللہ بہت خوب ۔ اللہ تعالی حضرت مولانا کی زندگی اور علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے ۔ اور اللہ تعالی امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتے نازل فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
Huzrat Jee Asalaamalakum Wa Rahmatullah Wabarakaatuho Ahlun Wa Sahlun Murhabaa Jazakullaah Khairun Kaseera HUL JAZAAUL AHSAAN ELULAHSAAN AMIN Summa Amin YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA ALLAH PAAK Aap ku Jazaaye Khair Ataa Fermaaya Amin Summa Amin YAA Rabbullaalamin
احناف اور بصحاب رسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصلترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
خانہ کعبہ خالی نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ کرونا کی کیا مجال کہ خانہّ خدا میں داخل ہو وہاں تو شفا ہی شفا ہے یہ بیماری(وباء)خانہ کعبہ اور مسجدیں بند کرنے سے نہیی بلکہ خانہ کعبہ اور مسجدوں میں رو رو کر دعا کرنے سے ختم ہو گی یہ میرا ایمان ہے
Mufti sahab nabi sallalla walaihiwsallam ko to Allah sueeh mujamail Allah aram karnay ko farmata ki ay mohad kapday mein lipatnay waley thoda nisf rat kay hissay mein aram karo to phir 50 ek wazu say fazir padhi yeh bat ulta nhi
Beta mufti say Toba read Zalzala by Allama Qadrysab follow great Imam Aala Hazrat Ahmed Razasab Mujaddid reject Devbandiat paid by British before 150yr
اللہ امام صاحب کو جنت فردوس میں اعلا مکام عطاء فرمائے آمین لیکن تم حنفی امام صاحب کی عزت نہی کرتے تم ان اپنی طرف جہوٹ بول تہے رہتے ہو اللہ مرزا گھمن اور قریشی سے پناہ دے آمین
مفتی صاحب لے جھوٹ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت انس بن مالک 93 ھجری میں فوت ہوۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت ابو حنیفہ 13 سال کے نا با لغ لڑکے تھے ، جنہیں تعلیم سے کوئ رغبت نہ تھی ۔
Kisne kaha jab imam sahab na baligh the to unko taleem ki raghbat nhi thi kia imam aazam. R. A k zamane aur mohol ko apne mere 2020 ki tarah samjh rakha hai Meri guzarish mane us dor k bachchon k jazbey padhen tab samjh aaayega
@@huzaifakhurram4271 امام ابن عدی رحمہ اللہ متوفی 365 ھری فرماتے ہیں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صحیح احادیث بھی مروی ہیں لیکن عام طور پر آپ سے جو حدیثیں روایت کی جاتی ہیں وہ غلط ہیں ان کی سندوں اور متنوں میں تصاحیف (غلطیاں) اور زیادات ہیں۔ اس طرح ان کے رجال میں اور عام روایتوں میں بھی تصاحیف موجود ہیں۔ ان سے جتنی بھی روایتیں مروی ہیں ان میں سے چند (سترہ17) روایتوں کے علاوہ باقی تمام ضعیف ہیں۔ غالباََ ایک راجح قول کے مطابق آپ سے تقریباََ تین سو (300) حدیثیں مروی ہیں جن میں مشاہیر اور غرائب موجود ہیں۔ ان کی تقریباََ تمام روایتوں کی یہی حالت ہے کیونکہ وہ اہل الحدیث میں سے نہیں تھے اور جس کی ایسی حالت ہو اس سے حدیث نہیں لی جاتی۔ الكامل لابن عدي (ص 403 / ج2