Hmra scientist ka mo pr tabcha hn Indian 1509 sa 1692,or pichla sal 1847 jassi shndar variety on ki field ma a gaii han or hum abhe 1509 ko la kr btha han or 1121 ki koi upgrade variety bhe ni ai ,,or indian 1718 bhe a gaii ,,,hmra mulk ki zarrat ka Allah he Hafiz han
جناب اصف اوکاڑہ اپ کے دیے ہوے نمبر پر کال کر کے سیڈ لیا نیاب پرل چھ کلو بیج کا اگاو پندرہ فصید میرا پانچ ایکڑ پر ساٹھ ھزار کا نقصان ہوا اب اپ کہتے ھیں میری کو۶ی ذمہ داری نہی جو کرنا کر لو اپ کے دیے گے فون نمبر اور بیبج اپ نے دلوایا مجھے میرا کلیم دیں اپ سے میری بات ہو۶ی اپ نے کہا جو کرنا کر لو جو اپ کہتے ھیں عمل اور فیل میں فرق ھے
میں صبح ویڈیو بنا کر آپ کے مسئلے کو خود اجاگر کرتا ہوں۔ آپ نے میرے دھمکی والے میسج یا ثبوت لازمی محفوظ رکھنے ہیں۔ میں آپ کے دھمکی آمیز میسجز پر ویڈیو صبح ضرور شائع کروں گا۔ آپ صبح میری ویڈیو پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ آپ نے میری ذات پر کوئی احسان نہیں کیا۔ آپ نے پریشان کیوں ہونا ہے ۔ میرے چینل پر آپ کے مسئلے کو صبح ہی نشر کیا جائے گا
اگر آپ درست وقت پر کاشت کرتے ہیں تو اوسط 15-18 من لی جا سکتی ہے۔ یکم اپریل کو اضافی فصل کے طور پر کاشت کی جائے گی لیکن اس فصل پر کسی بھی وقت کیڑے یا بیماری کا شدید حملہ ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ اضافی فصل کے طور پر لگاتے ہیں تو جاری رکھیں۔ اگر بنیادی فصل کے طور پر گائیں گے تو 25 جوں کے بعد والی فصل دوگنی پیداوار دے گی۔ آپ یکم اپریل کو مونگ لگا کر 15 جولائی کو تل گائیں۔ پھر دیکھیں منافع کتنا بنتا ہے۔
@@AgroConsultantZia Sir apke baat thek he but jab hm late kasht kerty hn to pher sara depend mosam per hota he agar barish ziada ajayn to fasal kharab ho jati he ye last mery sath hua tha just 4 man per acre average le saka jabke jo till mn ne May mn kasht ke wo 14 man ke average de gai na pani dia na koi khad just folior per guzara kia
Sir shukriya phr ic k bad 3 crops ka plane kesay pura hoga ku k hum to til phr dhan aur phr gandum ki fasal lagatay hain.. aur aisay to hum do crops he la sakain gay.??lakin baat Ap ki thk ha waqte kasht Wali