بہت زبردست جناب اللہ پاک آپ کو جزا خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ کی سوچ بہت ھی زبردست اور آپ جیسے لوگ بہت کم ھیں اللہ پاک آپ کو اس سے بھی زیادہ دے آمین ثم آمین
سر جی آپکے سارے پروگرام دیکھے ۔ نہایت ھی مفید اور واقعی میں تجربہ کا نچوڑ آپ فی سبیل اللہ لوگوں کو بانٹ رھے ھیں۔ میں الحمد للہ کافی تعلیم یافتہ بندہ ھوں اور اس کاروبار کو اپنانا چاھتا ھوں اور انشاء اللہ بہت جلد شروع بھی کروں گا ۔ چار سال میں چھ ھزار تک کا ریوڑ بنانے کا پروگرام ھے ۔ تو اس سلسے میں زیادہ نہیں تو ایک ھزار تک ویڈیوز دیکھیں ھیں ، مختلف ممالک کی۔ بہت ریسرچ کی ھے اور تقریباً ایک سال کو ٹائم لگا کر جو کچھ میں نے ترتیب دیا ھوا تھا یقین جانیں آپ نے ان تین چار پروگراموں میں اسکو بہت ھی آسان اور قابل عمل طریقے سے سمجھا دیا۔ یہ سب میں اپنی دلی خوشی سے لکھ رھا ھوں تاکہ جو لوگ بھی پڑھیں انکو واقعی میں یقین آ جاۓ کہہ آپ نے ٹھیک کہا۔ مجھے خوشی اس بات کی بھی ھے کہہ ایک سال کی محنت کے بعد جو نچوڑ میں نے اپنی طرف سے نتائج نکالے تھے ، آپ کی ان تین چار پروگراموں کی روشنی مجھے یقین ھو گیا کہہ میری ریسرچ اور جمع و تفریق بالکل ٹھیک تھی۔ اللہ تعالی آپکو دلی خوشیاں عطا فرماۓ۔ آمین ثمہ آمین۔
راشد بھائی بہت زبردست ریسرچ ہے آپکی۔ پلیز ہمارے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ ہم بھی یہ کام کر پائیں۔ دبئی میں رہتے ہیں اور اب مستقل طور پر واپس آ ریے ہیں اور اپنا ریسرچ ہمارے ساتھ شئیر کریں۔ شکریہ وٹس اپ ۔ 00971 55 6407019 لو یو فرام دبئی اینڈ ملتان پاکستان
بابا جی آپ 24 کیرٹ کی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔ ہر بات امید افزا ۔۔ حوصلہ افزا ۔۔ ایک ماہر معالج کی طرح بیماری کی تشخیص کے ساتھ ساتھ مکمل علاج ۔۔ وڈیو دیکھ کے دل خوش ہو گیا ہے ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے
ماشاءاللّٰه انکل جی بہت خوب زبردست ۔آپ نے بہت اچھے انداز سے بتایا اور سکھایا آپ بہت مخلص انسان ہو فی سبیل للہ خدمت خلق کر رہے ہو اللّٰه آپ کو جزائے خیر دے( پلیز گوٹ فارم کے حوالے سےمجھے آپ کی رہنمائی چاہیے)آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمارے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر اتنی محنت سے اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو اللّٰه تعالی آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو خوش و سلامت اوراپنی حفظ و امان میں رکھے اور دنیا وآخرت میں کامیاب کرئے آمین
ماشااللہ اور بہت بہت شکریہ انکل جی ۔ انکل جی میں پہلے بھی اس بات پر ھی اتفاق کرتا ھوں ۔ لیکن آپ کی باتوں سے مجھے اور میرے مائنڈ کو بہت تقویت ملی ہے ۔ میں آپ کا تہ دل سے بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
Is ma koe shak nahe dr sahib bohat achy mahman nawaz hn pura time daty hn Allah ka shukar ha dr sahib k mashwary sy he ab mara farm kamyab huwa ha mari nazar ma to ya Allah k wali hn bina kisi mfad k har tim hazir hotay hn aur in ka btaya huwa wanda b bohat acha result dy raha ha
InshaAllah, I will fulfill your dream of 5000 goats farms. But, for now, I going to start with only 20 , to get into the business . thanks a lot for the information you provided.
Allah pak....Hafiz sab ko sehat wali lambi zindagi atta farmaye ameen suma ameen.....aap jaisay azeem insano ki wajha sey ....Duniya ka nizam chal raha hai.....
سبحان اللہ کیا آئیڈیا ہے 12 ایکڑ زمین 1+تریکتربمعہ اوذار +1 ذمین میں ٹیوب ویل + اس میں فصلوں کی کاشت کے لیے لاکھوں روپے = 100 بکریوں کی پرورش کیا بات ہے آپ کے اس آئیڈے کی
bht achi malomat dety hian ap. lakin yaa bht bry pemany per krny k liaye hian. please choty kisano k liaye or ghar per bakriyan palny k liaye b koi chota sa program krian taa k jin doston k pas km pesy hian wo b apna shooq pura kr skian or muanfa b kama skian bht shukria .
jazakallah chotey paimaney per bakrion k beshumar RU-vid per program hain iss liye zaroorat nahi samjhi aik cheeze ko dohraney la koi faeda nazar nahi aata
@@hafizwasi5773 lakin sir ap apni field k expert hian is liaye ap ki raye or tajurba sub sy muqadam ho ga.. wesy to har bndy ny program bana k upload kia hova hy lakin jo ap ki Raye ho gi wo behtreen smji jaye gi so please thora waqat nikal k hamary liaye b aik video bana dian Allah ap ko jaza e kher ata kry Ameen
کاش میں اپ کی چینل کو دو سال پہلے سبسکراٸب کرتا جو معلومات اور طریقہ کار اپ کا ہے کسی اور کا نہیں میرا کے پی کے میں میرا گوٹ سیٹ اپ بن چکا ہے پاکستان اکر اپ کے افس ضرور وزٹ کرونگا ان شاء اللہ