ماشاء اللّٰہ تعالیٰ الحمدللہ عصر حاضر میں عالم اسلام کی نمائندگی کرتی ہوئی ،فیض غوثیت کو عام کرتی ہوئی ہستی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب زندہ باد
"اللہ تعالٰی کی پاک ذات اپنے پیارے محبوب نبی کریم حضرت محمد مصطفی(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے وسیلے اور صدقے سے میرے پیارے قائد محترم پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی صاحب کو سدا سلامت خوش آباد رکھے آمین ثمہ آمین"
YE video dekh kar rona AagaYa mujhE Aise bHi muslim hote Hai maulaNa shahaB ke shamne sab naach raHe Hai inko mazaa mil raHi Hai AllaH in logon ko AkaL De ya AllaH in logo ko Achchhe raste par chalne ki taufeeQue AtA Farma
Mohd SHaikh AdIl محترم۔وہ خوشی منا رھے ھیں کہ ان کا قائد ان کو ملنے آیا ھے ۔اسلام خوشی منانے سے منع نہیں کرتا ۔۔اللہ کا واسطہ اسلام کو اتنا گھٹن والا دین مت بنا کر پیش کرو ۔۔اور ھر چیز میں اسلام مت داخل کیا کرو ۔۔جب نبی کریم ﷺ مدینے تشریف لے گے تو انصار نے بھی دف بجا کر تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا تھا اور نبی کریم ﷺ نے منع نہیں فرمایا تھا ۔۔اس لیے مسلمانوں کو خوشی منانے دیا کرو ۔۔سلامت رھو جناب اور اللہ خوش رکھے آپ کو
In the Name of Allah ' the Most Beneficent, the Most Merciful. Assalam-o - Alaikum Dear Sir Shaykh-Islam Dr. Muhammad Tahir Ul Qadri Sahib. Take care of yourself To Take care of Other. God bless you From, Muhammad Yasir Sadique Ansari Narowal ( Pakistan )