Wonderful documentary Ashraf Bhai❤️ #Mubarak_Ali_Sawan is big name and great artist of #GB. . . . Gilgit Baltistan Chitral Zindabad,,, Shandur Rahey Qayam Har Saal Zindabad... 💖💞💕👍
سر آپ سے مل کے ہمیں بہت اچھا لگا آپ نے ہمیں بہت اچھی کمپنی دی اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ ایک بڑے اسٹار ہو اس ویڈیو کو اپنی جاندار پرفارمنس سے چار چاند لگا دئیے 💙
Everyone has the right to support his/her team but erveryone should respect his/ her rival, it is called sportsmanship. I hope you will maintain this spirit.
Bo sheli video brar, guzarish hamuni ki background a music an phuk kam ki aru ta content o wa he anuso original feelings ispasum share boni. Baqi great work. Keep it up ✌🏿❣️
٢٠٠٧ میں جب آخری بار صدر جنرل پرویز مشرف شندور میں آٸے تھے۔تین مرتبہ میچ برابر ہوا چترال اورگلگت کے درمیان جوکہ٢٥۔٢٥۔منٹ کے بعد ١٠ ۔١٠۔منٹ میں بھی برابر رھا۔پھر ٥۔٥ منٹ دیا گیا جس میں چترال کی ٹیم نے شھزادہ سکندر الملک کی قیادت میں دو گول کر کے شندور پولو دو ہزار سات اپنے نام کیا تھا۔ یعنی ٢٠٠٧ سے اب تک چترال کی ٹیم جیتی ہوٸی آرہی ھے۔